👀 You are watching:
Jump to content
👉 Click here to explore Remote Jobs, Work From Home & Global News – USA 🇺🇸 | UK 🇬🇧 | Canada 🇨🇦 | Pakistan 🇵🇰 ×
🚫 Guest Access Notice ×
  • entries
    57
  • comments
    130
  • views
    18,967

Entries in this blog

ہر اک سے فیس بک پر پیار ہو ایسا نہیں ہوتا

ہر اک سے فیس بک پر پیار ہو ایسا نہیں ہوتا ہمیشہ چیٹ پہ گلنار ہو ایسا نہیں ہوتا ہمارے بیچ میں ابا اچانک آ بھی سکتا ہے دلوں میں نہ کوئی دیوار ہو ایسا نہیں ہوتا سکھا دے گی اسے بیوی سبھی گُر کام کرنے کے کبھی یہ نوکری دشوار ہو ایسا انہیں ہوتا سفارش ڈھونڈنے لگتے ہیں راشی لوگ مشکل میں لبوں پہ توبہ استغفار ہو ایسا نہیں ہوتا بہت سے لوگ ایسے ہیں جو بیوی سے نہیں ڈرتے ہر اک شوہر ہی تابعدار ہو ایسا نہیں ہوتا مہینے میں کئی چھٹیاں ہمیں چہونگے میں ملتی ہیں خوشی کا ایک ہی اتو

Uzee Khan

Uzee Khan

سوچ کی خوراک

سوچ کی خوراک۔ سمجھ میں تو یہی آتا ہے کہ بائیک کی ٹینکی کے ڈھکن کا تالہ یا تو پیٹرول ڈالنے سے روکنے کے لیے ہے یا خود ڈھکن کی چوری روکنے کے لئے ہے۔ ورنہ پیٹرول تو نیچے لگے پائپ سے بھی چوری ہوسکتا ہے، وہاں پر کوئی تالہ نہیں۔ 

Uzee Khan

Uzee Khan

نیکیوں کا بھی سلسلہ رکھنا

نیکیوں کا بھی سلسلہ رکھنا کھانے پینے کا در کھُلا رکھنا سرفروشانہ اُس گلی جانا بھاگنے کا بھی راستہ رکھنا اُس کو اپنانا جیسے بن پائے نام پھر اُس کا بھی بلا رکھنا کبھی میک اپ بغیر بھی رہنا اپنے شوہر کو بھی ڈرا رکھنا لسے بندوں کے سر چڑھے جانا زور والوں سے دُم دبا رکھنا کوئی شکرا تو پھنس ہی جائے گا سر پہ جوڑے کا گھونسلہ رکھنا مولوی کو اگر بلایا ہے بوٹیاں اور شوربہ رکھنا یارماروں سے احتیاط کے ساتھ "ملنے جُلنے کا حوصلہ رکھنا" جو زمانے کو منہ چڑاتا

Uzee Khan

Uzee Khan

ہمارا عشق ہفتہ وار ہو ایسا نہیں ہوتا

ہمارا عشق ہفتہ وار ہو ایسا نہیں ہوتا برائے وصل اک اتوار ہو ایسا نہیں ہوتا کسی لیڈر کی کم ظرفی کو ہرگز پا نہیں سکتا کوئی کتنا بڑا خرکار ہو ایسا نہیں ہوتا جسے میں ووٹ دیتا ہوں اُسے پھر کوستا بھی ہوں نمائندہ مرا ہر بار ہو ایسا نہیں ہوتا کوئی جو انگلیاں کانوں میں ٹھونسے تو یہ ٹل جائے سخنور اس قدر خوددار ہو ایسا نہیں ہوتا میں حالِ دل رقیبوں کو سنا دوں یہ تو ممکن ہے &#

Uzee Khan

Uzee Khan

کیا خیال ہے

کیا خیال ہے کچھ لوگ یہ نکتہْ اعتراض اٹھاتے ہیں کہ اردو شاعری میں محبوب کے لیے صرف مذکر کا صیغہ ہی کیوں استعمال کیا جاتا ہے  اس اعتراض کا ا یک شاعر نے کیا تسلی بخش جواب دیا  شاعر نے کہا کہ صرف ایک شعر میں محبوب کو مونث کر کے دیکھ لیں اپ کو بہت اچھی طرح "وجہ" سمجھ میں آجائے  تم میرے پاس، "ہوتی" ھو گویا                                     جب کوئی "دوسری" نہیں ہوتی                                   

Uzee Khan

Uzee Khan

کولڈ ڈرنکس ایسے حیرت انگیز کمالات دکھا سکتی

عام طور پر تو لوگ کولڈ ڈرنکس یا سوڈا واٹر وغیرہ کو محض ایک مشروب ہی سمجھتے ہیں اور اس کے ٹھنڈے دار ذائقے سے گرمی کو دور کرنے کی کوشش کرتے نظر آتے  ہیں تاہم آپ کو معلوم ہے کہ یہ صرف پینے کے لیے ہی نہیں بلکہ پھولوں کو بچانے اور گاڑیوں کی بیٹری کی صفائی کے لیے بھی بہترین ہے؟ نہیں ناں مگر واقعی یہ کولڈ ڈرنکس ایسے حیرت انگیز کمالات دکھا سکتی ہیں جو آپ کے روزمرہ کے مسائل کو حل کردیں۔  گاڑی کی بیٹری کے ٹرمینل کی صفائی جی ہاں واقعی کولڈ ڈرنکس کی تیزابی خصوصیات گاڑی

Uzee Khan

Uzee Khan

براعظم انٹارکٹکا دلچسپ حقائق

براعظم انٹارکٹکا دلچسپ حقائق اپنے دلچسپ معلومات پیج کے دوستوں کو براعظم انٹارکٹکا کی آج دوبارہ سیر کرواتے ہیں۔ لیکن اپنی جیکٹس اور سویٹر وغیرہ ضرور پہن لیں کہیں آپ کو ٹھنڈ نہ لگ جائے۔اور آپ بیمار نہ ہوجائیں۔کیونکہ یہاں کا درجہ حرارت منفی 90 ڈگری تک ہوسکتا ہے۔ 1۔ براعظم Antarctica انٹارکٹکا 98 فیصد برف سے ڈھکا ہوا ہے۔اور یہاں کوئی باقاعدہ و مستقل انسانی بستی بھی نہیں۔ 2۔ انٹارکٹکا دنیا کا انتہائی جنوبی براعظم ہے جہا

Uzee Khan

Uzee Khan

انسانی جسم کے بارے دلچسپ اور حیران کن معلومات

انسانی جسم کے بارے دلچسپ اور حیران کن معلومات کبھی آپ نے اپنے جسمانی ساخت پر غور کیا۔ کہ اﷲ عزوجل نے اس میں کیا کیا چیزیں رکھی ہیں؟ اگر ہم اس پر غور کریں تو حیران رہ جائیں ۔درحقیقت انسانی جسم اللہ عزوجل کا ایک عظیم شاہکار ہے۔ جس کو اللہ نے ایسے طریق پر تخلیق کیا ہے کہ انسانی عقل مکمل طور پر اس کا ادراک کرہی نہیں سکتی ۔ انسان جب اپنی تخلیق پر کچھ غور کرتا ہے تو اس پر ایسے ایسے راز کھلتے ہیں کہ انسان اللہ کا شکر ادا کئے بغیر نہیں رہ سکتا ۔ تو آج ہم اپنے دلچسپ معلوما

Uzee Khan

Uzee Khan

محبت

محبت میں محبوب سے زیادہ اسکی عزت پیاری ہوتی ہے۔۔ جو اس بات کا خیال نہ  رکھے وہ عشق ہی مشکوک ہے.

Uzee Khan

Uzee Khan

انسان کہاں سے آئے ہیں

ایک معصوم بچے نے اپنے ابو سے پوچھا " ابو ! انسان کہاں سے آئے ہیں؟" ابو نے کہا " بیٹا ! اللہ نے آدم اور حوا کو پیدا کیا پھر ان کی اولاد پیدا ہوئی اور یوں انسان پیدا ہونے کا سلسلہ شروع ہوگیا " معصوم بچہ یہ جواب سن کر اپنی امی کے پاس گیا اور وہی سوال دہرایا ماں نے جواب دیا "بیٹا ! ڈارون کی تھیوری کے مطابق بندر کی اولاد سنورتے سنورتے انسان بن گئی " معصوم بچہ دو مختلف جوابات سن کر پریشان ہوگیا ۔۔۔ واپس اپنے ابو کے پاس آیا اور ماں کا جواب دہرایا ۔ ابو نے مسکرا کر کہا " بیٹا !میں اپنے آبا و اجداد کا سل

Uzee Khan

Uzee Khan

یومِ آزادی کے حوالے سے ایک نظم

یومِ آزادی کے حوالے سے ایک نظم ارشاد عرشی ملک محفلِ شب کے ہم نوا لوگو پاک مٹی کے بے بہا لوگو تم تھے اُمید و آسرا لوگو کھو چُکے اپنا راستہ لوگو ہو گئے آج کیا سے کیا لوگو اے وطن سے خفا خفا لوگو۔۔ وہ جو جذبوں سے جاں کا رشتہ تھا یا مکین و مکاں کا رشتہ تھا سر کا اور سائباں کا رشتہ تھا اپنی مٹی سے ماں کا رشتہ تھا اب وہ رشتہ کہاں رہا لوگو اے وطن سے خفا خفا لوگو۔۔ فکر تھی جن کوکاروباروں کی کار خانوں کی حصہ داروں کی ڈالروں ،کوٹھیوں کی کاروں کی اپنے گیٹوں پہ چ

Uzee Khan

Uzee Khan

تل وٹامن

تل وٹامن بی کا سرچشمہ ہے یعنی اس میں جسم انسانی کی تعمیر کے تمام ضروری اجزاءموجود ہیں۔ اس میں گوشت کی پوری خاصیتیں تو پائی جاتی ہیں لیکن اہم بات یہ ہے کہ وہ خرابیاں موجود نہیں جو گوشت میں ہوتی ہیں۔بدن کے گلے سڑے خلیوں کی تعمیر اور مرمت میں تل حیرت انگیز کرشمے دکھاتا ہے۔ یہ سرطان دق‘ سل اور خون کی کمی کا بہترین علاج ہے۔ جسمانی اور دماغی کام کرنے والوں کیلئے تل کا استعمال اتناہی ضروری ہے جتنا کہ کھانا! عمر بڑھانے اور شباب قائم رکھنے کیلئے تل بے نظیر ہے۔ بطور دووا اس کے مزید استعمال کے طریقے ہم آپ

Uzee Khan

Uzee Khan

چور کی طلاق

دفتر میں کام کرتے ہوئے ایک صاحب کا موبائل چوری ہوگ دن بھر کی مصروفیت کے بعد تھکے ہارے صاحب بہادر نے جونہی گھر کی دہلیز پر قدم رکھا تو اگلا منظر دیکھ کر چونکے بنا نہ رہ سکے ... گھر میں ساس اور سسر ... اپنی بیٹی کا سامان پیک کئے ان کے منتظر تھے ... بیگم اور ساس کی آنکهیں رو رو کر سرخ ہوچکی تهیں ... جبکہ ان کے داخل ہونے پر سسر کے ماتھے پر نفرت کی لکیریں بهی عیاں ہونے لگی تهیں ... "کہاں لیکر جارہے ہیں میری بیوی کو ؟؟

Uzee Khan

Uzee Khan

كولیسٹرول

یہ یاد ركھيے دنیا میں سب سے زیادہ موتیں كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک سے ہوتی ہیں. آپ خود اپنے ہی گھر میں ایسے بہت سے لوگوں کو جانتے ہوں گے جن کا وزن اور كولیسٹرول بڑھا ہوا ھے. امریکہ کی بڑی بڑی كمپنياں دنیا میں دل کے مریضوں کو اربوں کی دوا (heart patients)فروخت کر رہی ہیں لیکن اگر آپ کو کوئی تکلیف ہوئی تو ڈاکٹر کہے گا angioplasty (اےنجيوپلاسٹي) كرواؤ .اس آپریشن میں ڈاکٹر دل کی نالی میں ایک spring ڈالتے ہیں جسے stent کہتے ہیں.یہ stent امریکہ میں بنتا ہے اور اس کا cost of production

Uzee Khan

Uzee Khan

بچوں میں سردی کی وجہ سے نزلہ

بچوں میں سردی کی وجہ سے نزلہ اور گلے میں خراش کی شکایت بھی ہوتی ہے۔ نزلہ بہ ظاہر معمولی نظر آتا ہے مگر اس کی وجہ سے ناک میں ورم کے باعث سانس لینا دشوار ہو جاتا ہے۔ زکام میں گرم پانی پینا مفید ہے۔ شیر خوار بچوں کو دودھ میں دو پیپل کے پتے، دو چھوہارے، چار کھجوریں ان میں سے کوئی ایک چیز دودھ میں ابال کر پلائیں۔ ادرک کا رس اور شہد مکس کر کے چٹائیں، گاجر پالک کا رس پلائیں، موسمی کا رس پلائیں، چنے ابال کر ان کا پانی پلائیں، سونٹھ اور گڑ پانی میں ڈال کر ابال لیں اور وقفے وقفے سے پلائیں جائفل کو پانی می

Uzee Khan

Uzee Khan

"لیلٰی"

رَدیف ، قافیہ ، بندِش ، خیال ، لفظ گری وُہ حُور ، زینہ اُترتے ہُوئے سکھانے لگی کتاب ، باب ، غزل ، شعر ، بیت ، لفظ ، حُروف خفیف رَقص سے دِل پر اُبھارے مست پری کلام ، عَرُوض ، تغزل ، خیال ، ذوق ، جمال بدن کے جام نے اَلفاظ کی صراحی بھری سلیس ، شستہ ، مُرصع ، نفیس ، نرم ، رَواں دَبا کے دانتوں میں آنچل ، غزل اُٹھائی گئی قصیدہ ، شعر ، مسدس ، رُباعی ، نظم ، غزل مہکتے ہونٹوں کی تفسیر ہے بھلی سے بھلی مجاز ، قید ، معمہ ، شبیہ ، اِستقبال کسی سے آنکھ ملانے میں اَدبیات پڑ

Uzee Khan

Uzee Khan



×
×
  • Create New...