Jump to content
  • entries
    159
  • comments
    345
  • views
    75,659

About this blog

Welcome All

Entries in this blog

Nahi hota Yar

رکھ رکھاؤ میں کوئ خوار نہیں ہوتا یار دوست ہوتے ہیں، ہر اک یار نہیں ہوتا یار _ دو گھڑی بیٹھو مرے پاس،کہو کیسی ہو دو گھڑی بیٹھنے سے پیار نہیں ہوتا یار _ یار ! یہ ہجر کا غم ! اس سے تو موت اچھی ہے جاں سے یوں ہی کوئ بے زار نہیں ہوتا یار _ روح سنتی ہے محبت میں بدن بولتے ہیں لفظ پیرایہؑ اظہار نہیں ہوتا یار _ نوکری ، شاعری ،گھربار ، زمانہ ، قدریں اک محبت ہی کا آزار نہیں ہوتا یار _ خوش دلی اور ہے اور عشق کا آزار کچھ اور پیار

Hareem Naz

Hareem Naz

Tery siwa

Mere hamsafr...   Mere Hamnasheen...   Main ne Rab se manga tu kuch nahi,   Main ne jab b mangi koi dua!   Nahi manga kuch b "Tere siwa"...   Ye talab kiya k mera Khuda!   Sabhi rahatien..   Sabhi chahtien..   Wo ata kare tujhe manlilain..   Ye talab kiya k mera Khuda!   Tujhe bakht de..   Tujhe taj de..   Mere Humsafr...   Mere Chara gur...   Ye hai Dosti k

Hareem Naz

Hareem Naz

Tery siwa

Mere hamsafr...   Mere Hamnasheen...   Main ne Rab se manga tu kuch nahi,   Main ne jab b mangi koi dua!   Nahi manga kuch b "Tere siwa"...   Ye talab kiya k mera Khuda!   Sabhi rahatien..   Sabhi chahtien..   Wo ata kare tujhe manlilain..   Ye talab kiya k mera Khuda!   Tujhe bakht de..   Tujhe taj de..   Mere Humsafr...   Mere Chara gur...   Ye hai Dosti k

Hareem Naz

Hareem Naz

Daikh raha huuN

Khwaab-nagar hai aaNkheN khole dekh rahaa huuN us ko apnii jaanib aate dekh rahaa huuN   kis kii aahaT qarya qarya phail rahii hai diivaaroN ke raNg badalte dekh rahaa huuN   kaun mire jaaduu se bach kar jaa saktaa hai! aaiinaa huuN, sab ke chehre dekh rahaa huuN   darvaaze par tez havaaoN kaa pehraa hai ghar ke andar chup ke saaye dekh rahaa huuN   jaise meraa chehraa mire dushman kaa ho aaiine meiN Khud ko aise dekh rahaa huuN

Hareem Naz

Hareem Naz

Aik r Dunia

**************************** ************   ********************** چلو اِک اور دنیا میں  تمہارے ساتھ چلتے ہیں  جہاں حالات کچھ بھی ہوں  مگر ہم ساتھ رہتے ہوں  جہاں موسم کوئی بھی ہو  جدائی کا نہ ہو لیکن  جہاں چاند بھی تم ہو  جہاں سورج ہوا روشنی  خوشبوؤں کا رنگ تم سے ہو  جہاں پر دل دھڑکنے کا  ہر اک احساس تم سے ہو  جہاں پر میرے جینے کی  ساری آس تم سے ہو

Hareem Naz

Hareem Naz

sahara kabhi kabhi

Ishq-e-butaan ka le ke sahaara kabhi kabhi, Apne Khuda ko hum ne pukaara kabhi kabhi;   Aasooda-e-Khaatir hi naheen matmah-e-wafa, Gham bhi kiya hai hum ne gawaara kabhi kabhi;   Is intehaa-e-tark-e-muhabbat ke ba-wajood, Hum ne liya hai naam tumhaara kabhi kabhi;   Tufaan ka khauf hai abhi shayad karishma-kaar, Aata hai samne jo kinaara kabhi kabhi,   Tanhaa-ravi ne rak’khi humaare junoon ki laaj, Go ahl-e-kaarwan ne pukaara kabhi

Hareem Naz

Hareem Naz

ﭼﺎﮨﺖ ﮐﺐ ﺑﺪﻟﺘﯽ ﮨﮯ

ﻣﺴﺎﻓﺮ ﺑﺪﻝ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺭﻓﺎﻗﺖ ﮐﺐ ﺑﺪﻟﺘﯽ ﮨﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ ، ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺐ ﺑﺪﻟﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﻠﯽ ﮐﺎ ﭘﮭﻮﻝ ﺑﻨﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺑﮑﮭﺮ ﺟﺎﻧﺎ ﯾﮩﯽ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﻗﺪﺭﺕ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻗﺪﺭﺕ ﮐﺐ ﺑﺪﻟﺘﯽ ﮨﮯ ﺗﻢ ﮨﯽ ﮐﻮ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮨﻢ ﺗﻢ ﮨﯽ ﺳﮯ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﯾﮩﯽ ﺑﺮﺳﻮﮞ ﺳﮯ ﻋﺎﺩﺕ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻋﺎﺩﺕ ﮐﺐ ﺑﺪﻟﺘﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺩﻝ ﭘﮯ ﻧﻘﺶ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﭧ ﺟﺎﺋﮯ ﻋﻼﻣﺖ ﮨﮯ ﯾﮧ ﭼﺎﮨﺖ ﮐﯽ ، ﺍﻭﺭ ﭼﺎﮨﺖ ﮐﺐ ﺑﺪﻟﺘﯽ ﮨﮯ

Hareem Naz

Hareem Naz

Mai nokar tu sarkaar sahi

تو لکھ کروڑ__ہزار سہی میں ککھ وی نہیں لاچار سہی تو حسن جمال دا مالک سہی میں کوجی تے___بیکار سہی تو باغ بہار دی رونق سہی تو گل پھل تے___میں خار سہی میکوں سجنا اپنے نال چا رکھ میں نوکر تو سرکار سہی .....

Hareem Naz

Hareem Naz

ﭼﻮﺭ ﮐﮩﯿﮟ ﮐﺎ

ﺍﮔﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺷﺎﺗﯿﮟ کمنٹ شمنٹ ﭘﮍھتی ﺷﮍﺗﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﻮﮞ ﻣﺠﮭﮯ ﯾﻘﯿﻦ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﺗﺤﺮﯾﺮﯾﮟ ﺷﺤﺮﯾﺮﯾﮟ ﺑﻼﮒ ﺷﻼﮒ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﻟﻢ ﺷﺎﻟﻢ ﺗﮑﺘﺎ ﺷﮑﺘﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ ﭼﻮﺭ ﮐﮩﯿﮟ ﮐﺎ

Hareem Naz

Hareem Naz

کچھ بھی نہیں

آسماں ہے، نہ زمیں ہے، نہ خلا، کچھ بھی نہیں عالمِ ہست نہونے کے سوا کچھ بھی نہیں میں یہ سمجھا مرے ہونے سے بہت کچھ ھوگا میں یہ جانا مرے ہونے سے ہوأ کچھ بھی نہیں میں تو پہلے ہی بدن اپنا اُتار آیا تھا عشق کی آگ میں کُودا تو جلا کچھ بھی نہیں غلغلہ تھا مرے پُرکھوں کی وراثت کا بہت ہاں خزانہ تھا! مگر اس میں بچا کچھ بھی نہیں&#

Hareem Naz

Hareem Naz

سن لو تو عنایت ہے

اِک تازہ حکایت ہے، سن لو تو عنایت ہے اِک شخص کو دیکھا تھاتاروں کی طرح ہم نے اِک شخص کو چاہا تھا اپنوں کی طرح ہم نے   وہ شخص قیامت تھا کیا اُس کی کریں باتیں دن اس کیلئے پیدا، اس کی ہی تھیں راتیں کب ملتا کسی سے تھا، ہم سے تھیں ملاقاتیں   رنگ اس کا شبابی تھا، زُلفوں میں تھیں مہکاریں

Hareem Naz

Hareem Naz

Sath

ہمارے روٹھ جانے سے ،،، ہمارے ٹوٹ جانے تک ،،، بتاؤ ساتھ دو گے کیا ؟؟؟ تمہیں گر ھم پکاریں تو ؟؟؟

Hareem Naz

Hareem Naz

Tootna

عجب طِلسم ھے , تیرے وُجود کا مجھ پر ٹُوٹا ھے ھر خواب , مگر یہ نہیں ٹُوٹا۔

Hareem Naz

Hareem Naz

Larki

  ...........لڑکی هونا آسان نہیں .....ہزاروں خواب دل میں دفنانے پڑتے ہیں

Hareem Naz

Hareem Naz

٭توکل کیا ہے۔۔۔۔؟٭

٭توکل کیا ہے۔۔۔۔؟٭ ----------------- !شدید بارش کے سبب ٹیکسی لینا ہی بہتر تھا، چنانچہ میں نے ایک ٹیکسی کو اشارہ کیا۔۔۔  "ماڈل کالونی چلو گے۔۔۔؟" ٹیکسی والا: "جی بالکل حضور۔۔۔!" "کتنے پیسے لو گے۔۔۔؟" ٹیکسی والا: "جو دل کرے دے دینا سرجی۔۔۔۔!" "پھر بھی۔۔۔؟" ٹیکسی والا: "سر! ایک بات کہوں برا مت م

Hareem Naz

Hareem Naz

kia likhain

بتاو کیا لکھیں تم کوــــــــــ؟؟؟ کہ لفظوں کا چناو بھی بڑا دشوار ہوتا ہے جو تم کو جان لکھتے ہیں وفائیں خوب روتی ہیں ہمیں آکر یہ کہتی ہیں کہ تم اپنے ہی قاتل کو اپنی جان لکھتے ہو ـــــــ کبھی ایمان لکھتے ہو یہ تم اچھا نہیں کرتے تو پھر یہ سوچتے ہ

Hareem Naz

Hareem Naz

udass log

ﺍﯾﮏ ﻓﺮﻗﮧ ﺍﺩﺍﺱ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ﻏﻢ ﮬﮯ ﺗﺎﺯﮦ ﺍﺩﺍﺱ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺳﺎﺩﮦ ﺍﺩﺍﺱ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ﺯﻧﺪﮔﺎﻧﯽ ﻏﻼﻡ ﺟﯿﺴﯽ ﮬﮯ  ﺩﺭﺩ ﮬﮯ ﺷﮧ ﺍﺩﺍﺱ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﺲ ﮐﻮ ﻓﺮﺻﺖ ﻏﻢ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﮐﯿﺴﺎ ﺷﮑﻮﮦ ﺍﺩﺍﺱ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ﺩﮐﮫ ﮐﺴﯽ ﮐﺎﮬﻮ، ﺭﻭﻧﮯ ﻟﮓ ﺟﺎﻧﺎ ﮬﮯ ﯾﮧ ﺷﯿﻮﮦ ﺍﺩﺍﺱ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ﺩﺭﺩ ﭘﮍﮬﻨﺎ ، ﮐﻼﻡ ﺩﻝ ﻟﮑﮭﻨﺎ ﮬﮯ

Hareem Naz

Hareem Naz

سبق آموز واقعہ

  ‫ عبرت اور سبق آموز واقعہ امام ابن جوزی رحمة اللہ علیہ نے ایک نہایت ہی سبق آموز واقعہ بیان کیا ہے اصفہان کا ایک بہت بڑا رئیس اپنی بیگم کے ساتھ دستر خوان پر بیٹھا ہوا تھا دسترخوان اﷲ کی نعمتوں سے بھرا ہوا تھا اتنے میں ایک فقیر نے یہ صدا لگائی کہ اﷲ کے نام پر کچھ کھانے کے لیے دے دو اس شخص نے اپنی بیوی کو حکم دیا کہ سارا دستر خوان اس فقیر کی جھولی میں ڈال دو عورت نے حکم کی تعمیل کی جس وقت اس

Hareem Naz

Hareem Naz

suno tum

ﺳﻨﻮ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﺁﮨﭧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﺎ ﺑﮍﯼ ﻣﻨﺖ ﺳﻤﺎﺟﺖ ﺍﻭﺭ ﻟﺠﺎﺟﺖ ﺳﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺧﻮﺍﺏ ﮐﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺳﻼﯾﺎ ﮬﮯ ﮐﻮﺉ ﺁﮨﭧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﺎ ﺑﮩﺖ ﻣﺠﺒﻮﺭ ﮬﻮ ﻧﺎ ﺗﻢ ؟ ﺳﻨﻮ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺑﯿﭩﮭﻮ ﺗﻢ ﮐﻮﺉ ﺁﻧﺴﻮ , ﮐﻮﺉ ﺳﺴﮑﯽ , ﮐﻮﺉ ﮨﭽﮑﯽ ﮐﻮﺉ ﺁﮨﭧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﺗﮭﺎ ﯾﮧ ﺳﺐ ﻣﯿﺮﺍ ﻭﺟﺪﺍﻥ ﮐﮩﺘﺎ ﺗﮭﺎ

Hareem Naz

Hareem Naz

Sakoon Allah k zaat

جو محبتیں ہمیں توڑ کر اللہ سے جوڑتی ہیں انھیں ہرگز کوسنا نہیں چاہئے. ان کے حق میں دعائیں کرنی چاہئے کہ انھوں نے آپ کو کمزور ، بے فیض سہاروں سے محروم کر کے آپ کو اکیلاچھوڑا . آپ کو توڑا تا کہ آپ ٹوٹے ہوئے وجود سے جھکیں ،تو سامنے اللہ دکھائی دے . وہ اللہ جو تب بھی وہاں موجود تھا ، جب ہم سرابوں میں تھے .وہ تب بھی تھا ، جب ہم بت سجائے دلوں میں، آسمان میں اڑتے تھے اور وہ اب بھی وہاں موجود ہے جب ہم ٹوٹے پروں سے زمیں پر گر کر چکنا چور ہوگئے ہیں .  ہم تھام کیوں نہیں لیتے ، اس مضبوط سہارے کو . آخر

Hareem Naz

Hareem Naz

Barish

میں برسوں سے جھیل کا گہرا پانی  تم برسوں سے منزل سے انجان مسافر  چلتے چلتے تھک کر یونہی  ایک دن تم میرے کنارے پر آ بیٹھے  تم نے اپنا دل بہلانے کو  مجھ میں اک کنکر پھینکا  تب سے اب تک میری لہروں میں ہلچل ہے  تم نے مجھ سے میرا جو ٹھراؤ چھینا  واپس کردو ۔ !!!یا پھر 

Hareem Naz

Hareem Naz

khuwaish

خواھشوں کے آنگن میں ۔۔۔۔۔  !!رات دن بسیرے تھے  تتلیاں تمہاری تھیں۔۔۔۔۔۔  !!اور پھول میرے تھے  چاند آسمانوں سے، جب زمین پہ اترتا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔  !!!دیکھنے میں راتیں تھی اصل میں سویرے تھے  تیرے پاس بسنے کی کھائی تھی قسم ، لیکن ۔۔۔۔۔۔۔  !!!!شہر بھی پیارا تھا، لوگ بھی لُٹیرے تھے ۔۔۔۔۔۔  !!!لوٹ گئے

Hareem Naz

Hareem Naz

Yaad aye ga

ﮐﺒﮭﯽ ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﮔﺎ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺳﺐ ﯾﺎﺩ ﺁﺋﮯ ﮔﺎ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﮯ ﮐﺮﺍﮞ ﭼﺎﮨﺖ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻧﺎﻡ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﮮ ﻋﺸﻖ ﮐﯽ ﺷﺪﺕ ﻭﺻﺎﻝ ﻭ ﮨﺠﺮ ﮐﯽ ﻟﺬﺕ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﮨﺮ ﺍﺩﺍ ﮐﻮ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ﺩﮮ ﺩﯾﻨﺎ ﺧﻮﺩ ﺍﭘﻨﯽ ﺧﻮﺍﮨﺸﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮯ ﺑﺴﯽ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ﺩﮮ ﺩﯾﻨﺎ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺳﺐ ﯾﺎﺩ ﺁﺋﮯ ﮔﺎ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮫ ﮐﺎ ﻧﻢ ﺑﮭﯽ

Hareem Naz

Hareem Naz

ishq

عجب لطف ہے اس عشق میں رسوائیوں کا بھی  ہر کوئی آنکھوں میں ڈھونڈتا ہے چہرہ میرے یار کا

Hareem Naz

Hareem Naz

Khawaish

عجب سی آج خواہش ہے پکڑ کر تیرے ہاتھوں کو لگاؤں زور کا تھپڑ  کہوں پھر تیرے کانوں میں محبت بھاڑ میں جاۓ

Hareem Naz

Hareem Naz

×
×
  • Create New...

Important Information

By using this site, you agree to our Terms of Use.