Jump to content

Welcome to Fundayforum. Please register your ID or get login for more access and fun.

Signup  Or  Login

house fdf.png

ADMIN ADMIN

Jannat malik

Sweet Friend
  • Content Count

    903
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    58
  • Points

    1,679 [ Donate ]

Jannat malik last won the day on July 20

Jannat malik had the most liked content!

Community Reputation

2,190 Incredible

About Jannat malik

  • Rank
    Celebration Time
  • Birthday 07/12/1996

Profile Information

  • Gender
    Female
  • Interests
    Instagram , Sleeping
  • Location
    Pakistan

Contact Methods

  • Instagram
    jannat.aryan

Recent Profile Visitors

23,145 profile views
  1. Jannat malik

    Deewan-e-Urdu (دیوان اردو )

    میرے قرب سے میرے وجود تک اسے اختلاف سدا کا تھا میرے غم سے میرے جنون تک یہ فاصلہ بس انا کا تھا میری زندگی سے میری سانس تک وە فلسفہ بس دعا کا تھا میری بات سے تیرے ذکر تک اک سلسلہ جو ھوا کا تھا میری حقیقت سے میرے خواب تک وە بے خبر انتہا کا تھا میرے وہم سے میرے گمان تک اک مرحلہ وفا کا تھا میری طلب سے میرے نصیب تک یہ معاملہ بس خدا کا تھا
  2. Jannat malik

    Deewan-e-Urdu (دیوان اردو )

    قُرب کے نہ، جفا کے ہوتے ہیں سارے جھگڑے انا کے ہوتے ہیں بات نیت کی ہے صرف ورنہ! وقت سارے دُعا کے ہوتے ہیں بھول جاتے ہیں، مت بُرا کہنا لوگ پُتلے خطا کے ہوتے ہیں وہ جو بظاہر کُچھ نہیں لگتے اُن سے رشتے بلا کے ہوتے ہیں وہ ہمارا ہے، اِس طرح سے فیض! جیسے بندے خدا کے ہوتے ہیں۔۔
  3. یہ بھی حیرت کا ہی مقام ہے بیرون ملک ایک ٹرین میں ایک پاکستانی اور ایک ہندوستانی ساتھ ساتھ #بیٹھے ہوئے تھے اور انکے سامنے دو لڑکیاں بیٹھی ہوئ تھیں ایک خوبصورت اور ایک عام سی۔ 👇😜😂 اچانک ٹرین ایک سرنگ میں داخل ہوگئ اور گُھپ اندھیرا چھا گیا اور #چٹاخ کی ایک #زنّاٹے دار اواز گونجی۔ جب دوبارہ روشنی ہوئ تو ہندو اپنا سرخ گال لئے نشانِ حیرت بنا ہوا تھا اور چاروں کچھ یوں سوچ رہے تھے۔😜😂 #عام لڑکی ضرور اس نے #اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اس خوبصورت لڑکی کو چھیڑا ہوگا اور اسنے تھپڑ جڑ دیا ہوگا۔😜😂 #خوبصورت لڑکی اس نے #اندھیرے میں مجھے چھیڑنے کی کوشش کی ہوگی مگر غلطی ہوگئ اور عام لڑکی سے تھپڑ کھالیا۔ #ہندو 😜 پنگا سالے پاکستانی نے لیا ہوگا لیکن اندھیرے میں چماٹ مجھے پڑ گئ۔ #پاکستانی👌😂 یااللہ اِک سُرنگ ہور آوے تاں ایدا دُوجا پاسا وی لال کراں😂😂😂😜😜😂😂😂
  4. امی نے ایک نئی کام والی کو رکھا۔ کچھ دن بعد اچانک بغیر بتائے دو دن کی چھٹی کرلی۔ امی نے کال کی تو جواب ملا؛ " آپ کے فون میں موجودہ رقم اس کال کے لیے ناکافی ہے" امی نے بھائی کو کہا کہ فورا ایزی لوڈ کیا جائے۔ بھائی نے چونکہ شام کو گھر آ کر چین و سکون سے زندگی بھی گزارنی تھی تو فورا کروا دیا۔ امی نے تھوڑی دیر بعد کال کی پھر سے وہی جواب ملا۔ امی کا پارہ ہائی۔ بھتیجے کو کہا تیرے باپ کو توفیق نہیں ہوئی فورا بیلنس ڈلواو۔ بھتیجے نے بھی فورا بیلنس ڈلوایا۔ امی نے کال کی پھر سے وہی جواب۔ بہرحال دو دن بعد محترمہ تشریف لائیں تو امی نے کہا کہ جب بھی تمہیں کال کریں تو یہ کیوں سننے کو ملتا ہے۔ جواب ملا؛ "ارے باجی یہ تو ہماری کالر ٹیون اے"۔ امی شاکڈ ماسی راکڈ😂
  5. ٭دلچسپ انگریزی 1۔ ا*نگلش زبان کے جس بھی لفظ کے شروع یا درمیان میں "q" ہوگا تو اُسکے بعد ہمیشہ "u" آئے گا۔ 2۔ "Dreamt" انگلش میں وہ واحد ایسا لفظ ہے جو "mt" پر ختم ہوتا ہے اس کے علاوہ انگلش میں کوئی ایسا لفظ نہیں 3۔ "Underground" انگلش زبان میں واحد لفظ ہے جو "Und" سے شروع اور "Und" پر ہی ختم ہوتا ہے۔ 4۔ پوری انگلش زبان میں صرف چار الفاظ ایسے ہیں جو "dous" پر ختم ہوتے ہیں Tremendous, Horrendous, Stupendous, & Hazardous 5۔ آکسفورڈ ڈکشنری کے مطابق انگلش زبان کا سب سے بڑا لفظ۔۔! "pneumonoultramicroscopicsilicovolcanoconiosis" یہ ہے جو کہ پھیپھڑے کی ایک بیماری کا نام ہے۔ 6۔ "Therein" انگلش کا ایک ایسا لفظ ہے جس سے دس الفاظ نکل سکتے ہیں۔۔! The, There, He, In, Rein, Her, Here, Ere, Therein, Herein 7۔ Key بورڈ پر صرف بائیں ہاتھ کی انگلیوں سے ٹائپ ہونے والا سب سے بڑا بامعنی لفظ "Stewardesses" ہے۔ 8۔ ہم اپنی روزمرہ گفتگو میں (ok) کا لفظ بہت استعمال کرتے ہیں اِس کی تاریخ کچھ یوں ہے کہ ایک امریکی صدر "اینڈریو جیکسن" نے all correct کے غلط ہجے یعنی oll kurrect استعمال کرتے ہوئے اس کے ابتدائی حروف o.k کو پاپولر بنا دیا۔ 9۔ اگر آپ دنیا کے براعظموں کے نام انگریزی میں لکھیں تو آپ پر انکشاف ہوگا کہ ہر براعظم کا نام جس حرف سے شروع ہوتا ہے، اسی پر ختم ہوتا ہے۔ سوائے America کے North اور South کے 1۔ Asia۔۔۔2۔ Africa۔۔۔3۔ America۔۔۔4۔ Antarctica۔۔۔5۔ Europe۔۔۔6۔ Australia 10۔ "Typewriter" کا لفظ ہی وہ واحد بامعنی لفظ ہے جو آپ Key بورڈ کی صرف پہلی قطار کے حروف کے اندر اندر ٹائپ کر سکتے ہیں۔ 11۔ خدا حافظ کہنے کے لیے انگریزی کا لفظ "good bye" استعمال ہوتا ہے جس کی اصل "God be with you" ہے۔ 12۔ انگریزی میں "Silver" اور "Orange" ہی دو ایسے الفاظ ہیں جن کا کوئی ہم قافیہ لفظ انگریزی میں موجود نہیں۔ 13۔ انگریزی زبان میں صرف تین الفاظ ایسے ہیں جن میں دو "u" ایک ساتھ آتے ہیں Vacuum, Residuum, Continuum
  6. کبھی کبھی ہم ہر چیز سے بھاگنا چاہتے ہیں دُکھ سے پریشانی سے اکیلے پن سے نفرت سے حقارت سے ٹھکرائے جانے سے کسی کے نظر انداز کرنے سے مگر ہم اس میں کامیاب نہیں ہو پاتے

    1. Hareem Naz

      Hareem Naz

       

       

      کبھی ٹھٹھرنا مقدر ہے اور کبھی جلنا

       

      یہ کس خرابہ جاں میں میرا قیام ہوا۔۔۔۔۔

  7. Jannat malik

    Deewan-e-Urdu (دیوان اردو )

    باقی ہر گل پچھ بیلی خوش ہو کے اک اُجڑن دے حالات نا پچھ کیویں کوئی آیا کیویں چھوڑ گیا کیویں ہوئی آخری ملاقات نا پچھ میری عاجزی دے جذبات نا پچھ اودی تلخی دے کلمات نا پچھ توں شاکر آپ سیانا ایں میرا چہرہ پڑھ حالات نا پچھ
  8. Jannat malik

    Deewan-e-Urdu (دیوان اردو )

    بچھڑ کے تم سے راہ عشق میں ہوا کچھ اسطرح...!!! ہوئے تنہا ، چلے تنہا ، گرے تنہا ، اٹھے تنہا...!!!!
  9. انسان کو معلوم بھی نہیں ہوتا اور ایک روز وہ نیند سے جاگتا ہے تو اسے احساس ہوتا ہے کہ اس نے اپنے دکھ کو ہرا دیا ہے۔وہ غم اس کے دل کو اب نہیں کاٹ رہا۔انسان نیند سے جاگتا ہے اور اسے ایک دم سے اس کا کلوژر closure مل جاتا ہے۔غم کو کنارہ مل جاتا ہے۔‘

     

  10. ﺧﻮﺩ ﮐﺸﯽ ﮐﮯ ﺍﮐﺜﺮ ﻣﻌﺎﻣﻼﺕ ﻣﯿﮟ ﻟﻮﮒ ﻣﺮﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﻭﮦ ﯾﮧ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺩﺭﺩ ﻣﺮ ﺟﺎئیں

  11. Jannat malik

    Deewan-e-Urdu (دیوان اردو )

    وہ بے وفا ہےتو کیا، مت کہو برا اس کو کہ جو ہوا سو ہوا، خوش رکھے خدا اس کو نظر نہ آئے تو اس کی تلاش میں رہنا کہیں ملے تو پلٹ کر نہ دیکھنا اس کو وہ سادہ خو تھا زمانے کے خم سمجھتا کیا ہوا کے ساتھ چلا، لے اڑی ہوا اس کو وہ اپنے بارے میں کتنا ہے خوش گماں دیکھو جب اس کو میں بھی نہ دیکھوں تو دیکھنا اس کو
  12. Jannat malik

    Deewan-e-Urdu (دیوان اردو )

    مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں تو میرا شوق دیکھ___ میرا انتظار دیکھ New Content added Less than in a minutes & merged. ‏تُجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں یاد آئیں گے ھم عُجلت میں گنوائے ھوے لوگ۔
  13. Jannat malik

    Deewan-e-Urdu (دیوان اردو )

    آنکھ میں ٹِھہرے ہوئے لوگ کہاں جاتے ہیں عِشق ہو جائے تو پھر روگ کہاں جاتے ہیں
  14. Jannat malik

    Deewan-e-Urdu (دیوان اردو )

    ہماری سمت بھی آ جائے بزمِ یار سے یا رب، کوئی خوشبو تمنا کی کوئی جھونکا محبت کا....
  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

×