Zarnish Ali👑 Posted March 15, 2017 Posted March 15, 2017 "اور کچھ نہیں بدلا" آج بعد مدت کے میں نے اُس کو دیکھا ھے وہ ذرا نہیں بدلی. اب بھی اپنی آنکھوں میں سو سوال رکھتی ھے چھوٹی چھوٹی باتوں پہ اب بھی کھل کے ھنستی ھے اب بھی اُس کے لہجے میں وھی کھنکھناہٹ ھے وہ ذرا نہیں بدلی اب بھی اُس کی پلکوں کے سائے گیلے رھتے ھیں اب بھی اُس کی سوچوں میں میرا نام رھتا ھے اب بھی میری خاطر وہ اُس طرح ہی پاگل ھے وہ ذرا نہیں بدلی. آج بعد مدت کے میں نے اُس کو دیکھا ھے تو مجھے بھی لگتا ھے میں بھی اُس کی چاھت میں اُس طرح ھی پاگل ھوں بعد اتنی مدت کے اور کچھ نہیں بدلا جُز ھمارے راستوں کے اور کچھ نہیں بدلا "عاطف سعید" 3
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now