ADMIN 322 Posted April 11, 2017 Posted April 11, 2017 آج ایک بائیک پر ایک میڈیکل کی سٹوڈنٹ اپنے بھائی کے ساتھ جا رھی تھی کافی خوبصورت تھی اور اُسکے پیچھے دو خوبصورت سے لڑکے ایک موٹر سائیکل پر جا رھے تھے اور اُنکے پیچھے میں تھا.. لڑکی بار بار پیچھے مُڑ کے دیکھ رھی تھی اور مُسکرا رھی تھی تو میں سمجھ گیا کہ پیچھے جو دو لڑکے جا رھے ہیں اُنکے ساتھ سیٹنگ ھو رھی ھے اِسکی.. تقریباً تین چار کلومیٹر تک وہ مُسکرانے شرمانے اور زلفوں کو بار بار ماتھے سے کان کے پیچھے لیجانے اور انگلیوں کو لجّا سے مروڑنے کا کام چلتا رھا کہ اِتنے میں لڑکے نے لڑکی کو فون نمبر دینے کا اشارہ کِیا اور لڑکی نے فوراً اپنے بیگ سے ایک صفحہ نکالا اُس پر نمبر لکھا اور لڑکے کو وہ صفحہ پکڑنے کا اشارہ کِیا.. یہ دیکھ کر میں نے اپنی داڑھی پر ہاتھ پھیر کر لڑکی کو اشارتاً کہا کہ رُک بتاتا ھُوں تیرے بھائی کو اب تیری خیر نہیں.. ابھی لڑکوں نے وہ نمبر پکڑا نہیں تھا کہ میں نے بائیک تیز کی اور لڑکی کے بھائی کے پاس جا کے کہا وہ پیچھے دو لڑکے آپکی بہن کو تنگ کر رھے ہیں اور آپکی بہن بیچاری شرافت سے سر جُھکا کے بیٹھی ھے اور آپکو بھی ڈر کے مارے کچھ نہیں کہہ پا رھی.. بھائی صاحب نے فوراً بریک ماری اور پیچھے دیکھ کر اُن لڑکوں کو ماں بہن کی گالیاں دینے لگے تو وہ لڑکے بائیک موڑ کے سو کی سپیڈ میں واپس بھاگے اور نمبر لڑکی کے ہاتھ میں ھی رہ گیا اور وہ ڈر اور گھبراہٹ اور غصے کے مِلے جُلے تاثرات لیئے مجھے گُھورنے لگی اور میں زرداری صاحب کی طرح شیطانی مُسکراہٹ بکھیرتا ھُوا وہاں سے چلا گیا Read the full testimonial 3 Quote 📚 Discover More Useful Sections on FundayForum 🏠 Portal Homepage 🔥 Latest Activity Wall 🔍 Search Topics & Posts 📜 All Shayari (Urdu / Roman Urdu / English) 🖋️ Famous Urdu Poets Collection 📚 Urdu Adab Literature Section 🍲 Cooking Recipes & Pakwan Zaiqa 👗 Female Fashion Discussions 🏡 Interior Decoration Ideas 😂 Jokes & Riddles Section 👨 Male Gossip Lounge ⚙️ IPS Community Help & Tutorials 🏛️ Historical Articles Blog 📸 Public Gallery Images 🖼️ Poetry Gallery Collection 👋 Welcome & Introductions Thread 📩 Contact Support
Sahrish Dar 517 Posted May 21, 2017 Posted May 21, 2017 hahahaha 1 Quote 🏠 Portal Home 📡 Latest Activity Wall 🔍 Search Forum Topics 📝 Community Blogs 📸 Image Gallery 😂 Jokes & Riddles 🍲 Cooking & Recipes 👗 Female Fashion 🏡 Interior Decoration 🌍 News & Jobs 📩 Contact Support 👋 Welcome & Introductions
Muhammad Rehman SAbir 174 Posted May 25, 2017 Posted May 25, 2017 On 4/11/2017 at 2:09 PM, ADMIN said: آج ایک بائیک پر ایک میڈیکل کی سٹوڈنٹ اپنے بھائی کے ساتھ جا رھی تھی کافی خوبصورت تھی اور اُسکے پیچھے دو خوبصورت سے لڑکے ایک موٹر سائیکل پر جا رھے تھے اور اُنکے پیچھے میں تھا.. لڑکی بار بار پیچھے مُڑ کے دیکھ رھی تھی اور مُسکرا رھی تھی تو میں سمجھ گیا کہ پیچھے جو دو لڑکے جا رھے ہیں اُنکے ساتھ سیٹنگ ھو رھی ھے اِسکی.. تقریباً تین چار کلومیٹر تک وہ مُسکرانے شرمانے اور زلفوں کو بار بار ماتھے سے کان کے پیچھے لیجانے اور انگلیوں کو لجّا سے مروڑنے کا کام چلتا رھا کہ اِتنے میں لڑکے نے لڑکی کو فون نمبر دینے کا اشارہ کِیا اور لڑکی نے فوراً اپنے بیگ سے ایک صفحہ نکالا اُس پر نمبر لکھا اور لڑکے کو وہ صفحہ پکڑنے کا اشارہ کِیا.. یہ دیکھ کر میں نے اپنی داڑھی پر ہاتھ پھیر کر لڑکی کو اشارتاً کہا کہ رُک بتاتا ھُوں تیرے بھائی کو اب تیری خیر نہیں.. ابھی لڑکوں نے وہ نمبر پکڑا نہیں تھا کہ میں نے بائیک تیز کی اور لڑکی کے بھائی کے پاس جا کے کہا وہ پیچھے دو لڑکے آپکی بہن کو تنگ کر رھے ہیں اور آپکی بہن بیچاری شرافت سے سر جُھکا کے بیٹھی ھے اور آپکو بھی ڈر کے مارے کچھ نہیں کہہ پا رھی.. بھائی صاحب نے فوراً بریک ماری اور پیچھے دیکھ کر اُن لڑکوں کو ماں بہن کی گالیاں دینے لگے تو وہ لڑکے بائیک موڑ کے سو کی سپیڈ میں واپس بھاگے اور نمبر لڑکی کے ہاتھ میں ھی رہ گیا اور وہ ڈر اور گھبراہٹ اور غصے کے مِلے جُلے تاثرات لیئے مجھے گُھورنے لگی اور میں زرداری صاحب کی طرح شیطانی مُسکراہٹ بکھیرتا ھُوا وہاں سے چلا گیا Read the full testimonial 0 Quote
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.