Urooj Butt👑 Posted October 2, 2016 Posted October 2, 2016 تشنہ کامی کی سزا دو تو مزا آجائے تم ہمیں زہر پلا دو تو مزا آجائے میر محفل بنے بیٹھے ہیں بڑے ناز سے ہم ہمیں محفل سے اٹھا دو تو مزا آجائے تم نے احسان کیا تھا جو ہمیں چاہا تھا اب وہ احسان جتا دو تو مزا آجائے اپنے یوسف کی زلیخا کی طرح تم بھی کبھی کچھ حسینوں سے ملا دو تو مزا آجائے چین پڑتا ہی نہیں ہے تمہیں اب میرے بغیر اب تمہی مجھ کو گنوا دو تو مزا آجائے 1
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now