Anabiya Haseeb 2,533 Posted February 16, 2017 Member ID: 3,222 Group: 🌟 LEGACY MEMBER Topic Count: 114 Topics Per Day: 0.03 Content Count: 537 Content Per Day: 0.15 Reputation: 2,533 Days Won: 12 Joined: 10/29/2016 Status: Offline Last Seen: March 31, 2018 Timezone: Asia/Karachi Posted February 16, 2017 بیوی بار بار ماں پر الزام لگائے جا رہی تھی ...... اور شوہر بار بار اسکو اپنی حد میں رہنے کی کہہ رہا تھا لیکن بیوی چپ ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی بار بار زور زور سے چیخ چیخ کر کہہ رہی تھی کہ "اس نے انگوٹھی ٹیبل پر ہی رکھی تھی اور تمهارےاور میرے علاوہ اس کمرے میں کوئی نہیں آیا انگوٹھی ہو نا ہو ماں جی نے ہی اٹھائی ہے. بات جب شوہر کی برداشت سے باہر ہو گئی تو اس نے بیوی کے گال پر ایک زور دار طمانچہ دےمارا اب تین ماہ پہلے ہی تو شادی ہوئی تھی. بیوی سے طمانچہ برداشت نہیں ہوا وہ گھر چھوڑ کر جانے لگی اور جاتے جاتے شوہر سے ایک سوال پوچھا کہ تمھیں اپنی ماں پر اتنا یقین کیوں ہے .. ؟؟ تب شوہر نے جو جواب دیا اس جواب کو سن کر دروازے کے پیچھے کھڑی ماں نے سنا تو اس کا دل بھر آیا شوہر نے بیوی کو بتایا کہ "جب وہ چھوٹا تھا تب اس کے والد گزر گئے . ماں محلے کے گھروں میں جھاڑو پوچھا لگا کر جو کما پاتی تھی اس سے ایک وقت کا کھانا آتا تھا ماں ایک پلیٹ میں مجھے روٹی دیتی تھی اور خالی ٹوکری ڈھک كر رکھ دیتی تھی اور کہتی تھی میری روٹیاں اس ٹوکری میں ہے بیٹا تو کھا لے میں نے بھی ہمیشہ آدھی روٹی کھا کر کہہ دیتا تھا کہ ماں میرا پیٹ بھر گیا ہے مجھے اور نہیں کھانا ہے ماں نے مجھے میری جھوٹی آدھی روٹی کھا کر مجھے پالا پوسا اور بڑا کیا ہے آج میں نے دو روٹی کمانے کے قابل ہوا ہوں لیکن یہ کیسے بھول سکتا ہوں کہ ماں نے عمر کے اس حصے پر اپنی خواہشات کو مارا ہے، . وہ ماں آج عمر کے اس حصے پر کیسے انگوٹھی کی بھوکی ہو گی ... .یہ میں سوچ بھی نہیں سکتا آپ تو تین ماہ سے میرے ساتھ ہو میں نے تو ماں کی ممتا کو گزشتہ پچیس سالوں سے دیکھا ہے .. .یہ سن کر ماں کی آنکھوں سے آنسو چھلک اٹھے وہ سمجھ نہیں پا رہی تھی کہ بیٹا اس کی آدھی روٹی کا قرض چکا رہا ہے یا وہ بیٹے کی آدھی روٹی کا قرض... 3 Quote
Hareem Naz 1,577 Posted February 16, 2017 Member ID: 3,052 Group: 🌟 LEGACY MEMBER Topic Count: 34 Topics Per Day: 0.01 Content Count: 866 Content Per Day: 0.23 Reputation: 1,577 Days Won: 80 Joined: 02/05/2016 Status: Offline Last Seen: March 12, 2021 Timezone: Asia/Karachi Posted February 16, 2017 Heart touching 1 Quote Mri dunia meri Maa
Momina Haseeb 341 Posted February 16, 2017 Member ID: 3,200 Group: 🌊 RISING MEMBER Topic Count: 19 Topics Per Day: 0.01 Content Count: 87 Content Per Day: 0.02 Reputation: 341 Days Won: 0 Joined: 09/27/2016 Status: Offline Last Seen: April 2, 2018 Timezone: Asia/Karachi Posted February 16, 2017 Nice sharing 1 Quote
Anabiya Haseeb 2,533 Posted February 16, 2017 Member ID: 3,222 Group: 🌟 LEGACY MEMBER Topic Count: 114 Topics Per Day: 0.03 Content Count: 537 Content Per Day: 0.15 Reputation: 2,533 Days Won: 12 Joined: 10/29/2016 Status: Offline Last Seen: March 31, 2018 Timezone: Asia/Karachi Author Posted February 16, 2017 Thnks 0 Quote
Zarnish Ali 7,895 Posted February 16, 2017 Member ID: 3,094 Group: 🌟 LEGACY MEMBER Topic Count: 221 Topics Per Day: 0.06 Content Count: 2,099 Content Per Day: 0.56 Reputation: 7,895 Days Won: 144 Joined: 02/29/2016 Status: Offline Last Seen: Never Timezone: Asia/Karachi Posted February 16, 2017 great 0 Quote
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.