👀 You are watching:
Jump to content
👉 Click here to explore Remote Jobs, Work From Home & Global News – USA 🇺🇸 | UK 🇬🇧 | Canada 🇨🇦 | Pakistan 🇵🇰 ×
🚫 Guest Access Notice ×
  • entries
    57
  • comments
    130
  • views
    18,969

Entries in this blog

کرکٹ اور حکمت 

آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ دیکهنے بیٹهی ، حسب ِ سابق آغاز دعاوں سے هوا ..اور انجام بتدریج صلواتوں اور کوسنوں پر....... غصے کے گراف کے مطابق چند ایک غیر پارلیمانی " شبد وں " سے بهی نوازا ٹیم کو ..... هماری ٹیم بڑے اطمینان سے اپنی گهٹیا پرفارمنس دکها کر بلے لہراتی واپس آچکی تهی .... هاتهہ میں پکڑے ریموٹ کنٹرول کو دیکهہ کر حسرت سے سوچا " کاش یه " ڈورن کنٹرول " هوتا "  ابهی ٹیم کی شان میں ایک هلکا پهلکا مغلظاتی قصیده جاری تها که خاله رشیده کی آمد هوئی ، آج بڑے دنوں بعد انکی تشریف آوری هوئی م

Uzee Khan

Uzee Khan

عجیب بات

یہ ایک عجیب بات ہے کہ نیکی میں جتنی اکتاہٹ ہے ،بدی میں اتنی ہی رغبت ہے- عالم،عالم کو دیکھ کر،شاعر ،شاعر کو دیکھ کر ،سادھو، سادھو کو دیکھ کر جلتا ہے- ایک دوسرے کی صورت نہیں دیکھنا چاہتا- مگر جواری ،جواری کو دیکھ کر ،شرابی ،شرابی کو دیکھ کر ، چور ،چور کو دیکھ کر ہمدردی جتاتا ہے-اور مدد کرتا ہے- ایک پنڈت جی اگر اندھیرے میں ٹھوکر کھا کر گر پڑیں تو دوسرے پنڈت جی انہیں اٹھانے کے بجائے دو ٹھوکریں اور لگائیں گے تا کہ وہ پھر اٹھ ہی نہ سکیں - مگر ایک چور کو آفت میں دیکھ کر دوسرا چور اس کی آڑ لیتا ہے- بدی

Uzee Khan

Uzee Khan

وجود زن سے ہے تصویر کائنا

کہتے ہیں کہ وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ  اور اگر رنگ پہ لگ گیا زنگ تو پھر کسی کام نہ آے گا ڈھنگ بچے کریں گے تنگ اور زندگی میں نہ ہوگا ترنگ  جی ہاں کچھ یہی کہنا ہے آپکی ہماری بلکہ پورے پاکستان کی زبیدہ آپا کا – اب آپ کہیں گے عمر کے اس حصے میں زبیدہ آپا کو رنگ کا کیوں خیال آیا تو میرے عزیز آپ نے وہ ضرب المثل بڈھی گھوڑی لال لگام تو سنی ہی ہوگی ارے ارے یہ آپ کیا سوچ رہے ہیں زبیدہ آپا کو گورے رنگ کی کیا ضرورت وہ تو ماشا الله گلاب رنگت کی مالک ہیں اور آپا اپنے لئے نہیں بلکہ دیس میں بسنے

Uzee Khan

Uzee Khan

انسان اور گدھا

گدھا ایک مُفید جانور ہے! بڑا صابر شاکر اور وفادار۔ لیکن حالیہ دنوں میں اس قدیمی جانور کی ایک اضافی خوبی سامنے آئی ہے کہ یہ مشقت طلب کام کے علاوہ لذّتِ کام و دہن فراہم کرنے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے۔ ان دنوں گدھے نے سواری اور باربرداری کی ازلی ذمہ داریوں سے ترقی کرتے ہوئے جس طرح ہمارے دستر خوانوں تک رسائی حاصل کی ہے وہ قابلِ تحسین ہے۔ Beast of burden سے Feast of urban تک رسائی قابل تعریف ہونے کے علاوہ اس قبیل کے دیگر جانوروں کے لئے قابلِ تقلید بھی ہے۔گدھے کی زندگی میں یہ ’’ عُروج ‘‘ پہلی دفعہ

Uzee Khan

Uzee Khan

صحافی کسان

ایک ٹی وی صحافی ایک کسان کا انٹرویو لے رہا تھا ... صحافی: آپ بکرے کو کیا کھلاتے ہیں ... ؟؟ کسان: سیاہ یا سفید کو ... ؟؟ صحافی: سفید کو .. کسان: گھاس .. صحافی: اور سیاہ کو ... ؟؟ کسان: اس بھی گھاس .. صحافی: آپ ان بکروں کو باندھتے کہاں ہو ... ؟؟ کسان: سیاہ یا سفید کو ... ؟؟ صحافی: سفید کو .. کسان: باہر کے کمرے میں .. صحافی: اور سیاہ کو ... ؟؟ کسان: اس بھی باہر کے کمرے میں ... صحافی: اور انہیں نهلاتے ک

Uzee Khan

Uzee Khan

super hero

...سُپر ہیروز .آپ نے اکثر ہالی ووڈ موویز میں دیکھا ہو گا کے  super hero  .... جیسے سپائیڈر مین اور سُپر مین .... شہر کی اُنچی اُنچی عمارتوں کے چھتوں پر بیٹھے ہوتے ہیں. اور ان کی نظر پورے شہر پر ہوتی ہے  ..... جیسے ہی کہیں جرم ہوتا ہے یاں ہونے لگتا ہے وہاں فوراً پہنچ جاتے ہیں بلکل اسی طرح  facebook  کے شہر میں بہت سے    super heros  

Uzee Khan

Uzee Khan



×
×
  • Create New...