Jump to content

Search the Community

Showing results for tags 'sheree'n'.

The search index is currently processing. Current results may not be complete.
  • Search By Tags

    Type tags separated by commas.
  • Search By Author

Content Type


Forums

  • Help Support
    • Announcement And Help
    • Funday Chatroom
  • Poetry
    • Shair o Shairy
    • Famous Poet
  • Islam - اسلام
    • QURAN O TARJUMA قرآن و ترجمہ
    • AHADEES MUBARIK آحدیث مبارک
    • Ramazan ul Mubarik - رمضان المبارک
    • Deen O Duniya - دین و دنیا
  • Other Forums
    • Quizzes
    • Movies and Stars
    • Chit chat And Greetings
    • Urdu Adab
    • Entertainment
    • Common Rooms
  • Science, Arts & Culture
    • Education, Science & Technology
  • IPS Community Suite
    • IPS Community Suite 4.1
    • IPS Download
    • IPS Community Help/Support And Tutorials

Blogs

  • Ishq_janoon_Dewanagi
  • Uzee khan
  • Beauty of Words
  • Tareekhi Waqaiyaat
  • Geo News Blog
  • My BawaRchi_KhaNa
  • Mukaam.e.Moahhabt
  • Sadqy Tmhary
  • FDF Online News
  • Dua's Kitchen
  • FDF Members Poetry
  • Raqs e Bismil
  • The Pakistan Tourism
  • HayDay Game
  • عشق میری زیست کا حاصل
  • News
  • bayzz-a-jaan
  • DASTAK

Categories

  • IPS Community Suite 4.5
    • Applications 4.5
    • Plugin 4.4 Copy
    • Themes/Ranks Copy
    • IPS Languages 4.4 Copy
  • IPS Community Suite 4.4
    • Applications 4.4
    • Plugin 4.4
    • Themes/Ranks
    • IPS Languages 4.4
  • IPS Community Suite 4.3
    • Applications 4.3
    • Plugins 4.3
    • Themes 4.3
    • Language Packs 4.3
    • IPS Extras 4.3
  • IPS Community Suite 4
    • Applications
    • Plugins
    • Themes
    • Language Packs
    • IPS Extras
  • Books
    • Urdu Novels
    • Islamic
    • General Books
  • XenForo
    • Add-ons
    • Styles
    • Language Packs
    • Miscellaneous XML Files
  • Web Scripts
  • PC Softwares
  • Extras

Categories

  • Articles
  • Welcome & Introduction

Categories

  • General
  • Social
  • TV Shows
  • Gastronomy
  • Technology
  • Science
  • Music
  • Sports
  • Eroticism

Find results in...

Find results that contain...


Date Created

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


Filter by number of...

Joined

  • Start

    End


Group


Facebook ID


FB Page/Group URL


Bigo Live


Mico Live


Website URL


Instagram


Skype


Interests


Location


ZODIAC

Found 2 results

  1. میں جس کے در گیا ,,,,,,,,,, وہی عالی مقام تھا سب حاکموں کے شہر میں , میں ہی عوام تھا کٹھ پتلیوں کی طرح سے ہے ,,,,,,,, اب نچا رہا ظالم ,,,,,,,,,,, کبھی یہ وقت بھی اپنا غلام تھا نکلا جو داستاں سے تو ,,,,,, اس پہ شباب تھا آیا جو لوٹ کر ہوں تو ,,,,,,,,,,, قصہ تمام تھا کتنے خلوص سے کوئی ,,,,,,,,,,, پھر اجنبی ہوا بھولا ہے گھر کا راستہ ,,,,, جس میں قیام تھا یہ دل عجیب شے ہے ,,,, سمجھتا نہیں کبھی اس کے کئے سلام کو ,,,,,,,,,, سمجھا سلام تھا مڑ کر جو دیکھوں آج ,,,,,,,,, پشیمانیاں بہت دو پل کی زندگی میں ,,,,,,, جو چاہا دوام تھا ابرک ! تمھارے بعد بھی ,,,,,,,,,,, لکھا گیا بہت پر مستند وہی تھا ,,,,,,,,,, جو پچھلا کلام تھا اتباف ابرک
  2. Sheree'n Bhi Nahi Laila Bhi Nahi Sheree'n Bhi Nahi Laila Bhi Nahi شیریں بھی نہیں لیلیٰ بھی نہیں میں ہیر نہیں عذرا بھی نہیں وہ قصّہ ہیں افسانہ ہیں وہ گیت ہیں پریم ترانہ ہیں میں زندہ ایک حقیقت ہوں میں جذبہ عشق کی شدت ہوں میں تم کو دیکھ کے جیتی ہوں میں ہر پل تم پہ مرتی ہوں میں ایسی محبت کرتی ہوں تم کیسی محبت کرتے ہو؟ جب ہاتھ دُعا کو اُٹھتے ہیں الفاظ کہیں کھو جاتے ہیں بس دھیان تمھارا رہتا ہے اور آنسو بہتے رہتے ہیں ہر خواب تمھارا پورا ہو اس رب کی منّت کرتی ہوں میں ایسی محبت کرتی ہوں تم کیسی محبت کرتے ہو؟ مجھے ٹھنڈک راس نہیں آتی مجھے بارش سے خوف آتا ہے پر جس دن سے معلوم ہوا یہ موسم تم کو بھاتا ہے اب جب بھی ساون آتا ہے بارش میں بھیگتی رہتی ہوں قطروں میں تمہی کو ڈھونڈتی ہوں بوندوں سے تمھارا پوچھتی ہوں میں ایسی محبت کرتی ہوں تم کیسی محبت کرتے ہو؟ وہ فیض ہو میر ہو غالب ہو وہ اصغر جگر ہو جالب ہو وہ سیف عدیم ہو فرحت ہو وہ ساجد ہو وہ امجد ہو سب میری فہم سے بالا ہے کیسا یہ کھیل نرالا ہے ان سب کو گھنٹوں پڑھتی ہوں میں ایسی محبت کرتی ہوں تم کیسی محبت کرتے ہو؟ سب کہتے ہیں اس دنیا کا ہر رنگ تمہی سے روشن ہے مرے عشق کے دعویدار ہیں سب سب مجھ کو دیوی کہتے ہیں پر مجھ کو ایسا لگتا ہے ہر رنگ تمہی پر جچتا ہے تم نا ہو تو بیرنگ ہوں میں بے رونق ہے تصویر مِری مِرے جذبوں کی سچائی ہو تم تم سے ہے جڑی تقدیر مِری جو خاک تمھیں چُھو جاتی ہے اس مٹی پر میں مرتی ہوں میں ایسی محبت کرتی ہوں تم کیسی محبت کرتے ہو؟ تم جب بھی گھر پر آتے ہو اور سب سے باتیں کرتے ہو میں اوٹ سے پردے کی جاناں بس تم کو دیکھتی رہتی ہوں اک تم کو دیکھنے کی خاطر میں کتنی پاگل ہوتی ہوں میں ایسی محبت کرتی ہوں تم کیسی محبت کرتے ہو جب دروازے پر دستک ہو یا گھنٹی فون کی بجتی ہو میں چھوڑ کے سب کچھ بھاگتی ہوں پر تم کو جب نہیں پاتی ہوں جی بھر کے رونے لگتی ہوں میں ایسی محبت کرتی ہوں تم کیسی محبت کرتے ہو محفل میں کہیں جب جانا ہو کپڑوں کا چناو¿ کرنا ہو رنگوں کی دھنک سی بکھری ہو اُس رنگ پہ دل آجاتا ہے جو رنگ کہ تم کو بھاتا ہے میں ایسی محبت کرتی ہوں تم کیسی محبت کرتے ہو روزانہ اپنے کالج میں کسی اور کا لیکچر سنتے ہوئے یا بریک کے خالی گھنٹے میں سکھیوں سے باتیں کرتے ہوئے مِرے دھیان میں تم آجاتے ہو میں، میں نہیں رہتی پھر جاناں میں تم میں گم ہو جاتی ہوں بس خوابوں میں کھو جاتی ہوں ان آنکھوں میں کھو جاتی ہوں میں ایسی محبت کرتی ہوں تم کیسی محبت کرتے ہو جس چہرے پر بھی نظر پڑے وہ چہرہ تم سا لگتا ہے وہ شام ہو یا کے دھوپ سمے سب کتنا بھلا سا لگتا ہے جانے یہ کیسا نشّہ ہے گرمی کا تپتا موسم بھی جاڑے کا مہینہ لگتا ہے میں ایسی محبت کرتی ہوں تم کیسی محبت کرتے ہو تم جب بھی سامنے آتے ہو میں تم سے سننا چاہتی ہوں اے کاش کبھی تم یہ کہہ دو تم مجھ سے محبت کرتے ہو تم مجھ کو بے حد چاہتے ہو لیکن تم جانے کیوں چپ ہو یہ سوچ کے دل گھبراتا ہے ایسا تو نہیں ہے نا جاناں سب میری نظر کا دھوکہ ہو تم نے مجھ کو چاہا ہی نہ ہو کوئی اور ہی دل میں رہتا ہو میں تم سے پوچھنا چاہتی ہوں میں تم سے کہنا چاہتی ہوں لیکن کچھ پوچھ نہیں سکتی مانا کہ محبت ہے پھر بھی لب اپنے کھول نہیں سکتی خوابوں میں بہت کچھ بولتی ہوں پر سامنے چُپ ہی رہتی ہوں میں لڑکی ہوں کیسے کہہ دوں میں کیسی محبت کرتی ہوں میں تم سے یہ کیسے پوچھوں تم کیسی محبت کرتے ہو میں ایسی محبت کرتی ہوں تم کیسی محبت کرتے ہو؟؟ [gallery640x480] [photo=https://encrypted-tbn2.gstatic.com/images?q=tbn:ANd9GcT66nQYA4yrvu8Q7TjNohGESR2b2vFcV1dFd61JCasTI72bD2yL]Laila Majnu[/photo] [photo=http://famouspunjabi.com/wp-content/uploads/2015/08/timthumb.jpg]Sohni Mahiwal[/photo] [photo=https://s-media-cache-ak0.pinimg.com/originals/c6/81/7f/c6817fdacc3ee9b44954a0f08c693f80.jpg]Great Punjabi Love Stories[/photo] [photo=http://mediaresources.idiva.com/media/luxury/content/2010/Oct/heer_ranjhas_love_affair_to.jpg]Heer Ranjha[/photo] [/gallery]
×
×
  • Create New...