ROHAAN Posted March 26, 2019 Report Posted March 26, 2019 جو اِسم و جسم کو باہم نِبھانے والا نہیں جو اِسم و جسم کو باہم نِبھانے والا نہیںمیں ایسے عشق پہ ایمان لانے والا نہیںمیں پاؤں دھو کے پئیوں یار بن کے جو آئےمنافقوں کو تو میں منہ لگا نے والا نہیںنزول کر مرے سینے پہ اے جمال ِ شدیدتری قسم میں ترا خوف کھانے والا نہیںبس اِتنا جان لے اے پُر کشش کے دل تجھ سےبہل تو سکتا ہے پر تجھ پہ آنے والا نہیںیہ میری آنکھ میں بھڑکے تو پھر ہٹاؤں گاابھی میں آگ سے نظریں ہٹانے والا نہیںتجھے کسی نے غلط کہہ دیا میرے بارےنہیں میاں میں دِلوں کو دُکھانے والا نہیںہے ایک رمز جو تجھ پر عیاں نہیں کرنیہے ایک شعر جو تجھ کو سنانے والا نہیںفقیر قول نبھاتا ہے پریم کرتا ہےفقیر کوئی کرامت دِکھانے والا نہیںسن اے قبیلہء ِ کوفی دِلاں مُکرر سنعلی کبھی بھی حزیمت اُٹھانے والا نہیں 1 1
waqas dar Posted March 26, 2019 Report Posted March 26, 2019 very nice @ROHAAN keep it up bro that was awesome.. Share kerne ka shukriyaa
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now