میرا عشق ہو...-
تیری ذات ہو...-
پھر حُسْن عشق کی بات ہو...-
کبھی میں ملوں...-
کبھی تو ملے...-
کبھی ہم ملیں ملاقات ہو...-
کبھی تو ہو چُپ...-
کبھی میں ہوں چُپ...-
کبھی دونوں ہم چُپ چاپ ہوں...-
کبھی گفتگو..-
کبھی تذکرے...-
کوئی ذکر ہو...-
کوئی بات ہو...-
کبھی حجر ہو تو دن کو ہو...-
کبھی وصل ہو تو وہ رات ہو...-
کبھی میں تیرا کبھی تو میرا...-
کبھی اک دوجے کے ہم رہیں...-
کبھی ساتھ میں....-
کبھی ساتھ تو...-
کبھی اک دوجے کے ساتھ ہوں...-
کبھی صعوبتیں...-
کبھی رنجشیں...-
کبھی دوریاں...-
کبھی قربتیں...-
کبھی الفتیں....-
کبھی نفرتیں...-
کبھی جیت ہو...-
کبھی ہار ہو...-
کبھی پھول ہو...-
کبھی دھول ہو...-
کبھی یاد ہو...-
کبھی پھول ہو...-
نا نشیب ہوں...-
نا " اداس " ہوں....-
صرف تیرا عشق ہو......-
میری ذات ہو...............!!-
-
entries
159 -
comments
345 -
views
75,659
2
2 Comments
Recommended Comments
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now