Urooj Butt👑 Posted July 6, 2018 Posted July 6, 2018 ہمیں پتا ہے کہ کیسے نبھاتے پھرتے ہیں تمام لوگ ہی باتیں بناتے پھرتے ہیں وہ پاس تھا تو چھپاتے تھے ہر کسی سے اُسے جو کھو گیا ہے تو سب کو بتاتے پھرتے ہیں ہم اپنا آپ نہ وحشت میں توڑ بیٹھیں کہیں سو اپنے آپ کو خود سے چھپاتے پھرتے ہیں کسی کو حال سناتے ہوئے نہیں رونا! یہاں کے لوگ ہنسی میں اڑاتے پھرتے ہیں ہمیں ملے گا اگر تُو تو جانے کیا ہو گا ابھی ملا نہیں پھر بھی گنواتے پھرتے ہیں
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now