Waqas Dar 7,043 Posted December 30, 2017 Posted December 30, 2017 ویسے اگر پہلے وقتوں میں فیس بک ہوتی یا انٹرنیٹ ہوتا تو آج تاریخ کچھ اس انداز سے پڑھی جاتی ۔ اکبر بادشاہ نے انارکلی کو دربار کے اس حصے میں قید کیا جہاں وائی فائی کے سگنل نہیں آتے تھے شہزادہ سلیم کا اکاونٹ ہیک کروا کے اس کے سارے میسجز اس کی امی جان کو سب دربار والوں کے سامنے سنائے گئے ۔ اور بتایا جاتا کہ یہ دیکھو ملکہ عالیہ انار کلی نے شہزادے کو کہا بھی تھا کہ میری تصویر دیکھ کر ڈیلیٹ کر دینا مگر اس نے نہیں کی ۔😁😁 ہیر کو سیلفی لیتے قیدو نے دیکھ لیا اور اسی وقت اس کے گھر جا کر سب کو شور مچا کر بتایا کہ دیکھو اس کی حرکتیں کھیتوں کے پیچھے کھڑی ہو کر منہ وینگے چیبے کر کے سیلفیاں لے رہی تھی ۔رانجھے کو بلا کر اس کے موبائل کا پیٹرن پوچھا جائے ابھی پتہ چل جائے گا یہ سلسلہ کب سے جاری ہے😁😁 سسی سے سوال پوچھے جاتے کہ مٹی کے گھڑے میں موٹی پن والا چارجر کیوں چھپایا تھا ۔ کیوں کہ سارے گاؤں والوں کے پاس نئے موبائل ہیں سوائے پنوں کے بس اس کے پاس ہی نوکیا 3310 ہے 0 Quote ⚡ Quick Access & Member Actions 📝 Create Account / Register 🔐 Member Login 🔍 Search Everything 🔥 Activity Feed (Live Updates) 🏠 Go to Portal Home 📩 Contact Admin Support ❓ Help & Support Center 🏆 Community Leaderboard 👨💼 Forum Staff Team 📜 Terms & Rules 🔒 Privacy Policy 📢 Forum Announcements
ADMIN 322 Posted December 30, 2017 Posted December 30, 2017 مارک زکربرگ بانئ فیس بک کو جب کہا گیا کہ پاکستانی اکاؤنٹس کی تعداد 41کروڑ ھوگئ تو بھت خوش ھوا اور عینک ٹھیک کرتے ھوئے پوچھا کہ آبادی کتنی ھے ...بتایا گیا 20 کروڑ ..... تو پھیکا چہرہ پیلا پڑ گیا اور کھلی باچھیں بند ھو گئیں ...کہ یہ تو سراسر زیادتی بلکہ کھلا دھوکہ ھے... آگے سنیے سر.. منشی نے کہا... مارک نےسوالیہ انداز میں آنکھیں اوپر اٹھائیں اور بولا... کیا...؟ تو منشی نے بتایا صرف ایک کروڑ رئیل جبکہ 40 کروڑ فیک ھیں اور ان میں سے 38 کروڑ زنانہ آئیڈیز ھیں ...مارک ابھی تک کومہ میں ھے😝😝 1 Quote 📚 Discover More Useful Sections on FundayForum 🏠 Portal Homepage 🔥 Latest Activity Wall 🔍 Search Topics & Posts 📜 All Shayari (Urdu / Roman Urdu / English) 🖋️ Famous Urdu Poets Collection 📚 Urdu Adab Literature Section 🍲 Cooking Recipes & Pakwan Zaiqa 👗 Female Fashion Discussions 🏡 Interior Decoration Ideas 😂 Jokes & Riddles Section 👨 Male Gossip Lounge ⚙️ IPS Community Help & Tutorials 🏛️ Historical Articles Blog 📸 Public Gallery Images 🖼️ Poetry Gallery Collection 👋 Welcome & Introductions Thread 📩 Contact Support
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.