Jump to content

Recommended Posts

Posted

۔۔۔۔قرآن پارہ بپارہ۔۔۔۔۔
۱۸ ...  قد افلح کے مضامین
(۱جبت الفردوس کے وارث کون ہیں؟ (المومنون: ۱۱
(۲ سب سے اچھا کاریگر انسان کا خالق ہے۔ (المومنون: ۱۶
(۳ آسمان سے پانی اور زمین سے فصلیں۔ (المومنون: ۲۰
(۴ مویشیوں میں بھی ایک سبق ہے۔ (المومنون: ۲۲
(۵ نوح ؑ کی کشتی : ہر جانور کا ایک جوڑا لیا گیا۔ (المومنون: ۳۰
(۶ خوش حال سرداروں کا رویہ۔ (المومنون: ۴۱
(۷ قومیں اپنے مقرر وقت تک رہتی ہیں۔ (المومنون: ۴۴
(۸ فرعون نے تکبر کیا اور ہلاک ہوا۔ (المومنون: ۴۹
(۹ اللہ تعالیٰ نے ابنِ مریم ؑ کو نشانی بنایا۔ (المومنون: ۵۰
(۱۰ لوگوں نے دین کے ٹکڑے ٹکڑے کرلیے۔ (المومنون: ۵۴
(۱۱ مال و اولاد کی فروانی ہی میں بھلائی نہیں۔ (المومنون: ۶۱
(۱۲ انسان کو طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں ملتی۔ (المومنون: ۶۷
(۱۳ حق لوگوں کی خواہشات کے پیچھے نہیں چلتا۔ (المومنون: ۷۱
(۱۴ جو تکلیف میں بھی رب کے آگے نہ جھکے۔ (المومنون: ۷۷
(۱۵ گردش لیل و نہار اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے۔ (المومنون: ۸۳
(۱۶ اللہ تعالیٰ کے ساتھ کوئی دوسرا خدا نہیں۔ (المومنون: ۹۲
(۱۷ شیاطین کی اُکساہٹوں سے اللہ تعالیٰ کی پناہ۔ (المومنون: ۹۸
(۱۸ موت اور دوسری زندگی ، بیچ میں برزخ ہے۔ (المومنون: ۱۰۸
(۱۹ اللہ تعالیٰ نے انسان کو فضول پیدا نہیں کیا۔ (المومنون: ۱۱۸
(۲۰ زانی و زانیہ دونوں کو سو کوڑے مارو۔ (النور : ۳
(۲۱ نیک عورتوں پر تہمت کی سزا اسی کوٹے ہے۔ (النور : ۵
(۲۲ بیویوں پر الزام لگانا جب گواہ نہ ہو۔ (النور : ۱۰
(۲۳ مومن کو نہتان لگانا زیب نہیں دیتا۔ (النور : ۱۸
(۲۴ مومن گروہ میں فحاشی پھیلانے والے۔ (النور : ۲۱
(۲۵ اللہ تعالیٰ سے معافی چاہئے تو خود بھی معاف کرو۔ (النور : ۲۲
(۲۶ نیک عورتوں پر تہمتیں لگانا لعنت ہے۔ (النور : ۲۶
(۲۷ بلا اجازت دوسرے گھروں میں داخل ہونا۔ (النور : ۲۹
(۲۸ مرد و زن دونوں نظروں کی حفاظت کریں۔ (النور : ۳۱
(۲۹ کن مردوں سے حجاب کرنا ضروری نہیں۔ (النور : ۳۱
(۳۰ غریب نکاح کرے تو اللہ تعالیٰ غنی کردیتا ہے۔ (النور : ۳۳
(۳۱ جبراً برا کام کرنا پڑے تو اللہ تعالیٰ غفور و رحیم ہے۔ (النور : ۳۴
(۳۲ اللہ تعالیٰ آسمانوں اور زمین کا نور ہے۔ (النور : ۳۸
(۳۳ کافروں کے اعمال سراب کی مانند ہیں۔ (النور : ۴۰
(۳۴ ساری مخلوق اللہ تعالیٰ کی تسبیح کررہی ہے۔ (النور : ۴۲
(۳۵ بادل ، بجلی ، بارش اور اولے۔ (النور : ۴۴
(۳۶ ہر جاندار کو پانی سے پیدا کیا ہے۔ (النور : ۴۶
(۳۷ تنازعات میں اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرنا۔ (النور : ۵۰
(۳۸ اللہ تعالیٰ اور رسول ﷺ کے تابع فرمان بنو۔ (النور : ۵۴
(۳۹ اللہ تعالیٰ حالتِ خوف کو امن سے کب بدلتا ہے۔ (النور : ۵۷
(۴۰ والدین کے کمرے میں بلا اجازت نہ جاؤ۔ (النور : ۵۹
(۴۱ عمر رسیدہ عورتوں کو حجاب میں رخصت۔ (النور : ۶۰
(۴۲ کن گھروں میں بلا تکلف کھانا پینا روا ہے۔ (النور : ۶۱
(۴۳ گھروں میں داخل ہوتے وقت سلام کرو۔ (النور : ۶۲
(۴۴ رسول ﷺ کے حکم کی خلاف ورزی۔ (النور : ۶۴
(۴۵ ہر مخلوق کی ایک تقدیر ہے۔ (الفرقان: ۳
(۴۶ جن لوگوں نے نبی ﷺ کی بات نہ مانی۔ (الفرقان: ۶
(۴۷ اگر اللہ تعالیٰ چاہے تو سب کچھ دے سکتا ہے۔ (الفرقان: ۱۰
(۴۸ جب لوگ موت کو پکار نے لگیں گے۔ (الفرقان: ۱۴
(۴۹ پرہیز گاروں سے ابدی جنت کا وعدہ ۔ (الفرقان: ۱۶
(۵۰ جھوٹے معبود کا پجاریوں کے خلاف ہونا۔ (الفرقان: ۱۹
(۵۱ سارے رسول انسان ہی تھے۔ (الفرقان: ۲۰۰

Coran.jpg

  • 2 years later...

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

  • Recently Browsing   0 members

    • No registered users viewing this page.
  • Forum Statistics

    2.6k
    Total Topics
    9.8k
    Total Posts
×
×
  • Create New...

Important Information

By using this site, you agree to our Terms of Use.