waqas dar Posted April 27, 2016 Report Posted April 27, 2016 جب لوگوں کے اندر سے خوشی کا احساس مرجائے تو بڑی سے بڑی خوشگوار چیز بھی ان کے مزاج پر کوئی اثر نہیں ڈالتی۔ محبت اندھی,گونگی اور بہری ہوتی ہے۔وہ صرف وہ دیکھتی ہے جو اس کا دل دکھاتا ہے۔وہ صرف وہ سنتی ہے جو اس کا من چاہتا ہے اور محبت کے پانی سے وضو کرنے کے بعد عاشق کے منہ سے صرف وہ نکلتا ہے جو اس کا محبوب سننا چاہتا ہے۔ محبت لا علاج مرض ہے۔سرطان کی طرح جسم میں پھیل جائے تو اس کا کوئی علاج نہیں۔محبوب کے نرم لفظوں کی سرجری,توجہ کی کیمو تھراپی اور پیار بھری نظروں کی ریڈی ایشن تھراپی تو اثر کر سکتی ہے,اس کے علاوہ کسی چیز کا اس پر بس نہیں چلتا۔ 1
waqas dar Posted April 28, 2016 Author Report Posted April 28, 2016 4 hours ago, Meerab Raza said: wah nyc saying Thanks @Meerab Raza invite your friends too meerab
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now