waqas dar⚙ Posted September 21, 2016 Posted September 21, 2016 ہر شام شفق پر میں بھٹکوں ، ____ہر رات ستارہ ہو جاؤں جو کنکر بن کر چبھتا ہے ،______ وہ خواب تمہارا ہو جاؤں مرے اشک تمہاری آنکھوں میں اک روز کبھی رستہ پا لیں تم ڈوب کے مجھ میں یوں ابھرو ،__ میں ندی کنارہ ہو جاؤں پھر قطرہ قطرہ بہہ جائے تری باتوں سے ، تری آنکھوں سے ترا دل ایسے پانی کر دوں ، _____میں برف انگارہ ہو جاؤں تم جب جب اس کو دیکھو گے اک کرب سا دل کو کاٹے گا ہر شب آنگن سے یوں گزروں ،____ میں ٹوٹتا تارا ہو جاؤں تم بات کرو گے جینے کی ،تم مجھ سے خود کو مانگو گے میں گونگی بہری موجوں کا بے رحم سا دھارا ہو جاؤں تو لاکھ بسانا چاہے بھی ، __تو کوئی نہ اس میں آئے گا ترے دل کی اجڑی بستی کا _______برباد نظارہ ہو جاؤں پھر ڈھونڈو گے جب کھودو گے اور آخر اک دن رو دو گے تم کبھی نہ جس کو بھر پاؤ __ایسا میں خسارہ ہو جاؤں 1
waqas dar⚙ Posted September 24, 2016 Author Posted September 24, 2016 1 hour ago, Safa mughal said: Hwwwwww nice sharing thnks
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now