Zarnish Ali👑 Posted October 13, 2016 Posted October 13, 2016 ہتھیلی سامنے رکھنا کہ سب آنسو گرے اس میں جو رک جائے گا ہونٹوں پر سمجھ جانا کہ وہ میں ہوں کبھی جو چاند کو دیکھو تو تم یوں مسکرا دینا جو چل جائے ہوا ٹھنڈی تو آنکھیں بند کر لینا جو جھونکا تیز ہو سب سے سمجھ جانا کہ وہ میں ہوں جو زیادہ یاد آؤں میں تو تم رو لینا جی بھر کے اگر ہچکی کوئی آۓ سمجھ جانا کہ وہ میں ہوں اگر تم بھولنا چاہو مجھے شاید بھلا دو تم مگر جب سانس لینا تم سمجھ جانا کہ وہ میں ہوں 3
waqas dar⚙ Posted October 14, 2016 Posted October 14, 2016 مجھے کافر ہی بتاتا ہے یہ واعظ کمبخت میں نے بندوں میں کئی بار خُدا کو دیکھا ہے 1
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now