Zarnish Ali👑 Posted May 31, 2017 Author Posted May 31, 2017 تجھ کو کھو کر بھی رہوں، خلوتِ جاں میں تیری جیت پائی ہے محبت نے عجب مات کے ساتھ پروین شاکر 2
Zarnish Ali👑 Posted June 14, 2017 Author Posted June 14, 2017 چاند اُس دیس میں نکلا کہ نہیں ! جانے وہ آج بھی سویا کہ نہیں ! اے مجھے جاگتا پاتی ہُوئی رات وہ مری نیند سے بہلا کہ نہیں ! بھیڑ میں کھویا ہُوا بچہ تھا اُس نے خود کو ابھی ڈھونڈا کہ نہیں ! مجھ کو تکمیل سمجھنے والا اپنے معیار میں بدلا کہ نہیں ! گنگناتے ہوئے لمحوں میں اُسے دھیان میرا کبھی آیا کہ نہیں ! بند کمرے میں کبھی میری طرح شام کے وقت وہ رویا کہ نہیں ! میری خوداری برتنے والے! تیر اپندار بھی ٹوٹا کہ نہیں ! الوداع ثبت ہُوئی تھی جس پر اب بھی روشن ہے وہ ماتھا کہ نہیں ! پروین شاکر 1
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now