Urooj Butt Posted February 11, 2016 Report Share Posted February 11, 2016 ہواتھمی تھی ضرورلیکن وہ شام جیسے سسک رہی تھی، کہ زردپتوں نے آندھیوں سے عجیب قصہ سنادیاتھا، کہ جس کوسن کرتمام پتے سسک رہے تھے بلک رہے تھے، جانے کس سانحے کے غم میںشجرجڑوں سے اکھڑرہے تھے، بہت تلاشاتھاہم نے تم کوہرایک راستہ ہرایک وادی، ہراک پربت ہرایک وادی مگرکہیں سے خبرنہ آئی، یہ کہہ کرہم نے دل کوٹالاہواتھمے گی تودیکھ لیں گے، ہم اس کے راستوں کوڈھونڈلیں گے، مگرہماری یہ خوش خیالی جوہم کوبربادکرگئی تھی، ہواتھمی تھی لیکن بڑی ہی مدت گزرچکی تھی، ہمارے بالوں کے جنگلوں میں سفیدچاندی اترچکی تھی، فلک پہ ستارے نہیں رہے تھےگلاب سارے نہیں رہے تھے، وہ جن کی بستی تھی دل کی بستی وہ لوگ سارے نہیں رہے تھے، مگریہ المیہ سب سے بالاترتھاکہ ہم تمہارے نہیں رہے تھے، کہ تم ہمارے نہیں رہے تھے،ہواتھمی تھی ضرور لیکن، بڑی ہی مدت گزرچکی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بڑی ہی مدت گزرچکی تھی Safa Marwa and waqas dar 2 Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
waqas dar Posted February 11, 2016 Report Share Posted February 11, 2016 wahhhh ryyy uroooj kamaaal hy.. lagta @Noshi Noshi k muqable mai koi tu aya Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.