Urdu Adab
34 topics in this forum
-
- 0 replies
- 1.2k views
ﺍﺳﮑﯽ ﯾﮧ ﮈﯾﻤﺎﻧﮉ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﻢ ﺩﺍﮌﮬﯽ ﺷﯿﻮ ﮐﺮ ﻟﻮ ﺍﺳﮑﯽ ﯾﮧ ﮈﯾﻤﺎﻧﮉ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﻢ ﺩﺍﮌﮬﯽ ﺷﯿﻮ ﮐﺮ ﻟﻮ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﮨﯽ ﻭﮦ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﮮ ﮔﯽ " ، ﻋﻤﺮ ﮐﮧ ﺍﻣﯽ ﺍﺳﮑﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺁ ﺑﯿﭩﮭﯽ ﺗﮭﯿﮟ۔ ﻋﻤﺮ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺧﺒﺮ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺩﮬﭽﮑﺎ ﺳﺎ ﻟﮕﺎ۔ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﺩﻝ ﭘﺮ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺑﮭﺎﺭﯼ ﺑﻮﺟﮫ ﺁﻥ ﮔﺮﺍ، " ﮐﯿﺎ؟؟؟ ﯾﮧ ﺳﻌﺪﯾﮧ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ۔۔؟؟ " ، ﺍﺳﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﯾﻘﯿﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﺁ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﻮ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﮨﻔﺘﮧ ﺭﮦ ﺟﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﻣﻨﮕﯿﺘﺮ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺍﯾﺴﯽ ﺑﺎﺕ ﺳﻨﻨﺎ۔۔ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﺏ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺟﮕﮧ ﺑﻦ ﭼﮑﯽ ﮨﻮ، ﻣﺤﺒﺖ ﺳﯽ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﯽ ﮨﻮ۔۔ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮐﺎ ﻋﺎﻟﻢ ﻧﺎﻗﺎﺑﻞِ ﺑﯿﺎﮞ ﺗﮭﺎ۔ " ﮨﺎﮞ ﺑﯿﭩﺎ، ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﯾﻘﯿﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﺁ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ، ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺧﻮﺩ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮨﯽ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﺮ ﺁ ﺭﮨﯽ ﮨﻮﮞ۔ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺎﻧﻮ ﺗﻮ ﺍﺳﮑﯽ ﻣﺎﻥ ﻟﻮ۔ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ۔ ﺍﯾﮏ ﺩﺍﮌﮬﯽ ﮨﯽ ﮐﯽ ﺗﻮ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ۔ ﺁﺟﮑﻞ ﺗﻮ ﻟﻮﮒ ﺩﻭ ﭨﮑﮯ ﮐﯽ ﺟﺎﺏ ﮐﮯ…
Last reply by ROHAAN, -
-
ننھی دکان میں ایک گھر کے قریب سے گزر رہا تھا کہ اچانک مجھے گھر کے اندر سے ایک دس سالہ بچے کے رونے کی آواز آئی۔ آواز میں اتنا درد تھا کہ مجھے مجبوراً گھر میں داخل ہو کر معلوم کرنا پڑا کہ یہ دس سالہ بچا کیوں رو رہا ہے۔ اندر داخل ہو کر میں نے دیکھا کہ ماں اپنے بیٹے کو آہستہ سے مارتی اور بچے کے ساتھ خود بھی رونے لگتی۔ میں نے آگے ہو کر پوچھا بہن کیوں بچے کو مار رہی ہو جبکہ خود بھی روتی ہو۔۔۔۔۔ اس نے جواب دیا کہ بھائی آپ کو تو معلوم ہے کہ اس کے والد اللہ کو پیارے ہو گئے ہیں اور ہم بہت غریب بھی ہیں۔ میں لوگوں کے گھروں میں مزدوری کرتی ہوں اور اس کی پڑھائی کا مشکل سے خرچ اٹھاتی ہوں۔ یہ کم بخت سکول روزانہ دیر سے جاتا ہے اور روزانہ گھر دیر سے آتا ہے۔ جاتے ہوئے ر…
Last reply by ROHAAN, -
بوڑھا آدمی
by ROHAAN- 1 reply
- 2.2k views
بوڑھا آدمی ایک بوڑھا آدمی اپنے بیٹے کے ساتھ رہنے کے لیے گیا۔ کوئی تیسرا دن تھا کہ اس کے بیٹے اور بہو نے نوٹ کیا کہ وہ کھاتے وقت ہاتھوں کی کپکپی کی وجہ سے جگہ جگہ کھانا گرا دیتا تھا اور ایک دن تو اس نے حد کردی کہ اس سے اچانک تھوڑی سی چائے بھی ڈائننگ ٹیبل پر ڈل گئی۔ سارا دستر خوان بیڑہ غرق ہو گیا۔ چائے کی پیالی نیچے فرش پر گر کر کرچی کرچی ہو گئی۔ بوڑھے کو بہت شرمندگی ہو ئی۔ اس کے بیٹے اور بہو نے سوچا کہ ایسے تو روز روز گند مچے روز گند مچے گا کیوں نہ ابا جی کی ایک سادی سی لکڑی کی میز ایک کونے میں علیحدہ لگا لیں۔ان کے لیے برتن بھی علیحدہ کردیے۔لکڑی کے پیالے اور لکڑی کی پلیٹ چمچ علیحدہ کرکے ابا جیکو ان میں کھانا پینا دینے لگے۔ ایک دن میاں بیوی اپنے بیٹے کے ساتھ بیٹھے تھے۔ …
Last reply by jannat malik, -
- 0 replies
- 933 views
مسافر نے کنویں سے پانی بھرتی عورت سے مانگ کر پانی پیا۔ عورت مہذب، خوبصورت اور اپنے اطوار سے نہایت ہی بھلی اور معصوم سی لگتی تھی۔ آدمی نے پوچھا؛ تم نے کبھی عورتوں کی مکاری کے بارے میں تو نہیں سُنا ہوگا؟ عورت نے پانی بھرنا چھوڑا اور ایک اونچی دھاڑ مار کر اتنے زور سے چیخ و پُکار کرتے ہوئے رونا شروع کیا کہ گاؤں کے لوگ بھی اس کی آہ و پکار سُن لیں۔ آدمی عورت کی اس حرکت سے خوفزدہ ہوکر بولا، تم ایسا کیوں اور کس لئے کر رہی ہو؟ عورت نے کہا؛ تاکہ گاؤں والے آ کر تجھے قتل کر ڈالیں کیونکہ تو نے مجھے تکلیف دی ہے اور میرا دل دُکھایا ہے۔ آدمی گھگھیاتے ہوئے بولا؛ میری بات سُنو، میں ایک مسکین اور اپنے کام سے کام رکھنے والا مسافر ہوں ، میں بھلا کیونکر تمہیں تکلیف پہنچاؤ…
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 1.2k views
عدل و انصاف کی پاسداری ایک دن شیر شاہ سوری کےسامنے ایک قتل کا مقدمہ پیش ہوا جس میں قاتل کا سراغ نہیں مل رہا تھا یہ قتل اٹاوہ کے کسی علاقے میں ہوا تھا۔ شیر شاہ سوری نے مقدمے کی سماعت کی۔ اس نے اٹاوہ کے شقدار کو حکم بھیجا کہ جس علاقے میں قتل ہوا ہے اس کے آس پاس واقع کسی درخت کو دو آدمی بھیج کر کٹوائے اور جو سرکاری عامل اس درخت کے کاٹنے کی اطلاع پا کر آئیں انہیں پکڑ کر ہمارے پاس بھیج دو۔ شقدار نے شاہی فرمان کے مطابق دو آدمی درخت کاٹنے کے لئے موقعہ واردات پر بھیجے۔ وہ ابھی درخت کاٹ ہی رہے تھے کہ علاقے کے مقدموں اور معتبروں نے انہیں موقع پر آن پکڑا۔ سادہ کپڑوں میں ملبوس اشخاص نے درخت کاٹنا چھوڑ دیا اور ان معتبروں کو پیش کیا گیا۔ بادشاہ نے ان سے دریافت کیا ک…
Last reply by Sahrish Dar, -
- 0 replies
- 928 views
ﺑﮩﺖ ﻣﻐﺮﻭﺭ ﭘﮭﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ، ﺍَﻧﺎ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﻓﻘﻂ ﺍِﮎ ﺳﺮﺳﺮﯼ ﺳﺎ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﮩﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﮕﻦ ﺗﮭﺎ ﺫﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ، ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﮐﭽﮫ ﺧﺒﺮ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ ﻓﻘﻂ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﯽ ﻣﻄﻠﺐ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﯾﮧ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻣﻠﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﺳﮯﻣﻌﻠﻮﻡ ﺗﮏ ﻧﮧ ﺗﮭﺎ، ﮐﮧ ﺍِﺱ ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻨﯿﮟ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺷﻮﺭ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺍِﺳﮯ ﺑﺎﻭﺭ ﮐﺮﺍﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ، " ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺩِﻝِ ﻧﺎﺩﺍﮞ "! " ﻣﺤﺒﺖ ﻓﺮﺽ ﮨﻮ ﻧﮧ ﮨﻮ، ﻣﺤﺒﺖ ﻗﺮﺽ ﮨﮯ ﺗﻢ ﭘﺮ، ﮐﺴﯽ ﺍﻧﺠﺎﻥ ﮨﺴﺘﯽ ﮐﺎ، ﮐﺴﯽ ﻣﻌﺼﻮﻡ ﺳﮯ ﺩِﻝ ﮐﺎ، ﺟﺴﮯ ﺗﻢ ﻧﮯ ﭼُﮑﺎﻧﺎ ﮨﮯ، ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺷﻮﺭ ﺭُﮐﻨﮯ ﺗﮏ، ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭼﺎﺭﻭﮞ ﺟﺎﻧﺐ ﺧﺎﻣﺸﯽ ﮐﮯ ﭘﮭﯿﻞ ﺟﺎﻧﮯ ﺗﮏ، ﺍِﺳﯽ ﺗﮭﻮﮌﮮ ﺳﮯ ﻋﺮﺻﮯ ﻣﯿﮟ، ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻗﺮﺿﮧ ﭼﮑﺎﻧﺎ ﮨﮯ "! ﺑﺎﻵﺧﺮ، ﺩﮬﮍﮐﻨﻮﮞ ﻧﮯ ، ﺍﭘﻨﮯ ﺩِﻝ ﮐﻮ ﺭﺍﻡ ﮐﺮ ﮈﺍﻻ ﮐﺴﯽ ﺍﻧﺠﺎﻥ ﻟﻤﺤﮯ ﻣﯿﮟ ، ﮐﺴﯽ ﺍﻧﺠﺎﻥ ﮨﺴﺘﯽ ﭘﺮ ﺩِﻝِ ﻣﻐﺮﻭﺭ ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﺎﻡ ﮐﺮ ﮈﺍﻻ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﺧﺎﻣﺸﯽ ﺳﮯ ﺩِﻝ ﮐﺴ…
Last reply by jannat malik, -
- 0 replies
- 879 views
الفاظ کی اپنی ہی ایک دنیا ہوتی ہے۔ ہر لفظ اپنی ذمہ داری نبھاتا ہے، کچھ لفظ حکومت کرتے ہیں۔ ۔ ۔ کچھ غلامی۔ ۔ ۔ کچھ لفظ حفاظت کرتے ہیں۔ ۔ ۔ اور کچھ وار۔ ۔ ۔ ہر لفظ کا اپنا ایک مکمّل وجود ہوتا ہے ۔ جب سے میں نے لفظوں کو پڑھنے کے ساتھ ساتھ سمجھنا شروع کیا، تو سمجھا لفظ صرف معنی نہیں رکھتے، یہ تو دانت رکھتے ہیں۔ ۔ ۔ جو کاٹ لیتے ہیں۔ ۔ ۔ یہ ہاتھ رکھتے ہیں، جو گریبان کو پھاڑ دیتے ہیں۔ ۔ ۔ یہ پاؤں رکھتے ہیں، جو ٹھوکر لگا دیتے ہیں۔ ۔ ۔ اور ان لفظوں کے ہاتھوں میں لہجہ کا اسلحہ تھما دیا جائے، تو یہ وجود کو چھلنی کرنے پر بھی قدرت رکھتے ہیں۔ ۔ ۔ اپنے لفظوں کے بارے میں محتاط ہو جاؤ، انہیں ادا کرنے سے پہلے سوچ لو ک…
Last reply by jannat malik, -
- 0 replies
- 1.1k views
میری خواہشوں کی چادر چور چور ہو چکی ہےجو صرف میرا تھا، وہ اب میرا نہیں رہا!میں ندی کنارے پتھر پر سر رکھ کر پتھر مزاج لوگوں کے بارے میں سوچ رہا ہوں۔۔۔شام کی اداسی میری روح پیاسی کو ناجانے کب قرار آئے ،ندی کنارے ،ٹھنڈی ہوا بار بار مجھے اس کی یادوں سے فرار کا راستہ دیکھا رہی ہے ،نہ جانے اسے مجھ میں کیا اچھا لگتا ہے وہ کہتی ہے جو مجھے تم میں دیکھائی دیتا ہے کسی اور میں نہیں اور اسی بات پر میں ناچاہتے ہوئے بھی ہنس دیتا ہوں ،کیوں کہ وہ کہتی ہے تمہاری اس ہنسی میں میرے لیئے بہت سی خوشیاں رکھی ہیں ندی کی سر د ہوا نے میرے جسم میں کپکپی تاری کر دی ہے،شاید مجھے اٹھ کر چلے جانا چاہیئے،وہ پری چہرا لوگوں کی داستانوں سنوں،کسی پرستان میں میرا گھر ہو ،کوہکاف کا شہزدہ لگنا چاہتا ہوں…
Last reply by Waqas Dar, -
- 22 replies
- 5.8k views
نوجوان کی آنکھوں میں آنسو تھے‘ وہ بار بار انگلی کی نوک سے آنسو صاف کرتا تھا اور شرمندگی سے دائیں بائیں دیکھتا تھا‘ میں اسے پچھلے پندرہ منٹ سے دیکھ رہا تھا ‘ اس کی زندگی طوفانوں میں گھری تھی‘ وہ تین سال کا تھا تو اس کی والدہ انتقال کرگئی ‘ والد نے دوسری شادی کرلی‘ سوتیلی ماں سوتیلی زیادہ تھی اور ماں کم لہٰذا جوانی تک گھر اس کےلئے گھر نہیں تھا‘ اس کا سارا بچپن ‘ سارا لڑکپن اور جوانی کا ایک لمبا حصہ محرومیوں میں گزرا‘ وہ معمولی معمولی خواہشوں کےلئے ترستا رہا‘ سکول میں اسے اچھے استاد اور ہمدرد دوست نہ ملے‘ اس نے ایف ایس سی کی کوشش کی لیکن ناکام ہوگیا‘ ایف اے میں اس کے نمبر اچھے نہ آئے‘ اس نے سپورٹس مین بننے کی کوشش کی لیکن نہ بن سکا‘ اس نے اداکاری‘ صدا کاری اور مصوری کی کوشش …
Last reply by Zarnish Ali, -
- 3 replies
- 1.4k views
ایک غریب کسان کی شادی نہایت حسین و جمیل عورت سے ہو گئی۔ اُس عورت کے حُسن کی سب سے بڑی وجہ لمبے گھنے سیاہ بال تھے، جن کی فکر صرف اُسے ہی نہیں بلکہ اُن دونوں کو رہتی تھی۔ ایک دِن کسان کی بیوی نے اپنے شوہر سے کہا کہ، "کل واپسی پر آتے ہوئے راستے میں دُکان سے ایک کنگھی تو لیتےآنا، کیونکہ بالوں کو لمبے اور گھنے رکھنے کیلئے اُنہیں بنانا سنوارنا بہت ضروری ہے۔ اور پھر میں کتنے دِن ہمسائیوں سے کنگھی منگواتی رہونگی۔۔۔؟" غریب کسان نے اپنی بیوی سے معذرت کر لی اور بولا، "بیگم! میری تو اپنی گھڑی کا سٹرایپ کافی دِنوں سے ٹوٹا ہوا ہے، میرے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں کہ اُسے ٹھیک کروا سکوں، تو میں بھلا کنگھی کیسے لا سکتا ہوں۔ تم کچھ دِن مزید ہمسائیوں کی کنگھی سے گزارا کرو، جب پیسے ہونگے تو…
Last reply by Muhammad Rehman SAbir, -
- 0 replies
- 1.2k views
ایک عورت پیر صاحب کے پاس گئی اور کہا کہ پیر صاحب مجھے کوئی ایسا تعویذ دیں کہ میرا شوہر میری ہر بات مانے جو بھی میں کہوں وہ میرے تابع ہو جائے۔پیر صاحب بھی دور اندیش انسان تھے انھوں نے اس عورت کی بات غور سے سنی، اور کہا کہ یہ عمل تو شیر کی گردن کے بال پرہوگا۔ اور وہ بال بھی آپ خود شیر کی گردن سے اکھاڑ کر لائیں گی۔ تب اثر ہوگا ورنہ کوئی فائدہ نہ ہوگا۔ وہ عورت بہت پریشان ہوگئی اور مایوس ہو کر واپس آگئی اور اپنی سہیلیوں کو بتایا۔ایک سہیلی نے مشورہ دیا کہ کام تو مشکل ہے مگر ناممکن نہیں، تم ایسا کرو کہ روزانہ پانچ کلو گوشت لیکر جنگل جایا کرو اور جہاں شیر آتا ہے وہاں ڈال کر چھپ جاؤ۔ کچھ عرصہ بعد شیر کے سامنے جا کر ڈالو وہ گوشت کا عادی ہو جائیگا۔تم اس کے قریب جاکر گوشت ڈالنا …
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 1.1k views
ایک شخص نے اپنے والد کو اپنی پسند سے آگاہ کیا تاکہ وہ اسکے لئے اسے منتخب کرے ۔ والد نے بیٹے سے کہا کہ تم اسے مجھ سے ملواوں تاکہ میں بھی تمہاری پسند کو دیکھ سکوں - بیٹے نے اسے گھر بلوایا - والد نے بیٹے کی پسند کو دیکھ کر کہا کہ بیٹے یہ تمہارےلائق نہی یہ مجھے پسند ہے اسے میرے لئے چھوڑ دو - باپ بیٹے دونوں میں جھگڑا ہوگیا ، بات تھانے دار تک پہنچی تھانے دارنے کہا کہ اسے میرے سامنے پیش کرو تااکہ اسے دیکھ کر میں فیصلہ کروں کہ وہ تم میں سے کس کے لائق ہے - جب اسے تھانےدار کےسامنے پیش کیا گیا تو تھانے دار نے کہا کہ تم دونوں اسکے لائق نہی یہ تو مجھے پسند آگئی یہ میری ہوگی اب ان تینوں میں جھگڑا ہونے لگا - بات وزیر تک پہنچی - وزیر نے بھی اسے دیکھنے کی فرمائش کی ، وزیر بھی اسے دیکھ ک…
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 2k views
تین دوستوں نے جن کی شادی نہیں ہورہی تھی ملک کے بادشاہ کو درخواست پیش کی کی انکی شادی کروا دی جائے بادشاہ نے تنیوں کو بلالیا اور کہا کہ میں تمہاری شادی کروادیتا ہوں لیکن ایک شرط ہوگی تم لوگوں کو ایک آزمائش سے گذرنا پڑے گا ۔ جو کامیاب ہوگیا اس کی شادی ایک خوبصورت لڑکی سے کروادی جائے گی اور جو ناکام ہوا اس کی شادی کسی بدصورت اور لڑاکا لڑکی سے ہوگئی انہوں نے شرط منظور کرلی۔ انہیں ایک تاریک کمرے میں اکٹھا رکھا گیا۔ جہاں مکمل اندھیرا تھا۔ اور بتایا گیا کہ یہاں ایک ماہ تک رہنا ہے۔ یہیں سب کچھ کھانا پینا ، سونا جاگنا ہوگا۔ اور کمرے میں جگہ جگہ پاپڑ رکھے گئے ہیں ان سے بچنا ہے کہ پاوں کے نیچےنہ آجائے۔ جس کا پاوں پاپڑ پر آگیا ۔ اسکی شادی بدصورت لڑکی سے کردی جائے گی اب جناب تمام …
Last reply by Zarnish Ali, -
- 14 replies
- 4.4k views
ایک دن میں راولپنڈی کے ایک ریسٹورنٹ میں کهانا کهانے گیا۔ وہاں دو ٹیبل چھوڑ کے ایک اُدھیڑ عمر بوڑھے میاں اور اُن کی بوڑھی محبوبہ بھی بیٹھے ہوئے تھے۔ اِسی دوران ایک نہایت ہی ڈیسنٹ اور خوش شکل بھائی صاحب ہوٹل میں داخل ہوئے اور واش بیسن پر ہاتھ دھو کر کچھ فاصلے پر اُن کے برابر والی ٹیبل پر بیٹھ گئے۔ چونکہ ہم نے اپنے کھانے کا آرڈر پہلے ہی دے دیا تھا تو اِس لیے ہم کهانے کا انتظار کر رہے تھے کہ اچانک اُس صاحب کے موبائل فون کی بیل بجی جس کے بعد وہ قدرے اونچی آواز میں موبائل پر کسی سے بات کرنے لگے، اُن کے بات کرنے کے انداز سے لگ رہا تھا کہ اُن کو اللہ نے کوئی بہت بڑی خوشی سے نوازا تھا۔ اور پھر موبائل پر بات ختم کرنے کے بعد وہ وہاں پر موجود سب لوگوں کو مخاطب کرتے ہوئے بلند آواز…
Last reply by Waqas Dar, -
- 4 replies
- 1.4k views
میں تمہیں طلاق دینا چاہتا ہوں میز پہ کھانا لگاتے ہوئے اسکا پورا دھیان پلیٹیں سجانے میں تھا اور میری آنکھیں اسکے چہرے پہ جمی تھیں۔ میں نے آہستگی سے اسکا ہاتھ تھاما تو وہ چونک سی گئی "میں تم سے ایک ضروری بات کرنا چاہتا ہوں" کافی ہمت جتانے کے بعد بلآخر میرے منہ سے نکلا وہ چپ چاپ کرسی پہ بیٹھ گئی، اسکی نگاہیں چاہے میز پہ مرکوز تھیں پر ان میں سے اٹھتا درد میں بخوبی محسوس کررہا تھا۔ ایک پل کے لیے میری زبان پہ تالہ سا لگ گیا پر جو میرے دماغ میں چل رہا تھا اسے بتانا بہت ضروری تھا۔ "میں تمہیں طلاق دینا چاہتا ہوں۔۔۔۔" میری آنکھیں جھک گئیں میری امید کے برعکس اس نے کسی قسم کی حیرانی یا پریشانی کا اظہار نہ کیا بس نرم لہجے میں اتنا پوچھا "کیوں۔۔۔۔۔؟" میں نے ا…
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 1.1k views
: کتاب کے بارے میں کچھ تفصیل غدر۱۸۵۷ء کے افسانے تمہید میں نے دہلی کے غدر ۱۸۵۷ء کی نسبت بارہ حصوں پر تاریخی واقعات لکھے ہیں جن میں پہلا حصہ بیگمات کے آنسو بہت ہی زیادہ مقبول ہے ۔ پہلے یہ کتاب چھوٹے سائزپر غدر دہلی کے افسانے کے نام سے شائع ہوئی تھی پھر اس کتاب میں نئے افسانوں کا اضافہ ہوا اور آنسو کی بوندیں نام رکھ کر شائع کیا۔ پھر اور افسانے بڑھا کر بیگمات کے آنسو نام رکھا گیا۔ اب تک اس کتاب کے دس ایڈیشن چھپ چکے ہیں۔ ان مضامین کی نسبت ہندوستان کے اکثر اہلِ قلم کا خیال ہے کہ یہ میری تحریروں میں سب سے اعلیٰ ہیں اور اردو انشاپردازی میں ان کا ایک بڑا درجہ ہے ۔ میرے دوست اور آنر یبل مولانا سرسید احمد خاں بہادر کے پوتے سید راس مسعود صاحب عرف نواب مسعود جنگ ب…
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 1.3k views
آدھی روٹی بیوی بار بار ماں پر الزام لگائے جا رہی تھی اور شوہر بار بار اسکو اپنی حد میں رہنے کی کہہ رہا تھا لیکن بیوی چپ ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی بار بار زور زور سے چیخ چیخ کر کہہ رہی تھی کہ "اس نے انگوٹھی ٹیبل پر ہی رکھی تھی اور تمهارےاور میرے علاوہ اس کمرے میں کوئی نہیں آیا انگوٹھی ہو نا ہو ماں جی نے ہی اٹھائی ہے. بات جب شوہر کی برداشت سے باہر ہو گئی تواس نے بیوی کے گال پر ایک زور دار طمانچہ دےمارا ابتین ماہ پہلے ہیتو شادی ہوئی تھی. بیوی سے طمانچہ برداشت نہیں ہوا وہ گھر چھوڑ کر جانے لگی اور جاتے جاتے شوہر سے ایک سوال پوچھا کہ تمھیں اپنی ماں پر اتنا یقین کیوں ہے .. ؟؟ تب شوہر نے جو جواب دیا اس جواب کو سن کر دروازے کے پیچھے کھڑی ماں نے سن…
Last reply by Zarnish Ali, -
- 1 reply
- 918 views
ﻭﮦ ﻧﻮﮐﺮﺍﻧﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﯽ ! ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺎﮞ ﺗﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺯﺍﮨﺪ ﺻﺎﺣﺐ ﺁﻓﺲ ﮐﯿﻨﭩﯿﻦ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﭼﺎﺋﮯ ﭘﯽ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﮨﻤﮧ ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﺑﺠﮭﮯ ﺑﺠﮭﮯ ﺳﮯ ﺭﻭﯾﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﭘﻮﭼﮭﯽ۔ ﻭﮦ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ’’ ﻣﺠﮭﮯ ﺁﺝ ﻣﺮﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﯿﻦ ﺳﺎﻝ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ‘‘ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻧﻈﺮﯾﮟ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺟﮩﺎﮞ ﺍﺱﺟﻤﻠﮯ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﮐﯽ :ﻧﻘﺎﮨﺖ ﺍﺗﺮ ﺁﺋﯽ ﺗﮭﯽ۔۔۔ ﭘﮭﺮ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ’’ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺳﮯ ﺑﺪ ﺗﻤﯿﺰ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ۔ ﺑﭽﭙﻦ ﻣﯿﮟ ﺳﮑﻮﻝ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺿﺪ، ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻧﺨﺮﮮ، ﻭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﯾﮧ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮨﮯ، ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﻭﮦ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮨﮯ۔۔۔ ﻣﺠﮭﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﯾﺎﺩ ﮐﮧ ﭘﺎﻧﭽﻮﯾﮟ ﮐﻼﺱ ﺗﮏ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺳﮯ ﻧﮩﺎﯾﺎ، ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎﯾﺎ، ﮐﭙﮍﮮ ﭘﮩﻨﮯ ﯾﺎ ﺟﻮﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﺗﺴﻤﮯ ﺑﻨﺪ ﮐﯿﮯ ﮨﻮﮞ۔ﺑﺎﭖ ﮐﺎﺗﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﺻﺮﻑ ﻧﺎﻡ ﮨﯽ ﻣﻼ۔ ﻧﮧ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﭘﯿﺎﺭ۔ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﺳﮩﺎﺭﺍ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﻦ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﯽ…
Last reply by Zarnish Ali, -
- 1 reply
- 1.6k views
!...خود کو عورت کی آنکھ سے دیکھا اور اک رمز کی سمجھ آئی عورت کو کبھی سیکس کی نظر کے علاوہ بھی دیکھنا ،بہت کچھ نظر آئے گا تم منہ پھاڑ کر کہ دیتےہو کہ "جاؤ تم میں تو عورت جتنا حوصلہ بھی نہیں "..تمہاری ہوا بھی نہیں جانتی کہ حوصلے اور ہردے میں جہاں عورت کھڑی ہے ،تم مر کر بھی وہاں نہیں آ سکتے ..تم عورت کو محض ایک قطرہ سونپتے ہو اور بدلے میں پورا وجود حاصل کرتے ہو ..کیا قطرے سے وجود تک کی یہ کتھا ! یہ بارامانت کسی تعظیم کا حقدار نہیں ؟؟ تمہیں دوسری غلط فہمی یہ دلا دی گئی کہ "نہیں بھائی نہیں عورت کو سمجھنا نا ممکن ہے "..یہ بات اور یہ قول یقینی طور پر کسی ایسے بزدل ترین شخص کا ہوگا جس کا سامنا اپنے سچ سے ہوا ہوگا اور وہ بھاگ کر اس غلط فہمی میں چھپ گیا ہوگا ..تم عورت کو بلکل س…
Last reply by Zarnish Ali, -
- 0 replies
- 992 views
اگر اپنی بہن کسی کو پسند کرتی ہو اور ملنے جاتی ہو تو اسے جان سے مار دینا چاہئے. کیونکہ وہ بدکردار ہے. اور لڑکا بے غیرت ہے. جب کسی کی بہن اپنے ساتھ محبت کا کھیل کھیلے تو وہ دنیا کی سب سے اچھی اور پاکباز عورت لگتی ہے. شادی سے پہلے کسی لڑکی سے محبت تھی. کیونکہ وہ بہت اچھی اور نیک لڑکی تھی. شادی سے پہلے بیوی کو کوئی پسند کرتا تھا تو بیوی بد کردار. طوائف بدکردار لیکن اس کے پاس روز جانے والا عزت دار. کوئی لڑکی کسی لڑکے کی باتوں میں آکر گھر چھوڑ دے تو لڑکا یہ کہہ کر اسے چھوڑ دیتا ہے کہ جب ماں باپ کی نہ ہوئی تو میری کیا ہوگی. جب مرد اپنی بیوی کی باتوں میں آکر ماں کی بے عزتی کرتا ہے اور اسکو گھر سے نکال دیتا ہے تو وہ اچھا شوہر کہلاتا ہے. کوئی لڑکی کسی لڑکے سے فون پر …
Last reply by jannat malik, -
- 0 replies
- 1.2k views
بگ بینگ سے بگ کرنچ تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلا شبہ بگ بینگ ایک بہت بڑا دھماکہ تھا ۔جس سے ایک طویل سفر کا آغاز ہوا ۔یہ سفرنشیب وفراز کی کئی منازل طے کرتا ہوا کمال تک پہنچا۔اب سوال یہ ہے ۔کائنات کی اس کہانی میں آخری سین کب اور کیسے ہوگا ۔اس آخری سین کو تمام مذاہب قیامت کے نام سے پہچانتے آئے ہیں۔لیکن سائنس قیامت کے نظریے کو ہمیشہ مسترد کرتی آئی ہے ۔ واحد مذہب اسلام ہے جو قیامت سے متعلق نہایت مضبوط نظریات رکھتا ہے۔حال ہی میں جب سائنس نے قیامت کانظریہ پیش کیا تو منکرین خدا میں زلزلے برپا ہو گئے ۔سائنس نے اعتراف کیا کہ جس طرح بگ بینگ کا دھماکہ ہوا تھا اور کائنات وجود میں آئی تھی۔ اسی طرح بگ کرنچ نامی دھماکہ ہوگا ۔جس کی آواز طویل طوطی جیسی (صور کی آواز سے ملتی ہوئی ) اور …
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 1.2k views
ﺗﯿﻦ ﺳﻮﺍﻝ ﺗﯿﻦ ﻣﻘﺎﺻﺪ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﺎ ﻣﻮﮈ ﺍﭼﮭﺎ ﺗﮭﺎ ‘ ﻭﮦ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻭﺯﯾﺮ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﻣﮍﺍﺍﻭﺭ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ ” ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ“ ﻭﺯﯾﺮ ﺷﺮﻣﺎ ﮔﯿﺎ ‘ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﻨﮧ ﻧﯿﭽﮯ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ‘ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﻗﮩﻘﮩﮧ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ ” ﺗﻢ ﮔﮭﺒﺮﺍﺅ ﻣﺖ ‘ ﺑﺲ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﺑﺘﺎﺅ“ ﻭﺯﯾﺮ ﮔﮭﭩﻨﻮﮞ ﭘﺮﺟﮭﮑﺎ ﺍﻭﺭ ﻋﺎﺟﺰﯼ ﺳﮯ ﺑﻮﻻ ” ﺣﻀﻮﺭ ﺁﭖ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺗﺮﯾﻦ ﺳﻠﻄﻨﺖ ﮐﮯ ﻣﺎﻟﮏ ﮨﯿﮟ ‘ ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﯾﮧ ﺳﻠﻄﻨﺖﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﮔﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﺳﻮﺍﮞ ﺣﺼﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﺧﻮﺵﻧﺼﯿﺐ ﺗﺮﯾﻦ ﺷﺨﺺ ﮨﻮﺗﺎ“ ﻭﺯﯾﺮ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ‘ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﻗﮩﻘﮩﮧ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ ” ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺁﺩﮬﯽ ﺳﻠﻄﻨﺖ ﺩﮮ ﺩﻭﮞ ﺗﻮ؟“ ﻭﺯﯾﺮﻧﮯ ﮔﮭﺒﺮﺍ ﮐﺮ ﺍﻭﭘﺮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﻋﺎﺟﺰﯼ ﺳﮯ ﺑﻮﻻ ” ﺑﺎﺩﺷﺎﮦﺳﻼﻣﺖ ﯾﮧ ﮐﯿﺴﮯ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ‘ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﺧﻮﺵ ﻗﺴﻤﺖ ﮐﯿﺴ…
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 1.3k views
’ﺑﯿﭩﺎ! ﯾﮧ ﺍﯾﮏ ﭘﯿﺎﻟﯽ ﮔﻮﺷﺖ ﺟﻤﺎﻝ ﻣﻮﭼﯽ ﮐﻮ ﺩﮮ ﺍٓﺋﻮ۔‘‘ ﺍﺑّﺎﺟﺎﻥ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺳﻦ ﮐﺮ ﻣﯿﮟ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮨﻮﺍ... ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﻋﻤﺮ ﺑﺎﺭﮦ ﺳﺎﻝ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﭩﯽ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﮬﺘﺎ ﺗﮭﺎ... ﻣﯿﮟﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ۔ ’’ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺑّﺎﺟﺎﻥ... ﺍٓﺝ ﺗﻮ ﻋﯿﺪ ﮐﺎ ﺩﻥ ﮨﮯ... ﮨﺮ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺷﺖ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ... ﺳﺐ ﻟﻮﮒ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﮯ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟﮔﻮﺷﺖ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ... ﮨﻢ ﻧﮯ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﮨﮯ، ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺭﺷﺘﮯ ﺩﺍﺭ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺖ ﺍﻭﺭ ﭘﮍﻭﺳﯽ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺷﺖ ﺩﮮ ﺩﮮ ﮐﺮ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ... ﭘﮭﺮﺍٓﭖ ﯾﮧ ﺍﯾﮏ ﭘﯿﺎﻟﯽ ﺳﺎﻟﻦ ﺍﺳﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﺑﮭﯿﺞ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ۔’’ ‘‘ﺑﯿﭩﮯ ﻭﮦ ﺍﮐﯿﻼ ﮨﮯ... ﮐﻮﺋﯽ ﺍٓﮔﮯ ﻧﮧ ﭘﯿﭽﮭﮯ... ﺍﻭﻝ ﺗﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺳﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﺩﮮ ﮔﺎ ﻧﮩﯿﮟ... ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮨﺎﮞ ﺳﮯ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﮔﻮﺷﺖ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ... ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﻮﺋﯽ ﮔﻮﺷﺖ ﺩﮮ ﮔﺎﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺍﺳﮯ ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺐ ﭘﮑﺎﺋﮯ ﮔﺎ... ﮐﻢ ﺍﺯﮐﻢ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺱﺳﺎﻟﻦ ﮐﯽ …
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 1.3k views
بھوک کی شدت سے برا حال تھا گاڑی کسی ہوٹل پر کھڑی کرنے کا وقت نہ ملا کیونکہ گرمی انتہاء کی تھی اور گاڑی کا ائیر کنڈیشن چل رہا تھا کار سے نہ اترنے کی غرض سے سوچا کہ کھانا اب گھر جاکر ہی کھاوں گا....... میرا دبئی میں ایک چھوٹا سا بزنس تھا لیکن ان دنوں کام بالکل نہیں تھا اس لیے گاہکوں کو جاکر ملنا پڑ رہا تھا....... کام نہ ہونے کی وجہ سے پیسوں کی کمی ہوگئی تھی جیب میں صرف دو سو درہم رہ گئے تھے. اسی سوچ میں گاڑی پارکنگ میں کھڑی کر رہا تھا....... کہ ایک بنگالی لڑکا پسینے سے شرابور گندے سے کپڑے پہنے ہوئے میری کار کی طرف بڑھا میں نے شیشہ نیچے کیا تو کہنے لگا........ " السلام علیکم ! بھائی کیا حال ھے میں مسلمان ہوں اور شکل سے آپ بھی مجھے مسلمان لگتے ہیں مجھے آپ سے ایک گزارش کرنی …
Last reply by Waqas Dar, -
- 4 replies
- 1.4k views
کاش پاکستان کے سارے ناکام عاشق ایسی مستقل مزاجی کا مظاہرہ کرتے تو آج ہمارا ملک افریقہ سے زیادہ گھنے جنگلات کا حامل ہوتا ۔۔۔۔۔۔ مستقل مزاج بڑا بھائی بہت سال بعد سعودیہ سے وطن واپس پہنچا۔ دیکھا کہ چھوٹا بھائی جو فوج سے چھٹی آیا ہوا تھا پودا لگارہاہے۔ ابے یہ کیا کر رہے ہو,اس نے پوچھا۔؟ بھائی جان یاد نہیں سعودیہ جاتے ہوئے آپ نے کیا کہا تھا۔.جب آپ نے مجھے درخت پر کسی لڑکی کا نام لکھتے ہوئے پکڑ لیا تھا؟ کہ جب آئندہ کبھی محبت ناکام ہوجائے تو درخت پر کسی کا نام مت لکھنا بلکہ اس کے نام کا درخت اگانا۔ بڑا بھائی ذور سے ہنسا اور بولا پھر کتنے درخت لگا چکے ہو۔؟ کپتان صاحب نے دکھی مسکراہٹ چہرے پر سجائی اور بولے ُوہ سامنے آڑو کا باغ آپ کے بھائی نے اگایا ہے ????…
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 1.2k views
ﭨﺮﺍﺋﯽ ﭨﺮﺍﺋﯽ ﺍﮔﯿﻦ ۔ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﮐﯽ ﺑﺎﺳﮑﭧ ﺑﺎﻝ ﭨﯿﻢ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻻ ﮔﯿﺎ ، ﮔﮭﺮ ﺁ ﮐﺮ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﻻﮎ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮔﮭﻨﭩﻮﮞ ﺭﻭﺗﺎ ﺭﮨﺎ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﻭﮨﯽ ﻟﮍﮐﺎ ﭼﮭﮯ ﺑﺎﺭ ﮐﺎ ﺑﺎﺳﮑﭧ ﺑﺎﻝ ﭼﯿﻤﺌﯿﻦ " ﻣﺎﺋﯿﮑﻞ ﺟﺎﺭﮈﻥ " ﺑﻨﺎ ۔ ۔ ۔ ۔ ﭼﺎﺭ ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﺗﮏ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﯾﮩﯽ ﺳﻮﭼﺘﮯ ﺭﮨﮯ ﻭﮦ ﮔﻮﻧﮕﺎ ﮨﮯ ﭼﺎﺭ ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﺎﺭ ﺑﻮﻻ۔ﺍﺱ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﻮ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻓﮑﺮ ﮨﻮﺗﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺍﺱ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺴﮯ ﺳﺮﻭﺍﺋﯿﻮ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ﻭﮨﯽ ﺑﭽﮧ " ﺍﻟﺒﺮﭦ ﺁﺋﻦ ﺍﺳﭩﺎﺋﻦ " ﺑﻨﺎ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ﺑﻄﻮﺭ ﻧﯿﻮﺯ ﺍﯾﻨﮑﺮ ﺟﺎﺏ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻝ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ ﺑﻘﻮﻝ ﻣﺎﻟﮑﺎﻥ ﮐﮯ ، ﻭﮦ ﭨﯿﻠﯽ ﻭﯾﮋﻥ ﭘﺮ ﺍﭼﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﯽ ﻓﭧ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﺘﯽ۔۔۔ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﻭﮨﯽ ﻋﻮﺭﺕ " ﺍﻭﭘﺮﺍ ﻭﻧﻔﺮﮮ " ﺑﻨﯽ ﺟﺲ ﭘﭽﮭﯽ ﺻﺪﯼ ﮐﯽ ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ﺗﺮﯾﻦ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔۔ﺟﻮ ﮐﮧ ﻣﺘﻌﺪﺩ ﺍﯾﻮﺍﺭﮈ ﻭﻧﺮ ﭨﺎﻟﮏ ﺷﻮ ﮐﯽ ﺍﯾﻨﮑﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ۔ ۔ …
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 1.3k views
آئن سٹائن اور اُس کی بیوی- گل نوخیز اختر دنیا کا انتہائی ذہین انسان آئن سٹائن بچپن میں دماغ طور پر ایک کمزور انسان تھا، اُس کا سر موٹا اور زبان بولنے کی صلاحیت سے محروم تھی، بڑی مشکل سے کچھ الفاظ اٹک اٹک کر بولتا تھا جو بعض اوقات اُس کی ماں کو بھی سمجھ نہیں آتے تھے، کہا جاتا ہے کہ آئن سٹائن ’’آٹزم‘‘ کی بیماری میں مبتلا تھا جس کی وجہ سے وہ اپنے آپ میں گم رہتا تھا اوراپنے معمولات میں کسی کی دخل اندازی پسند نہیں کرتا تھا،9 سال کی عمر تک وہ بولنے کی صلاحیت سے محروم رہا، تب اچانک ایک دن کھانے کی میز پر جب اُس کے سامنے سوپ رکھا گیا تو اُس نے سوپ کا پہلا چمچ منہ میں ڈالتے ہی کہا’’سوپ بہت گرم ہے‘‘۔ یہ سنتے ہی اُس کے والدین اچھل پڑے، خوشی سے بے حال ماں نے آئن سٹائن سے پوچھا ک…
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 1.6k views
جب لوگوں کے اندر سے خوشی کا احساس مرجائے تو بڑی سے بڑی خوشگوار چیز بھی ان کے مزاج پر کوئی اثر نہیں ڈالتی۔ محبت اندھی,گونگی اور بہری ہوتی ہے۔وہ صرف وہ دیکھتی ہے جو اس کا دل دکھاتا ہے۔وہ صرف وہ سنتی ہے جو اس کا من چاہتا ہے اور محبت کے پانی سے وضو کرنے کے بعد عاشق کے منہ سے صرف وہ نکلتا ہے جو اس کا محبوب سننا چاہتا ہے۔ محبت لا علاج مرض ہے۔سرطان کی طرح جسم میں پھیل جائے تو اس کا کوئی علاج نہیں۔محبوب کے نرم لفظوں کی سرجری,توجہ کی کیمو تھراپی اور پیار بھری نظروں کی ریڈی ایشن تھراپی تو اثر کر سکتی ہے,اس کے علاوہ کسی چیز کا اس پر بس نہیں چلتا۔
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 1.3k views
ﺍﯾﮏ ﻧﯿﮏ ﺩﻝ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻋﻮﺍﻡ ﺳﮯ ﺗﻨﮓ ﺁ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﭘﻨﯽ ﺳﻠﻄﻨﺖ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﺟﺎﻧﮯ ﻟﮕﺎ، ﻭﺯﯾﺮﺳﮯ ﺑﻮﻻ ﺗﻢ ﺟﺎﻧﻮ ﺍﻭﺭﯾﮧ ﻋﻮﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ.....ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﺱ ﺳﻠﻄﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﮭﺎﮌ ﭘﻮﻧﭽﮫﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺍﯾﮏ ﺧﺎﮐﺮﻭﺏ ﺑﮭﯽ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﻮﻟﯿﺎ، ﺑﺎﺩﺷﺎﮦﺧﺎﮐﺮﻭﺏ ﺳﮯ ﺑﻮﻻ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﭘﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﮩﺎﮞﺩﮬﮑﮯ ﮐﮭﺎﺅﮞ ﮔﺎ ﺗﻢ ﮐﯿﻮﮞ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﻮ ﻟﺌﮯ ﮨﻮ؟"ﺧﺎﮐﺮﻭﺏ ﺑﻮﻻ: ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﻼﻣﺖ ! ﺁﭖ ﺳﻠﻄﻨﺖﮐﮯﻣﺎﻟﮏ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﺧﺪﻣﺖ ﮐﯽ ﺁﮔﮯ ﺑﮭﯽ ﺟﺐ ﺗﮏﺳﺎﻧﺲ ﺭﮨﯽ ﺧﺪﻣﺖ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﺎ"... ﺍﻟﻐﺮﺽ ﺩﻭﻧﻮﮞﭼﻠﺘﮯ ﭼﻠﺘﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﻣﻠﮏ ﭘﮩﻨﭽﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﮐﺎﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻭﻓﺎﺕ ﭘﺎ ﭼﮑﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﻧﺌﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﺎ ﭼﻨﺎﺅ ﮨﻮﻧﺎﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻣﻠﮏ ﮐﯽ ﺳﺎﺭﯼﻋﻮﺍﻡ ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﮮ ﮔﺮﺍﺅﻧﮉ ﻣﯿﮟ ﺟﻤﻊ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﺍﻭﺭﺍﯾﮏ ﭘﺮﻧﺪﮦ ﺍﮌﺍ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ.. ﯾﮧ ﭘﺮﻧﺪﮦ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺳﺮ ﭘﺮﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎﺗﺎ ﻭﮨﯽ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ" ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯﺧﺎﮐﺮﻭﺏ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ,, " :ﭼﻠ…
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 2.4k views
ﺑﯿﻮﯼ : ﺁﺋﯽ ﻟﻮ ﯾﻮ ﺷﻮﮨﺮ ( ﻧﺮﻣﯽ ﺳﮯ ) : ﺁﺋﯽ ﻟﻮ ﯾﻮ ﭨﻮ ﺑﯿﻮﯼ : ﺍﭖ ﺳﯿﭧ ﮐﯿﻮﮞ ﻟﮓ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ؟ ﺷﻮﮨﺮ : ﺑﺲ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﻣﻮﮈ ﺁﻑ ﮨﮯ ﺑﯿﻮﯼ : ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺵ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﻮ ﺑﺲ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﮈﺭﺍﻣﮯ ﺷﻮﮨﺮ( ﭘﯿﺎﺭ ﺳﮯ ) : ﺍﯾﺴﺎ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔ﻃﺒﯿﻌﺖ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﭨﮭﯿﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺑﯿﻮﯼ : ﮨﺎﮞ ﺍﺑﮭﯽ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﻓﻮﻥ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺩﻭ ﺳﯿﮑﻨﮉﺯ ﻣﯿﮟ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ۔ ﺷﻮﮨﺮ : ﺩﻭﺳﺖ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﺁ ﮔﺌﮯ ﺍﺏ؟ ﻣﯿﺮﺍ ﻣﻮﮈ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺍﭖ ﺳﯿﭧ ﮨﮯ ﺑﺲ ﺑﯿﻮﯼ : ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﯾﮧ ﺳﺐ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ،ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﺰﮮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ،ﺑﮩﺖ ﮨﻨﺲ ﮨﻨﺲ ﮐﺮ ﺗﺼﻮﯾﺮﯾﮟ ﺑﻨﻮﺍﺗﮯ ﮨﻮ۔۔۔ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻟﮍﮐﯽ ﭘﺴﻨﺪ ﺁ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﻧﺎ؟ ﺷﻮﮨﺮ( ﺍﻭﺭ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﭘﯿﺎﺭ ﺳﮯ ) : ﺍﺭﮮ، ﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﻟﮯ ﮔﺌﯽ ﮨﻮ؟ ﺑﯿﻮﯼ : ﺁﺝ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﮐﻠﯿﺌﺮ ﮨﻮ ﮔﺎ ﺑﺲ ﺷﻮﮨﺮ : ﮐﯿﺎ ﮐﻠﯿﺌﺮ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﮯ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ؟ ﺑﯿﻮﯼ ( ﺧﻮﺩ ﮐﻨﻔﯿﻮﺯ) : ﺟﺐ…
Last reply by Zarnish Ali,
-
Recently Browsing 0 members
- No registered users viewing this page.
