Umeed.e.Sehar
امید سحر
خداراہ یوں نہ کہو
مانا کے رات سیاہ ہے'
بیحد تاریکی ہے
مگر انسانیت کے دیپ میں
چند بوندیں خلوص و محبت کی ابھی باقی ہیں
امید سحر ہے ہم کو حاصل
خون جگر ہاتھوں میں بھر بھر کر
ہم مل کر اس دیپ کو پھر سے جلائیں گے
مانا کا یہ کسی ایک کے بس کی بات نہیں
ہم ہاتھ سے ہاتھ ملائیں گے
یہ دیپ بجھنے نہ دیں گے
کہ ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے
ابھی امید باقی ہے
سحر یہاں بھی آنی ہے 
0

5 Comments
Recommended Comments
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.