Urooj Butt 861 Posted July 7, 2018 Posted July 7, 2018 جب کوئی مجھے کہتا ہے نہ کہ تمہیں کوئی اور مل جائے گا تو میرا دل کرتا ہے کہ میں اپنا دل کھول کے دیکھاؤں اپنا ہر آنسو دیکھاؤں اپنے وجود میں ہر رگ دیکھاؤں جس وہ اک شخص اپنا بسیرا کر چکا ہے میرا دل کرتا ہے کہ میں چیخ چیخ کر بتاؤں کہ مل تو ہزار جائیں گے مگر اس دل کو تووہی چاہیے جو اس میں ہر سو پھیلا ہوا ہے کہاں مانتا ہے دل وہ مقام وہ جگہ کسی اور کو دینے کے لیے کہاں آسان ہوتا ہے زبردستی کسی کے لیے جگہ بنانا جہاں اک شخص رگوں میں دوڑتا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔ 0 Quote
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.