Jump to content

Tareekhi Waqaiyaat

  • entries
    16
  • comments
    21
  • views
    2,578

Contributors to this blog

About this blog

Entries in this blog

مہاراجا پٹیالہ کے دربار میں کیا ہوتا تھا؟

1891 میں پیدا ہونے والے مہاراجا بھوپندر سنگھ آف پٹیالہ نے 1938 ء میں وفات پائی تو اس کی پانچ بیویاں ، 88 اولادیں اور 350 سے زیادہ داشتائیں تھیں۔ بھوپندر سنگھ مہاراجہ اعلیٰ سنگھ کی نسل میں سے تھا۔ اس خاندان کے سربراہ نے تاریخی ہیروں اور دیگر نایاب جواہرات پر مشتمل خزانہ چھوڑا تھا۔ اس نے ایک بڑی ریاست قائم کی تھی اور اپنی اولاد کو اقتدار دے گیا تھا۔ مہاراجہ بھوپندر سنگھ بہت قابل انسان تھا۔ اس کے وزیر اور افسر نہایت لائق افراد تھے۔ ہندوستان کے ہر علاقے کا لائق ترین شخص چن کر اس کا و

waqas dar

waqas dar

حضرت سلیمان عليه السلام اور چیونٹی

      .حضرت سلیمان عليه السلام نہر کے کنارے بیٹھے ہوئے تھے کہ ان کی نگاہ ایک چیونٹی پر پڑی جو گیہوں کا ایک دانہ لے کر نہر کی طرف جارہی تھی   حضرت سلیما ن عليه السلام اس کو بہت غور سے دیکھنے لگے ، جب چیونٹی پانی کے قریب پہنچی تواچانک ایک مینڈ ک نے اپنا سر پانی سے نکالا اور اپنا منہ کھولا تو یہ چیونٹی اپنے دانہ کے ساتھ اس کے منہ میں چلی گئی، میڈک پانی میں داخل ہو گیا اور

waqas dar

waqas dar

دانائی کی ایک بہت قیمتی بات

    حکایات سعدی رحمتہ اللہ علیہ حضرت شیخ سعدی رحمتہ اللہ علیہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت لقمان سیاہ فام تھے۔ آپ ایک دن بغداد کے ایک بازار سے گزررہے تھے کہ ایک شخص نے اپنے گھرکی تعمیر کے لیے آپ کواپنا بھاگا ہوا غلام سمجھ کرمٹی کھودنے کے کام پر لگادیا۔ آپ وہاں ایک سال تک مٹی کھودنے کی سخت مشقت برداشت کرتے رہے ایک سال بعد اس شخص کابھاگا ہوا غلام واپس لوٹ آیا وہ آپ کوجانتا تھا۔ اس نے آپ کی جوحالت دیکھی تو آپ کے قدمو

waqas dar

waqas dar

Seerat Sahabiat Hazrat Zainab Razi Allah Anha

حضور کی بڑی بیٹی ،حضرت زینب رضی اللہ عنہا  تحریر : حافظ محمد ادریس  اعلیٰ ایمان ۔ کڑا امتحان :۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تمام انسانوں میں سے سب سے زیادہ سخت ابتلا و امتحان اللہ کے رسولوں پر آتاہے ۔ ایک اور حدیث میں آپ نے فرمایا کہ آپ کو سب سے زیادہ ستایا گیا ۔ یہ بھی فرمایا کہ انسان کا امتحان اس کے ایمان کے مطابق ہی ہوتاہے ۔ رسول رحمت نے اپنی زندگی میں بے پناہ مشکلات برداشت کیں ۔ انسان اپنی ذات سے زیادہ اپنی اولاد

waqas dar

waqas dar

رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) کی ولادتِ با سعادت

رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) مکّہ میں شِعَبِ بنی ہاشم کے اندر ٩۔ربیع الاول ، یکم عام الفیل ، یومِ سوموار ( پیر ) کو صبح کے وقت پیدا ہوئے۔  ( مکّہ پر اَبْرَہہ کے حملے کے واقعے کو عام الفیل کہا جاتا ہے۔ اور یہ واقعہ ، بیشتر اہلِ سِیرَ کے بقول ۔۔۔ نبی(صلی اللہ علیہ وسلم) کی پیدائش سے صرف پچاس یا پچپن دن پہلے ماہِ محرم میں پیش آیا تھا۔لہذا یہ عیسوی سنہ ٥٧١ء کے فبروری کے اواخر یا مارچ کے اوائل کا واقعہ ہے )۔  اس وقت نوشیرواں کی تخت نشینی کا چالیسواں سال تھا اور ٢٠۔ یا ٢٢۔ اپر

waqas dar

waqas dar

آنسو

ﺁﻧﺴﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﻋﻈﯿﻢ ﺭﺣﻤﺖ ﮨﯿﮟ۔۔ ﮐﺴﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﯿﻦ ﻻﺷﻌﻮﺭ ﭘﺮ ﭼﮭﺎﺋﯽ ﻣﻨﻔﯽ ﮔﮭﭩﺎﻭﻥ ﮐﻮ ﺑﮭﮕﺎ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔ ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﯾﺎ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻧﺒﯽ ﮐﯽ ﯾﺎﺩ ﺍﻭﺭ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﻧﮑﻠﯿﻦ ﯾﺎ ﭘﮭﺮ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﺩﯾﻦ ﮐﮯ ﺭﺷﺘﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﯿﻦ ﺗﻮ ﭘﺎﮐﯿﺰﮔﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﻤﺖ ﻋﻤﻞ ﺍﻭﺭ ﺗﻌﻠﻖ ﮐﯽ ﻣﻀﺒﻮﻃﯽ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﺑﻨﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔۔ ﺍﻓﺴﻮﺱ ﮨﮯ ﺍﻥ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﭘﺮ ﺟﻮ ﺧﺸﮏ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﯿﮟ ۔۔۔ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﯽ ﯾﮧ ﺧﺸﮑﯽ ﺩﻟﻮﻥ ﮐﯽ ﺳﺨﺘﯽ ﺍﻭﺭ ﺣﺲ ﺣﻖ ﻭ ﺑﺎﻃﻞ ﺍﻥ ﺳﮯ ﻓﺮﺍﻣﻮﺵ ﮐﺮﻭﺍ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ

Zarnish Ali

Zarnish Ali

ایک بوڑھے کی اللہ سے پہلی التجا

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں ایک شخص تھا جو خوش الحان تھا۔  وہ مختلف محفلوں میں اشعار وغیرہ سنا کر )گانا نہیں( کچھ پیسے کما یا کرتا تھا۔ وہ شخص بوڑھا ہو گیا۔ آواز بیٹھ گئ۔ کمائی کا ذریعہ ختم ہو گیا۔ نوبت فاقوں پر پہنچ گئی۔  ایک دن بھوک کے عالم میں جنت البقیع کے قبرستان میں ایک درخت کے سائے تلے بیٹھ گیا  اور اللہ سے باتیں کرنے لگا۔ “اے اللہ جب تک جوان تھا۔ آواز ساتھ دیتی تھی۔ کماتا تھا اور کھاتا تھا۔  اب آواز بیٹھ گئی ہے۔ بھوک لگی ہے ۔  پہلی

waqas dar

waqas dar

حضرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام کا سوال

حضرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام نے ایک مرتبہ خداوند قدوس کے دربار میں یہ عرض کیا.. "یا اللہ ! تو مجھے دکھا دے کہ تو مردوں کو کس طرح زندہ فرمائے گا..؟" اللہ تعالیٰ نے فرمایا.. "اے ابراہیم ! کیا اس پر تمہارا ایمان نہیں ہے..؟" آپ نے عرض کیا.. "کیوں نہیں.. میں اس پر ایمان تو رکھتا ہوں لیکن میری تمنا یہ ہے کہ اس منظر کو اپنی آنکھوں سے دیکھ لوں تاکہ میرے دل کو قرار آ جائے.." اللہ تعالیٰ نے فرمایا.. "تم چار پرندوں کو پالو اور ان کو خوب کھلا پلا کر اچھی طرح ہلا ملا لو..

waqas dar

waqas dar



×
×
  • Create New...