Jump to content
Search In
  • More options...
Find results that contain...
Find results in...

Jannat malik

Sweet Friend
  • Content count

    699
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    35
  • Points

    399 [ Donate ]

Everything posted by Jannat malik

  1. Jannat malik

    ایک ہزار کا بیلنس

    ایک آدمی نے ایک ہزار کا بیلنس غلطی سے ایک نامعلوم نمبر پر بھیج دیا ،احساس ہونے پر واپس منگوانے کی ہر کوشش ناکام ہوگئ تو آدمی کو ایک آئیڈیا سوجھا اور اس نے اسی نمبر پر میسج بھیجا ۔ " آپ کو تحریک طالبان پاکستان میں شمولیت پر مبارکباد دی جاتی ہے ۔آپ نے ایک ہزار کا بیلنس قبول کرکے اپنی ممبر شپ کی توثیق کر دی ہے اور آپ کیلئے یہ خبر یقینی طور پر خوشی کا باعث ہوگی کہ آپ کا انتخاب تنظیم کے فدائ ونگ میں ہو گیا ہے ۔ آپ کو ٹریننگ کیلئے جلد ہی فون کر دیا جائے گا " تھوڑی دیر بعد ہی آدمی کو دو ہزار کا بیلنس اس میسج کے ساتھ وصول ہوا کہ بھائ موبائل چارجر میں لگا ہونے کی وجہ سے کال وصول نہیں کر سکا تھا ،بہرحال دو ہزار کا بیلنس وصول کریں نیز مجھے معاف کردیں میری نہ صرف نظر کمزور ہے بلکہ ایک ٹانگ پولیو کی وجہ سے ناکارہ اور ایک ہاتھ پر فالج کا اثر ہے ۔شکریہ 😂😁😀🤣😋😎
  2. Jannat malik

    poetry Share Your Favorite poetry Here

    وقت کے راستے سے ہم تم کو ایک ساتھ ہی تو گزرنا تھا__ ہم تو ایک ساتھ جی بھی نہ پائے ہم کو تو ایک ساتھ مَرنا تھا__~
  3. Jannat malik

    کوئی,ایسا جادو ٹُونہ کر

    دور منزل ہے راہ گزر تم ہو____ راستہ ختم ہی نہیں ہوتا !!!! ریزہ ریزہ ہیں خواب آنکھوں میں____ کیسے کہ دوں کہ غم نہیں ہوتا !!!! کوئی شکوہ نہیں مگر مولا !!!! کیا کروں درد کم نہیں ہوتا !!!____ زندگی کے اداس لمحوں میں ____ تیری یادوں کا سائبان تو ہے !!!! تیرا احساس تیری خوشبو ہے ____ میرے اپنوں کا ایک مان تو ہے!!!! یہ چراغوں کو کیا بجھا ئیں گی ____ کہ ہوا ؤ ں میں دم نہیں ہوتا !!!! کوئی شکوہ نہیں مگر مولا ____!!!! کیا کروں درد کم نہیں ہوتا !!!! کیا کہیں کس طرح گزاری ہے ____ زندگی تجھ کو جی کر دیکھ لیا !!!! میرے زخموں کی بات کرتے ہو ____ یہ زہر ہم نے پی کر دیکھ لیا !!!! کیا کسی سے گلہ کرے کوئی ____ تو بمائل کرم نہیں ہوتا !!!! کوئی شکوہ نہیں مگر مولا ____!!!! کیاکروں درد کم نہیں ہوتا !!!!!
  4. ہر دور ہونے بچھڑ جانے والا رشتہ
    ہمارے جسم میں موجود ایک احساس کو مردہ کرجاتا ہے ، 
    کچھ لوگ ہمارا یقین مار جاتے ہیں ، 
    کچھ پیار 
    کچھ اعتماد
    اور کچھ ہماری خوشیاں 😊

    www.fundayforum.com

  5. دنیا کا سب سےخوبصورت پھول اپنوں کی محبت کا ہوتا هے
    اور اپنے وہ نہیں ہوتے
    جو "خون" کے رشتے میں هوں
    "اپنا ہر وہ فرد هے جسے آپ کا خیال اور احساس هو....

    www.fundayforum.com

  6. ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﭖ ﺍﯾﮏ ﻟﻤﺤﮯ ﮐﻮ ﺑﮭﺮﭘﻮﺭ اﻧﺪﺍﺯ ﺳﮯ ﺟﯽ ﺭﮨﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﺍٌﺱ ﺳﮯ ﺍﮔﻼ ﮨﯽ ﻟﻤﺤﮧ ﺁﭘﮑﻮ ﺍﻭﻧﺪﮬﮯ ﻣٌﻨﮧ ﭘﭩﺦ ﮐﺮ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﯾﻮﮞ ﮐﮧ ﺁﭖ ﺟﯿﻨﺎ ﮨﯽ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺗﮯ ہیں.

    www.fundayforum.com

  7. کاش مجھے کچن سے
     تا حیات نا اہل قرار دیا جائے 😐😐😐😐😒
    قسم سے کبهی نہیں پوچهوں گی #مجهے کیوں نکالا ؟؟
    😃😃😃😃😃

    www.fundayforum.com

  8. آ گئی یاد شام ڈھلتے ہی بُجھ گیا دل ــ چراغ جلتے ہی کُھل گئے شہرِ غم کے دروازے اِک ذرا سی ہوا کے چلتے ہی کون تھا تُو ـ ـ کہ پھر نہ دیکھا تُجھے مِٹ گیا خواب ــ آنکھ ملتے ہی خوف آتا ہے اپنے ہی گھر سے ماہِ شب تاب کے نکلتے ہی تُو بھی جیسے بدل سا جاتا ہے عکسِ دیوار کے بدلتے ہی خون سا لگ گیا ہے ہاتھوں میں چڑھ گیا زہر ــ گل مسلتے ہی
  9. Jannat malik

    poetry Share Your Favorite poetry Here

    نہ ظاہر ہوئی تُم سے، نہ بیاں ہوئی ہم سے بس سُلجھی ہوئی آنکھوں میں اُلجھی رہی محبت
  10. ﻣﻮﺕ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ ﻏﺎﻟﺐ
    ﭘﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﮈﺍﻧﭧ
    ﺳﻨﺘﮯ ﮨﻮﻭﮮ ﮨﻨﺴﯽ
    ﻧﮧ ﺁﮰ😂😂

  11. Jannat malik

    poetry Share Your Favorite poetry Here

    چھوڑ دیا ہم نے اعتبار، قسمت کی لکیروں پہ وصی جو دلوں میں بس جائیں،وہ لکیروں میں نہیں ملا کرتے ۔۔۔۔
  12. ہمارے لہجے میں یہ توازن بڑی ہی مدّت کے بعد آیا

    کئی مزاجوں کے دشت دیکھے کئی روّیوں کی خاک چھانی

    www.fundayforum.com

  13. ایک ﺁﺩﻣﯽ ﮐﺎ ﻗﺪ 9 ﻓﭧ ﺗﮭﺎ
    ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺣﻞ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ ۔۔۔۔ ؟؟
    ﺑﺎﺑﺎ " ﻧﮩﺮ ﮐﮯ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﺍﯾﮏ ﻓﻘﯿﺮﻧﯽ ہے ﺍﺱ ﺳﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺎ ﭘﻮﭼﮭﻮ ﺍﮔﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﺗﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﻗﺪ ﺍﯾﮏ ﻓﭧ ﭼﮭﻮﭨﺎ ہو ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ۔۔ "
    ﺁﺩﻣﯽ ﻓﻘﯿﺮﻧﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﻭ ﮔﯽ ؟؟
    ﻓﻘﯿﺮﻧﯽ " ﻧﮩﯿﮟ ۔۔ "
    ﺁﺩﻣﯽ ﮐﺎ ﻗﺪ ﺍﯾﮏ ﻓﭧ ﭼﮭﻮﭨﺎ ہو ﮔﯿﺎ ۔۔۔
    ﺳﻮﭼﺎ 8 ﻓﭧ ﺑﮭﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦ ہے ﭘﮭﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ " ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﻭ ﮔﯽ ؟؟ "
    ﻓﻘﯿﺮﻧﯽ " ﻧﮩﯿﮟ ۔۔ "
    ﺍﯾﮏ ﻓﭧ ﺍﻭﺭ ﭼﮭﻮﭨﺎ ہو ﮔﯿﺎ ۔۔۔۔
    ﺳﻮﭼﺎ 7 ﻓﭧ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﻟﻤﺒﺎ ﻗﺪ ہے 6 ﻓﭧ ﮐﺎ ﻗﺪ ﺁﺋﯿﮉﯾﻞ ہے ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ " ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﻭ ﮔﯽ ؟؟ "
    ﻓﻘﯿﺮﻧﯽ " ۔۔۔۔ ﻧﮩﯿﮟ ۔ ﻧﮩﯿﮟ ۔ ﻧﮩﯿﮟ ۔ ﻧﮩﯿﮟ ۔۔۔😱😱
    # اور پھر چراغوں میں روشنی نہ رھی #😂😂

    Spoiler

    www.fundayforum.com

     

  14. کاش تم ادرک ہوتے !اور میں تمہیں جی بھر کے کوٹتی۔۔۔۔

    :p

    www.fundayforum.com

  15. تمہارے ہاتھ میں ہی ہے نبض سکوں شائد..
    .....
    قرار دیتے بھی ہو تو جیسے ادھار دیتے ہو.

  16. Jannat malik

    poetry Share your Fav Ashaar of Jaun Elia

    ہم بصد ناز دل و جاں‌ میں بسائے بھی گئے پھر گنوائے بھی گئے اور بھلائے بھی گئے..!!! جون ایلیاء
  17. بانٹ ڈالا ہے ___زندگی نے ہمیں
    اپنے حصے میں ____ہم نہیں آئے

    www.fundayforum.com 

  18. ﮐﮭﻼ ﯾﮧ‏ ﺭﺍﺯ ﺻﺪﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺧﺎﮐﺴﺎﺭﯼ ﻣﯿﮟ
    ﻋﺸﻖ ﺍﮔﺮ ﺧﺎﮎ ﻧﮧ ﮐﺮ ﺩﮮ ﺗﻮ ﺧﺎﮎ ﻋﺸﻖ ﮨﻮﺍ

    www.fundayforum.com 

  19. تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد 
    کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد 
     
    اتنے چپ چاپ کے رستے بھی رہیں گے لا علم 
    چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد 

     www.fundayforum.com 

  20. Jannat malik

    poetry Share your Fav Ashaar of Jaun Elia

    ایک گماں کا حال ہے، اور فقط گماں میں ہے کس نے عذابِ جاں سہا، کون عذابِ جاں میں ہے (جون ایلیاء)
  21. ‏کرب! آمـادہء  اظہار  ھـے۔۔۔۔۔ لیکن "آواز"
    میری سانسوں کی گُزرگاہ سے گُزرے کیسے؟

    (احمد ندیم قاسمی)

    FB_IMG_1524743951302.jpg.f8b1d162482d2fb7a127210e8023bcca.jpg

     

  22. Jannat malik

    [Quiz] General Knowledge Level 1

    I just completed this quiz. My Score 100/100 My Time 73 seconds
  23. Jannat malik

    Knowledge of Islam

    • Graded Mode
    • 15 minutes
    • 10 Questions
    • 0 Players
    General Knowledge Question Of Quran And Islamic History. 1 Answer for each Question in15 minutes time. Would you like to try it ?
  24. Jannat malik

    [Quiz]Knowledge of Islam

    View this quiz Knowledge of Islam General Knowledge Question Of Quran And Islamic History. 1 Answer for each Question in15 minutes time. Would you like to try it ? Submitter Jannat malik Type Graded Mode Time 15 minutes Total Questions 10 Category Islam Submitted 04/08/2018
  25. Jannat malik

    quiz [Quiz]QURAN QUIZ

    I just completed this quiz. My Score 100/100 My Time 132 seconds
  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

×