👀 You are watching:
Jump to content
👉 Click here to explore Remote Jobs, Work From Home & Global News – USA 🇺🇸 | UK 🇬🇧 | Canada 🇨🇦 | Pakistan 🇵🇰 ×
🚫 Guest Access Notice ×

Jokes on Facebook Internet- Ager pahle waqto mai facebook wifi huta tu kaya huta.

Rate this topic


Recommended Posts

Posted

ویسے اگر پہلے وقتوں میں فیس بک ہوتی یا انٹرنیٹ ہوتا تو آج تاریخ کچھ اس انداز سے پڑھی جاتی ۔ اکبر بادشاہ نے انارکلی کو دربار کے اس حصے میں قید کیا جہاں وائی فائی کے سگنل نہیں آتے تھے شہزادہ سلیم کا اکاونٹ ہیک کروا کے اس کے سارے میسجز اس کی امی جان کو سب دربار والوں کے سامنے سنائے گئے ۔ اور بتایا جاتا کہ یہ دیکھو ملکہ عالیہ انار کلی نے شہزادے کو کہا بھی تھا کہ میری تصویر دیکھ کر ڈیلیٹ کر دینا مگر اس نے نہیں کی ۔😁😁 ہیر کو سیلفی لیتے قیدو نے دیکھ لیا اور اسی وقت اس کے گھر جا کر سب کو شور مچا کر بتایا کہ دیکھو اس کی حرکتیں کھیتوں کے پیچھے کھڑی ہو کر منہ وینگے چیبے کر کے سیلفیاں لے رہی تھی ۔رانجھے کو بلا کر اس کے موبائل کا پیٹرن پوچھا جائے ابھی پتہ چل جائے گا یہ سلسلہ کب سے جاری ہے😁😁 سسی سے سوال پوچھے جاتے کہ مٹی کے گھڑے میں موٹی پن والا چارجر کیوں چھپایا تھا ۔ کیوں کہ سارے گاؤں والوں کے پاس نئے موبائل ہیں سوائے پنوں کے بس اس کے پاس ہی نوکیا 3310 ہے 

 

  • Waqas Dar changed the title to Jokes on Facebook Internet- Ager pahle waqto mai facebook wifi huta tu kaya huta.
Posted

مارک زکربرگ
بانئ فیس بک کو جب کہا گیا کہ پاکستانی اکاؤنٹس کی تعداد 41کروڑ ھوگئ تو بھت خوش ھوا اور عینک ٹھیک کرتے ھوئے پوچھا کہ آبادی کتنی ھے ...بتایا گیا 20 کروڑ ..... تو پھیکا چہرہ پیلا پڑ گیا اور کھلی باچھیں بند ھو گئیں ...کہ یہ تو سراسر زیادتی بلکہ کھلا دھوکہ ھے...
آگے سنیے سر.. منشی نے کہا...
مارک نےسوالیہ انداز میں آنکھیں اوپر اٹھائیں اور بولا... کیا...؟
تو منشی نے بتایا صرف ایک کروڑ رئیل جبکہ 40 کروڑ فیک ھیں اور ان میں سے 38 کروڑ زنانہ آئیڈیز ھیں ...مارک ابھی تک کومہ میں ھے😝😝

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

  • Recently Browsing   0 members

    • No registered users viewing this page.
  • Forum Statistics

    2.6k
    Total Topics
    9.8k
    Total Posts


×
×
  • Create New...