Jump to content

Recommended Posts

Posted

🌹 عشرہ مبشرہ صحابہ کرام 🌹


(1)
خلیفۃ المسلمین اول

نام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ عبداللہ 
لقب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ صدیق و عتیق 
کنیت ۔ ۔ ۔ ۔ ابو بکر 
والد کا نام ۔ ۔ ۔ عثمان ( ابو قحافہ )
والدہ کا نام ۔ ۔ ۔ سلمی ( ام الخیر )
تاریخِ پیدائش ۔ ۔ آپ ﷺ کے پیدائش سے دوسال چند ماہ بعد 
تاریخِ وفات ۔ ۔ 22 جمادی الثانی 13 ھ 
مدتِ خلافت ۔ ۔ 2 سال و 33 ماہ

(2)
خلیفہ دوم

نام ۔ ۔ ۔ ۔ عمر 
لقب ۔ ۔ ۔ فاروق 
کنیت ۔ ۔ ۔ ابو حفص 
والد کا نام ۔ ۔ ۔ خطاب 
والدہ کا نام ۔ ۔ ۔ حنتمہ 
تاریخِ پیدائش ۔ 583 م مکہ میں 
تاریخِ وفات ۔ ۔ ۔ 1 محرم الحرام 23ھ 
مدتِ خلافت ۔ ۔ 10 و 66 ماہ

(3)_
خلیفہ سوم

نام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ عثمان 
لقب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ذوالنورین
کنیت ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ابو عبداللہ 
والد کا نام ۔ ۔ ۔ عفان 
والدہ کا نام ۔ ۔ ۔ اروی 
تاریخِ پیدائش ۔ ۔ 576 م ۔ 
تاریخِ وفات ۔ ۔ ۔ ۔ 18 ذوالحجہ بروز جمعہ 
مدتِ خلافت ۔ ۔ ۔ ۔ 122 سال

(4)
خلیفہ چہارم

نام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ علی 
لقب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مرتضی ۔ اسد اللہ 
کنیت ۔ ۔ ھ۔ ۔ ۔ ابوالحسن ۔ ابوتراب 
والد کا نام ۔ ۔ ۔ ۔ عبدمناف ۔ ( ابوطالب ) 
والدہ کا نام ۔ ۔ ۔ ۔ فاطمہ 
تاریخِ پیدائش ۔ ۔ ۔ ۔ بعثت سے 10 سال پہلے 
تاریخِ وفات ۔ ۔ ۔ ۔ 21 رمضان 40 ھ 
مدتِ خلافت ۔ ۔ ۔ 4 سال و 99 ماہ

_(5_

سعد بن ابی وقاص

نام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سعد 
لقب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ فارس اسلام 
کنیت ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ابواسحاق 
والد کا نام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مالک ۔ معروف بہ ابی وقاص 
والدہ کا نام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ حمنہ 
تاریخِ پیدائش ۔ ۔ ۔ ۔ ہجرت سے 23 سال پہلے 
سالِ وفات ۔ ۔ ۔ ۔ 555 ھ

_(6)__

سعید بن زید

نام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سعید 
کنیت ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ابوالاعوار 
والد کا نام ۔ ۔ ۔ ۔ زید 
والدہ کا نام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ فاطمہ 
تاریخِ پیدائش ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہجرت سے 27 پہلے 
سالِ وفات ۔ ۔ ۔ ۔ 511 ھ

_(7)__

ابو عبیدہ بن جراح

نام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ عامر 
لقب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ امینِ امت ۔ امیرالامراء 
کنیت ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ابوعبیدہ 
والد کا نام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ عبداللہ بن جراح 
تاریخِ پیدائش ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہجرت سے 40 سال پہلے 
سالِ وفات ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 188 ھ

_(8)_
طلحہ بن عبید اللہ

نام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ طلحہ 
لقب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ طلحہ الخیر ۔ طلحہ الفیاض ۔ طلحہ الجواد 
کنیت ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ابو محمد 
والد کا نام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ عبید اللہ 
والدہ کا نام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ صبعہ 
تاریخِ پیدائش ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 596 م / ہجرت سے 28 سال پہلے 
سالِ وفات ۔ ۔ ۔ ۔ 5 جمادی الثانی 36 ھ ۔ جنگِ جمل میں 6566م

_(9)_
زبیر بن عوام

نام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ زبیر 
لقب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ابو عبداللہ 
کنیت ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ حواری رسول ﷺ
والد کا نام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ عوام 
والدہ کا نام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ صفیہ 
تاریخِ پیدائش ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہجرت سے 28 سال پہلے 
تاریخِ وفات ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 5 جمادی الثانی 366 ھ

(10)_
عبدالرحمن بن عوف

نام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ عبدالرحمن 
کنیت ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ابو محمد 
والد کا نام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ عوف 
والدہ کا نام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شفاء 
تاریخِ پیدائش ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہجرت سے 44 پہلے 
سالِ وفات ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 322 ھ

 

1044942_619461068073403_256792330_n.jpg

Posted

عشرہ مبشرہ کون ہیں ؟

الحمدللہ

عشرہ مبشرہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے وہ صحابہ ہیں جن کا ذکر عبدالرحمن بن عوف رضي اللہ تعالی عنہ کی روایت کردہ حدیث میں ہے :

عبدالرحمن بن عوف رضي اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہيں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

( ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ، عمررضی اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ، عثمان رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہيں ، علی رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ، طلحہ رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ، زبیررضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ، عبدالرحمن بن عوف رض اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ، سعد رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہيں ، سعید رضی اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ، ابوعبیدہ رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ) سنن ترمذی حدیث نمبر ( 3682 ) ۔

اورجوحدیث میں سعد کا نام لیا گیا وہ سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ اورسعید بن زید رضي اللہ تعالی عنہ ہیں ۔

ان صحابہ کرام کے علاوہ اوربھی کئ ایک صحابہ کوجنت کی خوشخبری دی گئ ہے مثلا خدیجہ بنت خویلد رضي اللہ تعالی عنہا اورعبداللہ بن سلام اورعکاشہ بن محجن رضی اللہ تعالی عنہ وغیرہ بھی ہیں ۔

ایک ہی حدیث میں ان سب کے نام ذکر ہونے کی بنا پرانہیں عشرہ مبشرہ کہا جاتا ہے ۔

واللہ اعلم

الشیخ محمد صالح المنجد

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
  • Recently Browsing   0 members

    • No registered users viewing this page.
  • Forum Statistics

    2.6k
    Total Topics
    9.8k
    Total Posts
×
×
  • Create New...

Important Information

By using this site, you agree to our Terms of Use.