waqas dar⚙ Posted March 17, 2016 Posted March 17, 2016 ہم اپنی ذات کے کافر ہیں ہم اپنی کم نگاہی کا عجب اظہار کرتے ہیں کہ جو آنکھوں سے اوجھل ہو اسے تسلیم کرنے سے سدا انکار کرتے ہیں جو سنتے ہیں کہ تخلیق زماں سے بھی بہت پہلے کہیں ہم لوگ رہتے تھے فنایے وقت سے آگے ہمیں موجود ہونا ہے تو ہم اپنے تحیّر کو جھٹک کر اس لئے انکار کر دیں گے کہ ہم نے اپنے چہرے کو گزشتہ چند برسوں ہی سے دیکھا ہے یہ صورت کچھ ہی مدّت بعد آئینے میں نہ دیکھیں گے یہ معیار نظر بنیاد منطق ہو تو پھر اس کے تناظر میں ہم اپنی ذات کے کافر تمھاری کیا گواہی دیں 1
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now