realhassan3 Posted May 25, 2024 Posted May 25, 2024 درد کی اپنی قید سے رہا کر مجھے مر جائوں گا قسم سے جدا نہ کر مجھے پہلے سے ہوں تنہا سا تنہا جہان میں ھے خدا کا واسطہ اور اکیلا نہ کر مجھے دیکھ بے وفائی کا الزام سر نہ دے میرے دیکھ عدو کے سامنے تو رسوا نہ کر مجھے دیکھ پیارکا اپنے راز تو راز رہنے دے اکسا کر زمانے میں تو تماشہ نہ کر مجھے مجھ کو نہیں معلوم حقیقی عشق کا انجان بے خبر ہوں اور دیکھا نہ کر مجھے در کی اپنے غلامی پر مجھ کو بحال رکھ ھے التجاء در غیر کا تو کتا نہ کر مجھے کہنے دے دل کی بات جرعت آزما ہو کر درمیاں بیچ بیچ میں اسد ٹوکا نہ کر مجھے life sad poetry in urdu
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now