Urooj Butt👑 Posted August 8, 2016 Posted August 8, 2016 اک دشت بے کنار ہے اس میری ذات میں سویا ہوا جہان ہے کن مشکلات میں اپنی نظر سنوار کے دیکھا جو آپ کو اک آپ کا ہی سلسلہ تھا کائنات میں آنکھوں سے اب حضور ! اشارہ نہ کیجئے اور یوں نہ آزما ئیے اب بات بات میں غم خانہءِ غریب ہے رک جایئے مزید کیسے بھرے گا زخمِ جگر ایک رات میں رخسار و ابرو ،گیسو و لب ، سب اداس ہیں رہتی ہے سب کے دیکھ لو تنہائی گھات میں وہ لکھ دے آج میری بھی قسمت کا فیصلہ وشمہ جگر کا خون ہے کالی دوات میں 2
waqas dar⚙ Posted August 9, 2016 Posted August 9, 2016 دلِ بیتاب سے کہہ دو، تڑپنے سے نہ گھبراۓ یہی تو وقت آیا ہے وفا کو آزمانے کا
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now