Jump to content
  • entries
    159
  • comments
    345
  • views
    75,659

About this blog

Welcome All

Entries in this blog

hum to bas khuwab hai

ہم تو بس خواب ہیں... کچهہ پل کے لیے دیکهو ہمیں پهر کسی آنکهہ، کسی نیند میں آئیں گے نہیں پهر کسی راہ،کسی موڑ پر ہم ہوں گے نہیں ہم تو بس گرد ہیں... کچهہ دیر میں مٹ جائیں گے ہم تو خوشبو ہیں.. ہمیں رنگ نہ کوئی دینا صرف احساس کو چهو کر ہے گزر جانا ہمیں ہم تو آنسو ہیں.. بہیں گے تو نہ لوٹیں گے کبهی ہم تو بس زخم ہیں.. سینے کا....ہمیں بهرنا ہے ہم وہ احساس کی بیلیں ہیں.. جو چهاؤں چاہیں درد کی دهوپ جو چهو لیں تو ہمیں

Hareem Naz

Hareem Naz

kachi neend

میں کچی نیند میں ہوں اور اپنے نیم خوابیدہ تنفس میں اترتی چاندنی کی چاپ سنتی ہوں گماں ہے آج بھی شاید میرے ماتھے پہ تیرے لب ستارے ثبت کرتے ہیں...!

Hareem Naz

Hareem Naz

usay kehna

!!..اُس سمت چلے ہو تو بس اتنا اُسے کہنا..!! !!..اب کوئی نہیں حرفِ تمنا اُسے کہنا.......!! !!..اُس نے ہی کہا تھا تو یقیں میں نے کیا تھا !!..اُمید پہ قائم ہے یہ دُنیا اُسے کہنا.........!! !!..دُنیا تو کسی حال میں جینے نہیں دیتی..!! !!..چاہت نہیں ہوتی کبھی رسوا اُسے کہنا...!! !!..زرخیز زمینیں کبھی بنجر نہیں ہوتیں......!! !!..دریا ہی بدل لیتے ہیں رستہ اُسے کہنا...!! !!..وہ میری رسائی میں نہیں ہے تو عجب کیا !!..حسرت بھی تو ہےعشق کا لہجہ اُسے کہنا !!..

Hareem Naz

Hareem Naz

mujhy ishq ha

" اس ادا سے بهی ہوں میں آشنا " تجهے اتنا جس پے غرور هے"   " میں جیوں گا تیرے بغیر بهی " " مجهے زندگی کا شعور هے "   نہ هوس هے مجهہ میں جناب کی " نہ تلب' صبا و شباب کی "   ' تیری چشم ء نظر کی خیر هو " "مجهے بن پیئے ہی صرور هے "   " جو سمجهہ لیئا تجهے بے وفا" " اس میں تیری بهی کیا ختہا "   " یہ خلال هے میر ے دماغ کا " " یہ میری نظر کا قصور ہے "   " کوئی بات دل میں تهان کے" کہ نہ الجهہ پڑهے تیری شان میں  

Hareem Naz

Hareem Naz

pehchan

لہو کی آنکھ سے پڑھ میرے ضبط کی تحریر   لبوں پہ لفظ نہ گن ________ کپکپاہٹیں پہچان !!

Hareem Naz

Hareem Naz

Tumy sab yaad aye ga

کبھی جب میں نہیں ہونگا تمہیں سب یاد آئے گا.. وہ میری بے کراں چاہت تمہارے نام کی عادت وہ میرے عشق کی شدت وصال و ہجر کی لذت.. تمہاری ہر ادا کو شاعری کا رنگ دے دینا خود اپنی خواہشوں کو بے بسی کا رنگ دے دینا تمہیں سب یاد آئے گا.. وہ میری آنکھ کا نم بھی وفاؤں کا وہ موسم بھی جنوں خیزی کا عالم بھی مری ہر اک خوشی ہر غم بھی.. مرا وہ مسکرا کر درد کو دل سے لگا لینا تمہاری خواب سی آنکھوں کا ہر آنسو چرا لینا تمہیں سب یاد آئے گا..

Hareem Naz

Hareem Naz

khobsorti

لڑکی کے لئے سب سے خُوبصورت زیور حیا ہے اور مرد کی خُوبصورتی﹏﹏﹏نیچی نِگاہ ہے

Hareem Naz

Hareem Naz

Rang e jano

‎رنگِ جنوں کوئی دھوپ چهاؤں کا موسم ھو اور مدھم مدھم بارش ھو ھم گهری سوچ میں بیٹھے ھوں سوچوں میں سوچ تمهاری ھو اس وقت تم ملنے آ جاؤ اور خوشی سے پلکیں بهاری ھوں ھم تم دونوں خاموش رهیں اور زباں پر آنکهیں حاوی هوں تم تھام لو میرے هاتھوں کو اور لفظ زباں سے جاری ھوں میں تم سے محبت کرتا ھوں اور جذبوں میں سرشاری ھو هاتهوں کی لکیریں مل جائیں سنگ چلنے کی تیاری ھو سب خوابوں کو تعبیر ملے اور ھم پر خوشیاں واری ھوں

Hareem Naz

Hareem Naz

Hai payaray

قہر کی کیوں نگاہ ہے پیارے کیا محبت گناہ ہے پیارے دل کو اپنی ہی جلوہ گاہ سمجھ آ نظر فرش راہ ہے پیارے پھیر لی تو نے جب سے اپنی نظر میری دنیا سیاہ ہے پیارے شک بھی کس پر مری محبت پر جس کا تو خود گواہ ہے پیارے تیری معصوم سی نظر کی قسم یہی وجہ گناہ ہے پیارے دو نگاہیں جہاں پہ مل جائیں عشق کی شاہراہ ہے پیارے منہ جو سی دیتی تھی شکایت کا اب کدھر وہ نگاہ ہے پیارے جو بظاہر نہیں مری جانب وہ نظر بے پناہ ہے پیارے سچ بتا کچھ خفا ہے

Hareem Naz

Hareem Naz

BEBUS MOHABBAT

Gehri si neend sula do mujko   Ek naya khawab dikha do mujko   Na pohach-paon main chalte chalte   Easi manzil ka pata do mujko   Zindagi thaki hui lagti hai   Ab na jeeny ki dua do mujh ko,   Youn he kam hogi jlan ankhon mein   kuch zra aur rula do mujh ko   jurm to koi sabit na hoga   begunahi ki saza do mujhko.

Hareem Naz

Hareem Naz

zara zara ~~´´

ere wajood ko tÜ smaet Ly main bikhar raha hun zara zara   Mere Änsuon ko b ponch Ly main sisak raha hun zara zara   Meri Chahton ko smajh kabi meri hasraton ka khayal kar   TÉre deedar ki ik Aarzu main tarap raha hun zara zara,   Apny pyar ka ik Diya meri raah mein to jala kabi,   Andheri raat ka Näag mujy das raha hai zara zara,   Aa DIL pe mere hath rakh meri dhrkano ko Qärar dy.   Meri saans to hai chal rahi par jee raha h

Hareem Naz

Hareem Naz

ishq namaz

میں نے برسوں عشق نماز پڑھی تسبیحِ محبت_______ہاتھ لئیے چلا ہجر کی میں تبلیغ کو اب تیری چاہت کی____آیات لئیے اک آگ وہی____نمرود کی ہے میں اشک ہوں اپنے ساتھ لئیے مجذوب ہوا دل_____بنجارا بس زخموں کی سوغات لئیے دل مسجد آنکھ مصلٰی ہے بیٹھا ہوں خالی ہاتھ لئیے اے کاش کہیں سے آ جائے وہ وعدوں کی خیرات لئیے

Hareem Naz

Hareem Naz

choorian

وہ کہتی ہے  اب بھی کسی کیلئے لال ہری چوڑیاں خریدتے ہو؟ میں کہتا ہُوں  ہر کسی کی کلائی پہ یہ رنگ اچھا نہیں لگتا  وہ کہتی ہے  اب بھی کسی کے آنچل کو آکاش لکھتے ہو؟ میں کہتا ہُوں  اب کسی کے آنچل میں اتنی وسعت کہاں ہے؟ وہ کہتی ہے  جاناں!! لہجے میں اداسیت سی ہے  میں کہتا ہُوں  تتلیوں نے بھی میرے درد کو محسوس کِیا ہے  وہ کہتی ہے  مجھے اب بیوفا کے نام سے یاد کرتے ہو؟ میں کہتا ہُوں  میرے نصاب میں یہ لفظ شامل ہی نہیں  وہ کہتی

Hareem Naz

Hareem Naz

kr nahi sakta

ﺍﺭﺍﺩﮦ ﺭﻭﺯ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ، ﻣﮕﺮ ﮐﭽﮫ ﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ۰۰۰ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺸﮧ ﻭﺭ ﻓﺮﯾﺒﯽ ﮨﻮﮞ ، ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟﺳﮑﺘﺎ۰۰۰ ﺑُﺮﮮ ﮨﻮ ﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﭼﮭﮯ ﮨﻮ ، ﻣﺠﮭﮯ ﺍِﺱ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻄﻠﺏ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻄﻠﺐ ﺳﮯ ﻣﻄﻠﺐ ﮨﮯ ، ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻟﮍ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ۰۰۰ ﯾﮩﺎﮞ ﮨﺮ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺍﻧﺴﺎﮞ ﺧُﺪﺍ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﺘﺎ ہے ﺧُﺪﺍ ﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﮐﮧ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﯽ ﺟﮭﻮﻟﯽ ﺑﮭﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ۰۰. ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺻﺎﻑ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺍُﻟﻔﺖ ﻓﻘﻂ ﻟﻔﻈﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﭘﮧ ﻣﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ۰۰۰ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻣﺴﺎﻓﺖ ﻧﮯ ﺑﮩﺖ ﺯﺧﻤﯽ ﮐﯿﺎ ﻣﺠﮫﮐﻮ۰۰۰ ﺍﺑﮭﯽ ﯾﮧ ﺯﺧﻢ ﺑﮭﺮﻧﮯ ﮨﯿﮟ،

Hareem Naz

Hareem Naz

khuwaishain

سازشیں لاکھ بھی کر لے یہ زمانہ چاہے  اب جو لکھی ہیں وہ سانسیں تو ہمیں آئیں گی ملیں گے یوں تو سبھی بن کے یہاں دوست ہمیں پر مرے حق میں ہوائیں نہ انہیں بھائیں گی ہمیں چاہیں گے یہ ہر دم ہی کسی مشکل میں سو مری خوشیاں سبھی ان پہ ستم ڈھائیں گی مرا پلکیں بھی جھپکنا ہے نظر میں یوں تو ان کی سوچیں نہ مری سوچ تلک جائیں گی مرے ہر درد کو اپنی یہ دعا سمجھے ہیں  خواہشیں رنگ کہاں ان کی مگر لائیں گی

Hareem Naz

Hareem Naz

Apny Sath

وہ اپنے ساتھ مجھ کو قید کر کے لے جاۓ  خدا کرے ____ کوئی ایسا قصور ہو مجھ سے

Hareem Naz

Hareem Naz

gham e yaraan

غمِ یاراں میں ایسی بھی...... کچھ شامیں گزاری ہیں......... جن کے لمحات ....میری ساری زندگی پہ بھاری ہیں....

Hareem Naz

Hareem Naz

ishq ka hasil

" ﺗﺮﮮ ﻋﺸﻖ ﮐﺎ ﮨﮯ ﺣﺎﺻﻞ ــــــ ﻣﺮﺍ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﺑﮑﮭﺮﻧﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺧﻮﺍﮨﺸﯿﮟ ﺍﮐﺎﺭﺕ،ﻣﯿﺮﮮ ﺧﻮﺍﺏ ﺭﯾﺰﮦ ﺭﯾﺰﮦ ــ !

Hareem Naz

Hareem Naz

Qurbat k shouq

ہم بارگاہِ عشق میں مقبول یوں ہوئے  خود سے بچھڑ گئے تیری قربت کے شوق میں

Hareem Naz

Hareem Naz

Shararat

آج "دیر تک سونے" کا ارادہ تھا میرا...... کسی نے شرارت سے کہہ دیا "وہ آئی ہے.....

Hareem Naz

Hareem Naz

Dil ka mosum

میرے دل کا ہر موسم میرے چہرے پر آ کے ٹھہر جاتا ہے مجھ سے منافقت نہیں ہوتی

Hareem Naz

Hareem Naz

Meri khuwaish

کبﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﭼﺎﮨﺘﺎﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺑﮑﮭﺮﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﮐﮫ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﺍﻣﻦ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﯿﭧ ﻟﻮﮞ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﭘﻠﮑﻮﮞ ﭘﺮ ﻟﺮﺯﺗﮯﮨﻮﺋﮯ ﺁﻧﺴﻮﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﺎﺭ ﻟﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺩ ﺍﯾﮏ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﺑﻦ ﺟﺎﺅﮞ ﻣﯿﺮﺍ ﻇﺮﻑ ﺍﺗﻨﺎ ﺍﻋﻠﯽٰ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﺑﮍﯼ ﺑﮍﺉ ﺧﻄﺎ ﮐﻮ ﺩﺭﮔﺰﺭ ﮐﺮﺩﻭﮞ ﻣﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻭﻗﻒ ﮨﻮ ﮐﮧ ﺭﮦ ﺟﺎﺋﮯ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﺮﯼ ﺧﻮﺍﮨﺸﺎﺕ ﮐﯿﺎ ﮨﯿﮟ ﯾﮧ ﺳﺐ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﺭﮦ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺻﺮﻑ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺟﻮ ﮐﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﻋﻈﻤﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﺁﺋﻨﮧ ﺩﺍﺭ ﮨﻮﺗﺎﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﮨﺮ ﺷﺨﺺ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﺎ ﮨﻮﺍ ﻣﻠﮯ ﮐﺎﺵ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﮨﻮ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ

Hareem Naz

Hareem Naz

Magroor Larki

Kabhi Socha Hai Tu Ne K Ek Maghrur Si Larki   Na-jane Kiun Tere Har Hukam Ki Takmeel Karti Hai...

Hareem Naz

Hareem Naz

Hazaar Rang

ہزار رنگوں کا وہ مجسم وہ نرم خُوہی وہ دلنوازی وہ چپ کے لہجے میں اک تکلم وہ شخص جیسے کہ جادوگر ہے

Hareem Naz

Hareem Naz

Kaisy karun

'.'GHAZAL'.'.'.'.'. Sukoon-E-Jan K Liye Dua Kese Karun Dard To Usne Diya Hai Gila Kese Karon Aksar Lout Aata Hun Manzil Se Ye Soch Kr Mukammal Ye Safar Uske Bina Kese Karun Hai Koi Mere Hi Hathon Ki Lakeeron Mein Kmi Apni Taqdeer KaUs Se Gila Kese Karun Ab Munasib Hai Yehi Usko Bhula Dun Par Apni Rooh Ko Jism Se Juda Kese Karun Sochta Hun K Main Hi Mar Jaon Lekin UsKo Zamane Mein Akela Kesy Karun  

Hareem Naz

Hareem Naz

×
×
  • Create New...

Important Information

By using this site, you agree to our Terms of Use.