Urooj Butt👑 Posted November 24, 2016 Posted November 24, 2016 سب اداس لوگوں کی ایک سی کہانی ہے ایک جیسے لہجے ہیں ، ایک جیسی تانیں ہیں شہر یار پر سب کی ایک سی اڑانیں ہیں سب اداس لوگوں کے بے مراد ہاتھوں پر ایک سی لکریں ہیں سب کے زرد ہونٹوں پر قرب کی مناجاتیں ، وصل کی دعائیں ہیں بے چراغ راتوں میں ، بے شمار شکنوں کے ایک سے فسانے ہیں کھکھلاتے لمحوں میں بے وجہ اداسی کے ایک سے بہانے ہیں اشک آنکھ میں رکھ ، کھل کے مسکرانے کی ایک جیسی تشریحیں ، ایک سی وضاحت ہے ایک جیسے شعلوں میں سب کے خواب جلتے ہیں ایک جیسی باتوں پر سب کے دل دھڑکتے ہیں 2
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now