👀 You are watching:
Jump to content
👉 Click here to explore Remote Jobs, Work From Home & Global News – USA 🇺🇸 | UK 🇬🇧 | Canada 🇨🇦 | Pakistan 🇵🇰 ×
🚫 Guest Access Notice ×

Husn e Zun [ ALLAH RAHM WALA HY ]

Rate this topic


Recommended Posts

Posted

 


حُسنِ ظن 
۔
۔۔
🌼 - ایک اعرابی کو کہا گیا کہ تم مر جاؤ گے
 اس نے کہاں پھر کہاں جائیں گے ؟ 
 کہا گیا کہ اللہ کے پاس 
 اعرابی کہنے لگا آج تک جو خیر بھی پائی ھے اللہ کے یہاں سے پائی ھے پھر اس سے ملاقات سے کیا ڈرنا 
 کس قدر بہترین حسنِ ظن ھے اپنے اللہ سے 
 🌼 ایک بزرگ سے پوچھا گیا کہ کیا آپ کسی ایسے شخص کو جانتے ھیں جس کی دعا قبول کی جاتی ھے ؟ 
 بزرگ نے جواب دیا نہیں ، مگر میں اس کو جانتا ھوں جو دعائیں قبول کرتا ھے 
 کیا ھی بہترین حسنِ ظن ھے 
 🌼- ابن عباسؓ سے ایک بدو نے پوچھا کہ حساب کون لے گا ؟ 
 " آپ نے فرمایا کہ " اللہ
 رب کعبہ کی قسم پھر تو ھم نجات پا گئے ،بدو نے خوشی سے کہا 
 کیا ھی بہترین حسنِ ظن ھے اپنے رب سے 
 🌼- ایک نوجوان کا آخری وقت آیا تو اس کی ماں پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی 
 نوجوان نے ماں کا ہاتھ پکڑ کر سوال کیا کہ امی جان اگر میرا حساب آپ کے حوالے کر دیا جائے تو آپ میرے ساتھ کیا کریں گی ؟ 
 ماں نے کہا کہ میں تجھ پر رحم کرتے ھوئے معاف کردونگی 
 اماں جان اللہ پاک آپ سے بڑھ کر رحیم ھے پھر اس کے پاس بھیجتے ھوئے یہ رونا کیسا ؟ 
 کیا ھی بہترین گمان ھے اپنے رب کے بارے میں 
 , اللہ پاک نے حشر کی منظر کشی کرتے ھوئے فرمایا ھے 
 وخشعت الأصوات للرّحمٰن ] اور اس دن آوازیں دب جائیں گی رحمان کے سامنے ] 
،،اس حشر کی گھڑی میں بھی یہ نہیں فرمایا کہ " جبار " کے سامنے بلکہ اپنی صفتِ رحمت کا ھی آسرا دیا ھے

ALLAH PAK.jpg

Posted

wah great 

Mri dunia meri Maa

Posted

ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺟﻮ ﭼﺎﮨﮯ ﻭﮦ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﻗﺎﺻﺮ ﮨﮯ، ﺟﺒﮑﮧ ﺍﻟﻠﮧ
ﺟﻮ ﭼﺎﮨﮯ ﻭﮦ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﮧ ﻗﺎﺩﺭ ﮨﮯ ..
ﭘﻬﺮ ﺑﻬﯽ ﮨﻢ " ﻗﺎﺩﺭ " ﮐﻮ ﭼﻬﻮﮌ ﮐﺮ " ﻗﺎﺻﺮ " ﺳﮯ ﺍﻣﯿﺪ
ﻟﮕﺎﺋﮯ ﺑﯿﭩﻬﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

  • Recently Browsing   0 members

    • No registered users viewing this page.
  • Forum Statistics

    2.6k
    Total Topics
    9.8k
    Total Posts


×
×
  • Create New...