Urooj Butt👑 Posted March 18, 2016 Posted March 18, 2016 کبھی کبھی یہ دل کرتا ہے کاش کوئی تو ایسا ہو کہ جس سے باتیں کرتے کرتے پہروں گزریں لمحوں میں اور اسی دوران یکدم کام ضروری اس کو یاد آۓ وہ جانا چاہے اور مجھ سے پوچھے دل کو ایک طرف رکھ کر میں ہنس کے کہوں اچھاجاؤ پر وہ کچھ ایسے میرے من سے واقف ہو کہ میری اجازت پا کر بھی چاہ کر بھی, جانے نہ پاۓ میرا دل اور میرا مان ایسا کچھ مجھ سے کہہ کر وہ یوں رکھ لے کہ کام تو ہوتے ہی رہتے ہیں آؤ آج بہت سے لمحے دونوں ساتھ میں جیتے ہیں 2
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now