👀 You are watching:
Jump to content
👉 Click here to explore Remote Jobs, Work From Home & Global News – USA 🇺🇸 | UK 🇬🇧 | Canada 🇨🇦 | Pakistan 🇵🇰 ×
🚫 Guest Access Notice ×

Recommended Posts

Posted

شیطان نے ٹریننگ سینٹر پر اچانک چھاپا مارا تو سارے چیلے لیپ ٹاپ پر چیٹنگ میں مصروف تھے، شیطان کو بہت غصہ آیا زور سے ایک تھپڑ ان سب کی گردن پر مارتے ہوئے بولا ۔۔اودھر سارے بندے مسجداں ول بھجے جاندے اوہناں نوں تہاڈے ابے نے روکنا ایں۔
???

Read the full testimonial

  • Waqas Dar changed the title to Punjabi Shetani Joke
  • 1 year later...
Posted

hahahah amaizing yar good joke.

Posted

is trha  k or jokes han tu send kro yar yaha tu jokes bohat kam send krty hn log.

Movie Hustle
Indian Movies
Pakistani Movies

 

  • 2 months later...
Posted

ج میرا چائے پینے کا موڈ بنا تو میں نے سوچا کسی ہوٹل پر جا کے چائے پے لیتا ہوں ٹائم بھی تھورا گزر جائے گا
میں اک ہوٹل میں گیا
ہوٹل کے باہر ہی انھوں نے ٹیبل وغیرہ لگائے تھے
میں اک ٹیبل پے جا کر بیٹھ گیا
اور ٹیبل کے ساتھ والے ٹیبل پر ہی اک لڑکا اور لڑکی بیٹھے تھے میں نے اک نظر ان پے ڈالی اور اپنے موبائل فون میں مگن ہو گیا
تھوڑی ہی دیر بعد چائے بن کر آ گئی
دو کپ ان دونوں کو دیئے اور ایک کپ مجھے تھما دیا
لڑکے نے چائے کا اک گونٹ بھرا
اور لڑکی کی طرف دیکھ کے بولا جانو چائے بہت پھیکی ہے
لڑکی نے مسکرا کے لڑکے کو دیکھا اور چائے میں اپنی انگلی گھما دی
لڑکے نے پھر چائے کا گونٹ بھرا اور بولا اب میٹھی ہے
میں نے بھی اک چائے کا گونٹ بھرا تو وہ سچ میں پھیکی تھی
میں نے سوچا میں بھی چائے میٹھی کرا لیتا ہوں
میں ان کے پاس گیا اور بولا
سنئے پلیز
ان دونوں نے میری طرف دیکھا اور اک ساتھ ہی بولے جی پلیز
میں نے بولا میری چائے بھی پھیکی ہے اس میں بھی آپ انگلی گھما دیں پلیز

اور پھر

 چراغوں میں روشنی نہ رہی

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

  • Recently Browsing   0 members

    • No registered users viewing this page.
  • Forum Statistics

    2.6k
    Total Topics
    9.8k
    Total Posts


×
×
  • Create New...