Zarnish Ali 7,895 Posted August 13, 2016 Posted August 13, 2016 تیز رنگوں سے بنائیں تری ڈولی، آنکھیں خُوبُرؤں کی ہیں گویا کوئی ٹولی، آنکھیں تمہیں دیکھوں ، تمہیں چاہوں، تمہیں البم کر لوں میں گدا ہوں کبھی ڈالو مری جھولی، آنکھیں کتنی آنکھیں ہیں مری آنکھ میں دیکھو تم بھی مثلِ آئینہ تکے جاتی ہیں بھولی آنکھیں جب بھی چاہا ہے کہ وہ دیکھ نہ پائے مجھ کو روزنِ در کی طرح کھل گئیں ، گولی آنکھیں جگمگا اٹھتے ہیں تارے سے مری پلکوں پر جب بھی آتی ہیں کبھی کھیلنے، ہولی، آنکھیں سعد آنکھوں کی ہیں باتیں ذرا آنکھیں کھولو تم سے کھیلیں گی سدا آنکھ مچولی آنکھیں سعداللہ شاہ 3 Quote
Waqas Dar 7,050 Posted August 14, 2016 Posted August 14, 2016 18 hours ago, Zarnish Ali said: سعد آنکھوں کی ہیں باتیں ذرا آنکھیں کھولو تم سے کھیلیں گی سدا آنکھ مچولی آنکھی awalaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaa zaberdast yaaara kaya likh dala zalim ny 1 Quote ⚡ Quick Access & Member Actions 📝 Create Account / Register 🔐 Member Login 🔍 Search Everything 🔥 Activity Feed (Live Updates) 🏠 Go to Portal Home 📩 Contact Admin Support ❓ Help & Support Center 🏆 Community Leaderboard 👨💼 Forum Staff Team 📜 Terms & Rules 🔒 Privacy Policy 📢 Forum Announcements
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.