Jokes and Riddles
Important !
Do not share any dirty jokes else you will be banned. (Management)
32 topics in this forum
-
- 1 follower
- 2 replies
- 293 views
😂 Part 1 😂 Funny Lines 2026 – Part 1 | Urdu, Roman Urdu & English Comedy Collection استاد: تم دیر سے کیوں آئے؟ طالبعلم: سر خواب میں ٹریفک تھا۔ Ustad: Tum dair se kyun aaye? Student: Sir khwab mein traffic tha. Teacher: Why are you late? Student: There was traffic in my dream. بیوی: میں خوبصورت لگ رہی ہوں؟ شوہر: ہاں، لیکن نیٹ سلو ہے۔ Biwi: Main khoobsurat lag rahi hoon? Shohar: Net slow hai. Wife: Do I look beautiful? Husband: Internet is slow. استاد: نقل کیوں کی؟ طالبعلم: سر ٹیم ورک سیکھ رہے تھے۔ Ustad: Naqal kyun ki? Student: Team work seekh rahe thay. Teacher: Why did you cheat? Student: Learning tea…
Last reply by ADMIN, -
-
- 0 replies
- 796 views
😄😀بد سے بدنام برا 😀 ایک غریب آدمی روزانہ ایک کاغذ پر “اے میرے پروردگار مجھے ایک لاکھ روپے بھیج دے” لکھ کر ایک غبارے کے ساتھ باندھ دیتا اور آسمان کی طرف اڑا دیتا تھا😜😂 ۔ غبارہ اڑتا ہوا پولیس اسٹیشن کے اوپر سے گذرتا تو پولیس والے اس غبارے کو پکڑ کر پرچی میں لکھی ہوئی عبارت کو پڑھتے اور اس غریب اور بھولے بھالے آدمی کی دعا پر ہنستے۔😂 ایک روز پولیس والوں نے غبارے میں رکھی پرچی میں لکھی دعا پڑھ کر سوچا کہ کیوں نہ اس غریب آدمی کی مدد کی جائے😂 ، سب پولیس والوں نے ملکر چندہ کیا تو بمشکل پچاس ہزار روپے جمع کیئے اور اس غریب آدمی کے گھر جا کر رقم دے آئے۔😜😂 دوسرے روز پولیس والوں نے پھر غبارہ دیکھا تو حیران ہوئے اور اسے فوراً پکڑا اور اس میں ل…
Last reply by Meeahsan, -
- 7 replies
- 1.7k views
Pathan: light ni hai tu kambkaht pankha hi chala do . Biwi: akhir pathan hi hu na tu akal tu hai hi ni Pankha chala diya tu mom bati bhuj jay gi phir andhere main kya karo gy .
Last reply by zemljak z, -
- 18 replies
- 3.7k views
Sardar: Orange ka Rate Kiya Hai? Pathan: 100 Rupay k 10 Sardar: Kuch te Kam Ker Yaar. Pathan: Acha, Chalo phir 80 Rupay k 8 le Jao. Sardar: Aye Hui na Gal, Chal Pa Lifafay Vich..;-p
Last reply by zemljak z, -
- 1 reply
- 1.2k views
ایک لیڈی ڈاکٹر کا پہلا پیار ڈاکٹر بن جانے کے بعد رشتہ کا انتظار شروع ہوگیا ۔ لیکن امی ابو کو کوئی رشتہ پسند ہی نہیں آتا تھا ۔ چنانچہ عمر رفتہ رفتہ ڈھلنے لگی ۔ لیکن کہتے ہیں خدا کے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں۔ پھر جب ایک دن میں ہاسپٹل ﺳﮯ ﻟﻮﭨﯽ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺩﯾﮑﮭﺘﯽ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺍﭘﻨﯽ بائیک کھڑی کرکے اس پر ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﮯ , ﺟﯿﺴﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ۔ ۔ ﭘﮭﺮ ﺗﻮ ﺟﯿﺴﮯ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺯ ﻭﺍﭘﺴﯽ ﭘﺮ ﺍﺳﮯ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ بائیک پر ﺑﯿﭩﮭﮯﺩﯾﮑﮭﺘﯽ۔ ۔ ۔ ہمارا گھر شہر کے مہنگے ترین علاقے میں ہونے کی وجہ سے بالعموم بائیک بہت کم دیکھی جاتی تھی۔ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ گو کہ غریب لیکن ﺑﮩﺖ ﺑﺎ ﺍﺩﺏ ﻟﮓ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﺮ ﺍﭘﻨﺎ ﺳﺮ ﻧﯿﭽﮭﮯ ﮐﯿﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﯿﭩﮭﺎﺭﮨﺘﺎ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﻟﻤﺤﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﮯ …
Last reply by zemljak z, -
- 2 replies
- 1k views
یہ بھی حیرت کا ہی مقام ہے بیرون ملک ایک ٹرین میں ایک پاکستانی اور ایک ہندوستانی ساتھ ساتھ #بیٹھے ہوئے تھے اور انکے سامنے دو لڑکیاں بیٹھی ہوئ تھیں ایک خوبصورت اور ایک عام سی۔ 👇😜😂 اچانک ٹرین ایک سرنگ میں داخل ہوگئ اور گُھپ اندھیرا چھا گیا اور #چٹاخ کی ایک #زنّاٹے دار اواز گونجی۔ جب دوبارہ روشنی ہوئ تو ہندو اپنا سرخ گال لئے نشانِ حیرت بنا ہوا تھا اور چاروں کچھ یوں سوچ رہے تھے۔😜😂 #عام لڑکی ضرور اس نے #اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اس خوبصورت لڑکی کو چھیڑا ہوگا اور اسنے تھپڑ جڑ دیا ہوگا۔😜😂 #خوبصورت لڑکی اس نے #اندھیرے میں مجھے چھیڑنے کی کوشش کی ہوگی مگر غلطی ہوگئ اور عام لڑکی سے تھپڑ کھالیا۔ #ہندو 😜 پنگا سالے پاکستانی نے لیا ہوگا لیکن اندھیرے میں چما…
Last reply by Hareem Naz, -
- 1 reply
- 2.1k views
امی نے ایک نئی کام والی کو رکھا۔ کچھ دن بعد اچانک بغیر بتائے دو دن کی چھٹی کرلی۔ امی نے کال کی تو جواب ملا؛ " آپ کے فون میں موجودہ رقم اس کال کے لیے ناکافی ہے" امی نے بھائی کو کہا کہ فورا ایزی لوڈ کیا جائے۔ بھائی نے چونکہ شام کو گھر آ کر چین و سکون سے زندگی بھی گزارنی تھی تو فورا کروا دیا۔ امی نے تھوڑی دیر بعد کال کی پھر سے وہی جواب ملا۔ امی کا پارہ ہائی۔ بھتیجے کو کہا تیرے باپ کو توفیق نہیں ہوئی فورا بیلنس ڈلواو۔ بھتیجے نے بھی فورا بیلنس ڈلوایا۔ امی نے کال کی پھر سے وہی جواب۔ بہرحال دو دن بعد محترمہ تشریف لائیں تو امی نے کہا کہ جب بھی تمہیں کال کریں تو یہ کیوں سننے کو ملتا ہے۔ جواب ملا؛ "ارے باجی یہ تو ہماری کالر ٹیون اے"۔ امی شاکڈ ماسی راکڈ😂
Last reply by Hareem Naz, -
لالا موسٰی
by ROHAAN- 0 replies
- 833 views
لالا موسٰی ایک بوڑھی عورت بس میں سفر کر رہی تھی۔ اور ساتھ والے سیٹ پر بیٹھے نوجوان سے بار بار کہہ رھی تھیبیٹاجب لالا موسٰی آجائے تو مُجھے بتا دینا سفر لمبا تھا اِس لیئے بوڑھی عورت کی تھوڑی دیر بعد آنکھ لگ جاتی پھر ایک دم جاگ کر کہتی بیٹا لالا موسٰی آگیانوجوان کہتااَماں جب لالا موسٰی آئے گا تو میں آپ کو بتا دؤں گا۔ بوڑھی عورت یہ سُن کر مُطمئین ھوکر آنکھ بند کرکے سو جاتی۔ کچھ لَمحے بعد نوجوان کی بھی آنکھ لگ گئی اور لالا موسٰی گُزر گیا۔ لالا موسٰی سے آدھا گھنٹے کے سفر کے بعد نوجوان کی آنکھ کھُلی۔ تو راستہ دیکھ کر چونک گیا ،،،اور اپنا سر پکڑ لیا۔____ بوڑھی عورت اسی طرح سو رہی تھی۔”وہ چُپکے سے ڈرائیور کے پاس پہنچا اور کہا۔ یہ بوڑھی عورت لالا موس…
Last reply by ROHAAN, -
- 1 reply
- 1.2k views
💀ﺟﻨﺎﺕ 👻 ﺍﻭﺭ ﭼﮍﯾﻞ ﺣﺎﻻﺕ ﺑﮩﺖ ﺧﺮﺍﺏ ﺗﮭﮯ . ﮐﻮﺋﯽ ﺑﭽﺖ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ .ﮐﺎﻓﯽ ﻣﺸﮑﻼﺕ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺍﺭﮦ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ . ﺍﯾﺴﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻣﺎﻍ ﻣﯿﮟ ﺁﯾﺎ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺟِﻦﻗﺎﺑﻮ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﻮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﮐﮯ ﺩﻭﻟﺖ ﮐﻤﺎﺋﯽ ﺟﺎﺋﮯ . ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﮐﺎ ﭘﺘﮧ ﻣﻼ ﺟﻮ ﻋﻤﻠﯿﺎﺕ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻣﺪﺩﮔﺎﺭ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﮯ ﺗﮭﮯ . ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ 40 ﭼﺎﻟﯿﺲ ﺩﻥ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﻣﺠﺮﺏ ﻋﻤﻞ ﺑﺘﺎﯾﺎ .. ﻋﻤﻞ ﮐﮯﻟﯿﮯ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﻤﺮﮮ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﮐﯿﺎ . ﺗﯿﻦ ﺩﻥ ﻋﻤﻞ ﭼﻠﺘﺎ ﺭﮨﺎ . ﻣﺠﮭﮯ ﮈﺭﺍﺅﻧﯽ ﺷﮑﻠﯿﮟ ﻧﻈﺮﺁﺗﯽ ﺗﮭﯿﮟ , ﭼﻮﺗﮭﯽ 4 ﺭﺍﺕ ﮐﺎ ﻋﻤﻞ ﺟﺎﺭﯼ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﮟ ﺣﺼﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺍﯾﮏ ﺧﻮﻓﻨﺎﮎ ﻧﺴﻮﺍﻧﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺁﺋﯽ : ﻣُﻨﮯ ﮐﮯ ﺍﺑﺎ، ﻣﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﮉﺭ ﻓﺮﯾﺞ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻝ ﻻﺋﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﭼﻮنق ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﮨﻮﺍﺋﯽ ﻣﺨﻠﻮﻕ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻨﮓ ﮐﺮﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﺍ ﻋﻤﻞ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﯽ ﮨﮯ ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﻧﮯ ﺗﺎﮐﯿﺪ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺟﯿﺴﮯ ﺑﮭﯽ ﺣﺎﻻﺕ ﮨﻮﮞ، ﺣﺼ…
Last reply by jannat malik, -
- 4 replies
- 1.6k views
ایک صاحب رات کے وقت موٹر سائیکل پہ جا رہے تھے سامنے ٹھنڈی ہوا چل پڑی تو رک کر اپنا کوٹ الٹا پہن لیا اور بٹن پیچھے کی طرف کر لئے اور موٹر سائیکل پر سوار ہوگئے۔ سردی سے بچنے کی اس ترکیب پر وہ اتنا خوش تھے کہ ڈھلوان پر موٹر سائیکل پھسل گئی اور وہ دھڑام سے نیچے آرہے۔ کچھ دیر بعد بہت سے لوگ وہاں پہ جمع ہو گئے دیکھا کہ صاحب مرے پڑے ہیں اور ایک آدمی ان کہ پاس کھڑا ہے۔ اس سے لوگوں نے پوچھا: "کیا ہوا ہے؟" لڑکے نے جواب دیا: "جب میں پہنچا تو یہ کراہ رہے تھے میں نے جھک کر دیکھا تو پتا چلا کہ گردن مڑ گئی ہے میں نے زور لگا کر گردن سیدھی کی تب سے نہیں بولے۔ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
Last reply by ROHAAN, -
- 1 reply
- 1.2k views
بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا آج😞😒💔 . . .. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . وہ گلاس جو کولر پر رکھا تھا😂😂😜 اب ہر شعر دکھی بھی نہیں ھوتا۔۔۔رونی صورت بنانے کی ضرورت نہیں ۔۔۔۔😃😃😃😃
Last reply by talib pk, -
- 3 replies
- 1.4k views
شیطان نے ٹریننگ سینٹر پر اچانک چھاپا مارا تو سارے چیلے لیپ ٹاپ پر چیٹنگ میں مصروف تھے، شیطان کو بہت غصہ آیا زور سے ایک تھپڑ ان سب کی گردن پر مارتے ہوئے بولا ۔۔اودھر سارے بندے مسجداں ول بھجے جاندے اوہناں نوں تہاڈے ابے نے روکنا ایں۔ ??? Read the full testimonial
Last reply by talib pk, -
- 1 reply
- 1.3k views
😃😂😁 #تبدیلی 😃😂😁 کل میں نے امی کو ٹینڈے چھیلتے دیکھا تو عجیب سی دکھی کیفیت سے دوچار ہوا کہ آج پھر ٹینڈے۔ پھر خود کو سنبھالتے ہوئے بڑے پر جوش لہجے میں بولا امی جی آپ لوگ ایک جیسی لائف سے اکتا نہیں جاتے، امی بولی ایک جیسی لائف سے کیا مراد ھے تیری۔ میں نے ٹینڈوں کی طرف دکھی نظروں سے دیکھتے ہوئے کہا کہ آپ کا دل نہیں کرتا کہ لائف میں کچھ چینج آئے گھر میں کوئی چینج آئے کچن کے معاملات میں کوئی تبدیلی آئے۔ امی نے میرا ٹینڈوں کی طرف دیکھنے کو یکسر نظر انداز کرتے ہوئے کہا ہاں بیٹا سوچ تو میں بھی رہی ہوں لیکن صرف میرے سوچنے سے کیا ہو گا۔ میں بولا امی آپ حکم کریں میں آپ کے ساتھ ہوں اور یہ رباب اور ماہ پارہ بھی تو ہیں ناں۔ رباب بولی امی یہ ٹھیک کہتا ھے ہم سب آپ کے ساتھ ہیں آپ بت…
Last reply by Hareem Naz, -
- 2 replies
- 1.5k views
ذرا دماغ پر زور ڈالیں۔۔۔اور جواب دیں کم از کم 7 والا پاس ہوگا۔۔۔ اردو محاورے بوجھیئے۔۔۔۔۔ 😊 1)😎😜👑 2)🐊😭 3)😁😡😠 4)👋↔❎ 5)🌙🌙🌙🌙 6)☀️⭐⭐👀 7)1⃣🌑100🏥💉💊 8)🎺 🐃 9)💦😎♻👀 10)👄🙏💪🔪 11)👆⚡👇☔❎ 12)💃❌⬜♐ 13) ✋👏❌ 14) 🚶👕🐕🏠❎🚢 15) 🐵❓🍤😋 16) 🍋k🍋🌰💰 17) 👣👹👄❌ 18) 1⃣🔨💯👑 19) 🙈🙉🙊 20) 🏢🏢 👂👂 کوشش کریں کہ کم از کم7 جواب صحیح ھوں مثال/اشارہ: نمبر 5 : چار چاند لگانا.😜
Last reply by jannat malik, -
- 1 reply
- 1.2k views
آج میرا چائے پینے کا موڈ بنا تو میں نے سوچا کسی ہوٹل پر جا کے چائے پے لیتا ہوں ٹائم بھی تھورا گزر جائے گا میں اک ہوٹل میں گیا ہوٹل کے باہر ہی انھوں نے ٹیبل وغیرہ لگائے تھے میں اک ٹیبل پے جا کر بیٹھ گیا اور ٹیبل کے ساتھ والے ٹیبل پر ہی اک لڑکا اور لڑکی بیٹھے تھے میں نے اک نظر ان پے ڈالی اور اپنے موبائل فون میں مگن ہو گیا تھوڑی ہی دیر بعد چائے بن کر آ گئی دو کپ ان دونوں کو دیئے اور ایک کپ مجھے تھما دیا لڑکے نے چائے کا اک گونٹ بھرا اور لڑکی کی طرف دیکھ کے بولا جانو چائے بہت پھیکی ہے لڑکی نے مسکرا کے لڑکے کو دیکھا اور چائے میں اپنی انگلی گھما دی لڑکے نے پھر چائے کا گونٹ بھرا اور بولا اب میٹھی ہے میں نے بھی اک چائے کا گونٹ بھرا تو وہ سچ میں پھیکی تھی می…
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 1.2k views
ایک آدمی نے ایک ہزار کا بیلنس غلطی سے ایک نامعلوم نمبر پر بھیج دیا ،احساس ہونے پر واپس منگوانے کی ہر کوشش ناکام ہوگئ تو آدمی کو ایک آئیڈیا سوجھا اور اس نے اسی نمبر پر میسج بھیجا ۔ " آپ کو تحریک طالبان پاکستان میں شمولیت پر مبارکباد دی جاتی ہے ۔آپ نے ایک ہزار کا بیلنس قبول کرکے اپنی ممبر شپ کی توثیق کر دی ہے اور آپ کیلئے یہ خبر یقینی طور پر خوشی کا باعث ہوگی کہ آپ کا انتخاب تنظیم کے فدائ ونگ میں ہو گیا ہے ۔ آپ کو ٹریننگ کیلئے جلد ہی فون کر دیا جائے گا " تھوڑی دیر بعد ہی آدمی کو دو ہزار کا بیلنس اس میسج کے ساتھ وصول ہوا کہ بھائ موبائل چارجر میں لگا ہونے کی وجہ سے کال وصول نہیں کر سکا تھا ،بہرحال دو ہزار کا بیلنس وصول کریں نیز مجھے معاف کردیں میری نہ صرف نظر کمزور ہے بلک…
Last reply by Hareem Naz, -
- 1 reply
- 1.2k views
ویسے اگر پہلے وقتوں میں فیس بک ہوتی یا انٹرنیٹ ہوتا تو آج تاریخ کچھ اس انداز سے پڑھی جاتی ۔ اکبر بادشاہ نے انارکلی کو دربار کے اس حصے میں قید کیا جہاں وائی فائی کے سگنل نہیں آتے تھے شہزادہ سلیم کا اکاونٹ ہیک کروا کے اس کے سارے میسجز اس کی امی جان کو سب دربار والوں کے سامنے سنائے گئے ۔ اور بتایا جاتا کہ یہ دیکھو ملکہ عالیہ انار کلی نے شہزادے کو کہا بھی تھا کہ میری تصویر دیکھ کر ڈیلیٹ کر دینا مگر اس نے نہیں کی ۔😁😁 ہیر کو سیلفی لیتے قیدو نے دیکھ لیا اور اسی وقت اس کے گھر جا کر سب کو شور مچا کر بتایا کہ دیکھو اس کی حرکتیں کھیتوں کے پیچھے کھڑی ہو کر منہ وینگے چیبے کر کے سیلفیاں لے رہی تھی ۔رانجھے کو بلا کر اس کے موبائل کا پیٹرن پوچھا جائے ابھی پتہ چل جائے گا یہ سلسلہ کب سے جار…
Last reply by ADMIN, -
- 0 replies
- 987 views
محمد بن قاسم نے سندھ فتح کرنے کے بعد پنجاب کا رخ کیا، تو دریائےِ سندھ سے تھوڑا پہلے ہی آرام کی غرض سے وہ کسی سایہ دار جگہ کی تلاش میں ادھر اُدھر دیکھنے لگا۔ اچانک اُس کی نظر ایک بزرگ پر پڑی جو ایک بہت بڑے سایہ دار درخت کے نیچے کسی کام میں مگن تھے۔ محمد بن قاسم حیران ہوا اور سوچا کہ اس سنسان ویرانے میں یہ بزرگ ضرور بہت بڑی ہستی ہیں، چنانچہ انہوں نے بھی اسی درخت کا رخ کیا، کیوں کہ وہ اس ہستی کو پہچانے بغیر آگے جانا فضول سمجھ رہے تھے۔ وہ بزرگ کے پاس آئے، سلام کیا، مگر کوئی جواب نہ ملا۔ ہاتھ پکڑ کے بوسہ دیا تو بزرگ نے اپنا ہاتھ محمد بن قاسم کے سر پہ رکھا اور بولے: بیٹا کتنے دن سے نیند نہیں کی تم نے۔؟ محمد بن قاسم نے کپکپاتے لبوں سے بولا: حضور 1 ہفتے سے۔ بابا…
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 1.3k views
😉 فیصل آبادی لڑکیوں کی اردو کی مثال ملائکہ اور قرأت کی گفتگو ملائکہ : تم کہاں تھی اتنے دن سے نظر ہی نہیں آئی ، سب ٹھیک ہے نا؟ قرأت : ہاں یار بسسس گوجرانوالہ میرج پہ گئی ہوئی تھی ملائکہ : تو اس کا مطلب خوب ہلا گلا کیا، کیسی رہی شادی ؟ ہمیں اور گروپ والوں کو بھی بتاؤ کہ وزٹ کیسا رہا؟ قرأت : ہاں یار بسس رائٹ ہی رہا ملائکہ : بسس ٹھیک کا کیا مطلب؟ قرأت : بسسسسس یار کیا دسوں ،اوتھے بارات پہ ایک لڑکی کے ساتھ میری لڑائی ہو گئی سی اس نے میرے اوپر سالن کا ڈونگا ڈول دیا😁 اور میرے جونڈے بھی پوٹے ملائکہ : اوہ ہ ہووووو --- اس کے علاوہ تو سب ٹھیک رہا نا؟ قرأت : اس کے علاوہ وہاں رات کو لائٹ چلی گئی، اتنی "ہنیرا" ہو گیا کہ میرا تو "ترااااا" ہی پاٹ گیا تھا …
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 1.1k views
! ایک اندھا آدمی ایک فائیو سٹار ھوٹل میں گیا :- ھوٹل منیجر نے اس سے پوچھا یہ ھمارا مینو ھے ، آپ کیا لیں گے سر؟ ! اندھا آدمی: - میں اندھا ھوں،آپ مجھےاپنےکچن سے،چمچہ کوکھانےکےاشیاء میں ڈبوكر لا دیں،میں اسےسونگھ کر،آرڈر کر دوں گا منیجر کو یہ سن کربڑی حیرانی ھوئی،اس نے دل ھی دل میں سوچا کہ،کوئی آدمی سونگھ كر کیسے بتا ! سکتا ھےکہ ھم نےآج کیا بنایا ھے،کیا پکایا ھے منیجر نے جتنی بار بھی،اپنے الگ الگ کھانے کی اشیاء میں،چمچہ ڈبوكر،اندھےآدمی کو سنگھایا، اندھے نےصحیح بتایا کہ وہ کیاھے !! اور اندھے نے سونگھ کر ھی کھانے کا آرڈرکیا ! ھفتے بھر یہی چلتا رھا ...... اندھا سونگھ كر،آرڈر دیتا اورکھانا کھا کرچلا جاتا ایک دن منیجر نے،اندھے آدمی کی امتحان لینےکی سوچی منیجر…
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 1.8k views
Last reply by Zarnish Ali, -
- 2 replies
- 1.2k views
آج ایک بائیک پر ایک میڈیکل کی سٹوڈنٹ اپنے بھائی کے ساتھ جا رھی تھی کافی خوبصورت تھی اور اُسکے پیچھے دو خوبصورت سے لڑکے ایک موٹر سائیکل پر جا رھے تھے اور اُنکے پیچھے میں تھا.. لڑکی بار بار پیچھے مُڑ کے دیکھ رھی تھی اور مُسکرا رھی تھی تو میں سمجھ گیا کہ پیچھے جو دو لڑکے جا رھے ہیں اُنکے ساتھ سیٹنگ ھو رھی ھے اِسکی.. تقریباً تین چار کلومیٹر تک وہ مُسکرانے شرمانے اور زلفوں کو بار بار ماتھے سے کان کے پیچھے لیجانے اور انگلیوں کو لجّا سے مروڑنے کا کام چلتا رھا کہ اِتنے میں لڑکے نے لڑکی کو فون نمبر دینے کا اشارہ کِیا اور لڑکی نے فوراً اپنے بیگ سے ایک صفحہ نکالا اُس پر نمبر لکھا اور لڑکے کو وہ صفحہ پکڑنے کا اشارہ کِیا.. یہ دیکھ کر میں نے اپنی داڑھی پر ہاتھ پھیر کر لڑکی کو اشارتاً ک…
Last reply by Muhammad Rehman SAbir, -
- 4 replies
- 1.7k views
مختلف بیویاں اپنے شوہروں سے لڑتی ہوئیں۔..?? پائلٹ کی بیوی : زیادہ مت اُڑو ! سمجھے ؟..✈? ٹیچر کی بیوی : مجھے مت سکھاؤ ! یہ اسکول نہیں۔....✏? ڈینٹسٹ کی بیوی : دانت توڑ کر ہاتھ میں دے دوں گی....۔?? حکیم کی بیوی : نبض دیکھے بغیر طبیعت درست کر دوں گی....۔??? ڈاکٹر کی بیوی : تمہارا الٹرا ساؤنڈ تو میں ابھی کرتی ہوں۔...??? فوجی کی بیوی : تم اپنے آپ کو بڑی توپ چیز سمجھتے ہو.....??? شاعر کی بیوی : تمہاری ایسی تقطیع کروں گی کہ ساری بحریں اور نہریں بھول جاؤ گے...??? ایم بی اے کی بیوی : مائنڈ یور اون بزنس۔...?? اور CA/ACCA/CFA/ICMA/CIMA شخص کی بیوی : پہلے پاس تو کر لو بُڈھے....??? وکیل کی بیوی : تیرا فیصلہ تو میں کرتی ہوں ...??۔ ڈرائیور کی بیوی : گئیر لگ…
Last reply by Sahrish Dar, -
بابا جی کہتے ہیں پُتر! ذرا سوچ ایک خاتون کا عشق بندے کو پاگل کر دیتا ہے اور وہ کسی جوگا نہیں رہتا، تو اللّٰہ کا عشق کیا ہوگا Read the full testimonial
Last reply by Sahrish Dar, -
- 0 replies
- 1.2k views
Girls College Road Gee Abu Gee ھیلو ؟ جی ابّو جی ؟ کِتھے آں ؟؟ .... گھر ای آں جی .... اوئے انج کر میری گڈی خراب ھو گئی کسے مکینک نوں پھڑ کے لیا کِتھے جی ؟ .... گھنٹہ گھر کارخانہ بازار دے باھر والی سائیڈ تے کتھے کر کے جی ؟ کارپوریشن دی کمرشل مارکیٹ ویکھی اے ؟ ... نئیں جی اوئے جتھے مٹی دے تیل دا ڈپو وی اے ؟ ... نئیں ویکھیا جی ... یار تھانہ ریل بازار توں اگے کر کے ... نئیں جی میں ویکھیا نئیں ... پانی والی ٹینکی وی اے ایتھے کتھے جی ؟ اوئے ایہہ سدھی سڑک لال مِل نوں جاندی کدی ویکھی نئیں ؟ ... نئیں جی اوئے جھنگ بازار دے باھر جتھے لنڈا بازار لگدا آیا نئیں کدی ؟؟ ... نئیں جی .... اوئے گل سُن...ایتھے کُڑیاں دا کال…
Last reply by Waqas Dar, -
- 18 replies
- 4k views
Urdu Jokes Red Coat Yellow Pajama ایک بحری جنگی جہاز اپنے سمندری مشن پہ تھا کہ اچانک دشمن کے ایک جہاز سے سامنا ہوگیا، جہاز کے کپتان نے اپنے سٹاف سے کہا "میرا سرخ کوٹ لے آؤ" ۔۔۔۔ کوٹ پہن کر کپتان نے توپچی سے ٹھیک ٹھیک نشانوں پہ فائر کروائے اور یوں دشمن کا جہاز اپنے عملے سمیت غرق ہو گیا ، جہاز کے تمام سٹاف نے اپنے کپتان کی حکمتِ عملی کی جی بھر کے تعریف کی اور سب نے یہ سوال بھی پوچھا کہ جناب دشمن کے جہاز کی خبر ملتے ہی آپ نے سرخ کوٹ منگوا کر کیوں پہنا تھا؟ اس پہ کپتان نے بتایا "اسلیے کہ میں نہیں چاہتا تھا کہ اگر میں زخمی ہوجاؤں تو میرے جسم پہ خون کا رنگ نظر آئے اور اسے دیکھ کے میرے ساتھی ہمت ہار بیٹھیں یا پریشان ہو جائیں" تمام عملہ اپن…
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 1.2k views
آزمائش و فرمائش بیگم ﺳﻮﺭﺝ ﮐﯽ ﮔﺮﻣﺎﺋﺶ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﮕﻢ ﮐﯽ ﻓﺮﻣﺎﺋﺶ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﺯﻣﺎﺋﺶ ﺍﻭﺭ ﺻﺒﺮ ﮐﯽ ﭘﯿﻤﺎﺋﺶ ﮬﮯ . ﮔﺮﻣﺎﺋﺶ ﺩﻣﺎﻍ ﭘﺮ ﺍﻭﺭ ﻓﺮﻣﺎﺋﺶ ﺟﯿﺐ ﭘﺮ ﺍﺛﺮ ﮐﺮﺗﯽ ﮬﮯ . ﺍﯾﮏ ﻣﯿﮟ ﭘﺴﯿﻨﮧ ﻧﮑﻠﺘﺎ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺴﮧ، ﺍﯾﮏ ﻣﯿﮟ ﺟﺴﻢ ﺟﻠﺘﺎﮬﮯ، ﺗﻮ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﺟﻠﺘﺎﮬﮯ، ﺳﻮﺭﺝ ﮐﯽ ﮔﺮﻣﺎﺋﺶ ﻟﮓ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﭨﮭﻨﮉﮮ ﺟﻮﺱ ﭘﯿﻨﮯ ﭘﮍﺗﮯ ﮬﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﺑﯿﮕﻢ ﮐﯽ ﻓﺮﻣﺎﺋﺶ ﺁﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺧﻮﻥ ﮐﮯ ﮔﮭﻮﻧﭧ ﭘﯿﻨﮯ ﭘﮍﺗﮯ ﮬﯿﮟ ﺷﺎﺩﯼ ﺷﺪﮦ ﻟﻮﮒ ﺻﺒﺮﮐﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭﺑﺎﻗﯽ ﻟﻮﮒ ﺷﮑﺮﮐﺮﯾﮟ۔
Last reply by Waqas Dar, -
- 4 replies
- 1.4k views
ایک ﻟﮍﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﺗﮭﺎ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮨﮉﯾﻮﮞ ﮐﺎ ﺩﮬﺎﻧﭽﮧ۔ ﻭﮦ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﺍﻣﯿﺮ ﻟﮍﮐﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﻗﯿﻤﺘﯽ ﮐﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺁ ﮐﮯ ﺭﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﭼﻠﻨﮯ ﮐﯽ ﺁﻓﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﯽ۔ ﺑﯿﭽﺎﺭﮦ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺵ ﺑﮭﯽ ﮐﮧ ﺍﺗﻨﯽ ﺍﻣﯿﺮ ﻟﮍﮐﯽ ﺍﺗﻨﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﯿﺎ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮈﮬﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ۔ ﮐﺎﺵ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺷﺎﺩﯼ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﻣﯿﺮ ﮨﻮ ﺟﺎﺅﮞ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺏ ﻋﯿﺶ ﮐﺮﻭﮞ۔ ﻭﮦ ﺭﺍﺿﯽ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻟﮍﮐﯽ ﮎ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﭼﻼ ﮔﯿﺎ۔ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺑﻨﮕﻠﮧ ﺑﮩﺖ ﻋﺎﻟﯽ ﺷﺎﻥ ﺗﮭﺎ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﻧﻮﮐﺮ ﭼﺎﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﮯ ﻟﮍﮐﯽ ﻧﮯ ﻟﮯ ﺟﺎ ﮐﺮ ﺍﺳﮯ ﮈﺭﺍﺋﻨﮓ ﺭﻭﻡ ﻣﯿﮟ ﺑﭩﮭﺎ ﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ۔۔۔۔۔۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﻟﮉﻭ ﭘﮭﻮﭦ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﮐﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﮐﮭﻠﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ۔۔۔۔ ﮐﭽﮫ ﺩﯾﺮ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﮦ ﻟﮍﮐﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻭ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ …
Last reply by Dexter, -
- 5 replies
- 1.6k views
Aik sardar kafi dair sy dor khari larki ko ghoor raha tha Tang a kr larki ny hath sy lanat ka ishara kiya Sardar ny dost ko kehni mari r kaha "lay aj fyr 5 wajay da tym fix huya aye "
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 1.3k views
Sardarr : ky Bhai k ser pe Macher Betha ... sardaar ny Dandy se macher k sath Bhai ko B marr dala. . . . BAAP : Yee tum ny Kya Kiaaaa?????? Sardarr : Jangh me sb Hota hai Ek un ka Mera or Ek Humara . . .
Last reply by Waqas Dar,
-
Recently Browsing 0 members
- No registered users viewing this page.
