👀 You are watching:
Jump to content
👉 Click here to explore Remote Jobs, Work From Home & Global News – USA 🇺🇸 | UK 🇬🇧 | Canada 🇨🇦 | Pakistan 🇵🇰 ×
🚫 Guest Access Notice ×

Recommended Posts

Posted

آج ایک بائیک پر ایک میڈیکل کی سٹوڈنٹ اپنے بھائی کے ساتھ جا رھی تھی کافی خوبصورت تھی اور اُسکے پیچھے دو خوبصورت سے لڑکے ایک موٹر سائیکل پر جا رھے تھے اور اُنکے پیچھے میں تھا.. لڑکی بار بار پیچھے مُڑ کے دیکھ رھی تھی اور مُسکرا رھی تھی تو میں سمجھ گیا کہ پیچھے جو دو لڑکے جا رھے ہیں اُنکے ساتھ سیٹنگ ھو رھی ھے اِسکی.. تقریباً تین چار کلومیٹر تک وہ مُسکرانے شرمانے اور زلفوں کو بار بار ماتھے سے کان کے پیچھے لیجانے اور انگلیوں کو لجّا سے مروڑنے کا کام چلتا رھا کہ اِتنے میں لڑکے نے لڑکی کو فون نمبر دینے کا اشارہ کِیا اور لڑکی نے فوراً اپنے بیگ سے ایک صفحہ نکالا اُس پر نمبر لکھا اور لڑکے کو وہ صفحہ پکڑنے کا اشارہ کِیا.. یہ دیکھ کر میں نے اپنی داڑھی پر ہاتھ پھیر کر لڑکی کو اشارتاً کہا کہ رُک بتاتا ھُوں تیرے بھائی کو اب تیری خیر نہیں.. ابھی لڑکوں نے وہ نمبر پکڑا نہیں تھا کہ میں نے بائیک تیز کی اور لڑکی کے بھائی کے پاس جا کے کہا وہ پیچھے دو لڑکے آپکی بہن کو تنگ کر رھے ہیں اور آپکی بہن بیچاری شرافت سے سر جُھکا کے بیٹھی ھے اور آپکو بھی ڈر کے مارے کچھ نہیں کہہ پا رھی.. بھائی صاحب نے فوراً بریک ماری اور پیچھے دیکھ کر اُن لڑکوں کو ماں بہن کی گالیاں دینے لگے تو وہ لڑکے بائیک موڑ کے سو کی سپیڈ میں واپس بھاگے اور نمبر لڑکی کے ہاتھ میں ھی رہ گیا اور وہ ڈر اور گھبراہٹ اور غصے کے مِلے جُلے تاثرات لیئے مجھے گُھورنے لگی اور میں زرداری صاحب کی طرح شیطانی مُسکراہٹ بکھیرتا ھُوا وہاں سے چلا گیا

Read the full testimonial

  • Waqas Dar changed the title to Hum nahi tu koi b nahi
  • 1 month later...
Posted

:hurrayyy: hahahaha :D  =)) 

Posted
On 4/11/2017 at 2:09 PM, ADMIN said:

آج ایک بائیک پر ایک میڈیکل کی سٹوڈنٹ اپنے بھائی کے ساتھ جا رھی تھی کافی خوبصورت تھی اور اُسکے پیچھے دو خوبصورت سے لڑکے ایک موٹر سائیکل پر جا رھے تھے اور اُنکے پیچھے میں تھا.. لڑکی بار بار پیچھے مُڑ کے دیکھ رھی تھی اور مُسکرا رھی تھی تو میں سمجھ گیا کہ پیچھے جو دو لڑکے جا رھے ہیں اُنکے ساتھ سیٹنگ ھو رھی ھے اِسکی.. تقریباً تین چار کلومیٹر تک وہ مُسکرانے شرمانے اور زلفوں کو بار بار ماتھے سے کان کے پیچھے لیجانے اور انگلیوں کو لجّا سے مروڑنے کا کام چلتا رھا کہ اِتنے میں لڑکے نے لڑکی کو فون نمبر دینے کا اشارہ کِیا اور لڑکی نے فوراً اپنے بیگ سے ایک صفحہ نکالا اُس پر نمبر لکھا اور لڑکے کو وہ صفحہ پکڑنے کا اشارہ کِیا.. یہ دیکھ کر میں نے اپنی داڑھی پر ہاتھ پھیر کر لڑکی کو اشارتاً کہا کہ رُک بتاتا ھُوں تیرے بھائی کو اب تیری خیر نہیں.. ابھی لڑکوں نے وہ نمبر پکڑا نہیں تھا کہ میں نے بائیک تیز کی اور لڑکی کے بھائی کے پاس جا کے کہا وہ پیچھے دو لڑکے آپکی بہن کو تنگ کر رھے ہیں اور آپکی بہن بیچاری شرافت سے سر جُھکا کے بیٹھی ھے اور آپکو بھی ڈر کے مارے کچھ نہیں کہہ پا رھی.. بھائی صاحب نے فوراً بریک ماری اور پیچھے دیکھ کر اُن لڑکوں کو ماں بہن کی گالیاں دینے لگے تو وہ لڑکے بائیک موڑ کے سو کی سپیڈ میں واپس بھاگے اور نمبر لڑکی کے ہاتھ میں ھی رہ گیا اور وہ ڈر اور گھبراہٹ اور غصے کے مِلے جُلے تاثرات لیئے مجھے گُھورنے لگی اور میں زرداری صاحب کی طرح شیطانی مُسکراہٹ بکھیرتا ھُوا وہاں سے چلا گیا

Read the full testimonial

:hihi-cat:

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

  • Recently Browsing   0 members

    • No registered users viewing this page.
  • Forum Statistics

    2.6k
    Total Topics
    9.8k
    Total Posts

×
×
  • Create New...