Jump to content

Recommended Posts

Posted

آنکه اٹهی محبت نے انگڑائی لی
دل کا سودا ہوا چاندنی رات میں
جدهر اٹهائی نظر قتل عام تم نے کیا
قضا کا نام ہوا اور کام تم نے کیا
وہ آنکه اٹهی محبت نے انگڑائی لی
دل کا سودا ہوا چاندنی رات میں
ان کی نظروں نے کچھ ایسا جادو کیا
لٹ گئے ہم تو پہلی ملاقات میں
شراب سیخ میں ڈالی کباب شیشے میں
ان کی نظروں نظروں نظروں نظروں نے
ہم پہ ایسا جادو کیا
خود تڑپ کر ان کی جانب دل گیا
ہم ہوش بهی اپنے بهول گئے
ایمان بهی اپنا بهول گئے
اک دل ہی نہیں اس بزم میں ہم نہ جانے کیا کیا بهول گئے
جو بات تهی ان کو کہنے کی وہ بات ہی کہنا بهول گئے
غیروں کے فسانے یاد رہے ہم اپنا فسانہ بهول گئے
کیا کیا نگاہ یار میں تاثیر ہو گئی
بجلی کبهی بنی کبهی شمشیر ہو گئ
محفل میں بار بار انہیں پہ نظر گئ
ہم نے بچائی لاکه مگر پهر ادهر گئی
ان کی نگاہ میں کوئی جادو ضرور تها
جس پر پڑی اسی کے جگر میں اتر گئی
اے بن کے تصویر غم رہ گئے
اے کهوئے کهوئے سے ہم رہ گئے
بانٹ لی سب نے آپس میں خوشیاں
میرے حصے میں غم رہ گئے ہیں
اب نہ اٹهنا سرہانے سے میرے
اب تو گنتی کے دم رہ گئے ہیں
اے صبا ایک زحمت زرااااااا پهر
ان کی زلفوں میں خم رہ گئے ہیں
کائنات جفا و وفا میں
ایک تم ایک ہم رہ گئے ہیں
آج ساقی پلا زید کو بھی
ایک یہ محترم رہ گئے ہیں
نظر ملا کہ میرے پاس آ کہ لوٹ لیا
نظر ہٹی تجهے پهر مسکرا کہ لوٹ لیا
کوئی یہ لوٹ تو دیکھو کہ اس نے جب چاہا
مجهی میں رہ کر مجهی میں سما کہ لوٹ لیا
نہ لٹتے ہم مگر ان مست انکهڑیوں نے جگر
نظر بچاتے ہوئے ڈبڈبا کے لوٹ لیا
ان کی نظروں نے ہم پہ ایسا جادو کیا
لٹ گئے ہم تو پہلی ملاقات میں
ساته اپنا وفا میں نہ چهوٹے کبهی
پیار کی ڈور بنده کر نہ چهوٹے کبهی
چهوٹ جائے زمانہ کوئی غم نہیں
ہاته تیرا رہے بس میرے ہاته میں
آنکه اٹهی محبت نے انگڑائی لی
دل کا سودا ہوا چاندنی رات میں
جدهر اٹهائی نظر قتل عام تم نے کیا
قضا کا نام ہوا اور کام تم نے کیا
وہ آنکه اٹهی محبت نے انگڑائی لی
دل کا سودا ہوا چاندنی رات میں
ان کی نظروں نے کچھ ایسا جادو کیا
لٹ گئے ہم تو پہلی ملاقات میں
شراب سیخ میں ڈالی کباب شیشے میں
ان کی نظروں نظروں نظروں نظروں نے
ہم پہ ایسا جادو کیا
خود تڑپ کر ان کی جانب دل گیا
ہم ہوش بهی اپنے بهول گئے
ایمان بهی اپنا بهول گئے
اک دل ہی نہیں اس بزم میں ہم نہ جانے کیا کیا بهول گئے
جو بات تهی ان کو کہنے کی وہ بات ہی کہنا بهول گئے
غیروں کے فسانے یاد رہے ہم اپنا فسانہ بهول گئے
کیا کیا نگاہ یار میں تاثیر ہو گئی
بجلی کبهی بنی کبهی شمشیر ہو گئ
محفل میں بار بار انہیں پہ نظر گئ
ہم نے بچائی لاکه مگر پهر ادهر گئی
ان کی نگاہ میں کوئی جادو ضرور تها
جس پر پڑی اسی کے جگر میں اتر گئی
اے بن کے تصویر غم رہ گئے
اے کهوئے کهوئے سے ہم رہ گئے
بانٹ لی سب نے آپس میں خوشیاں
میرے حصے میں غم رہ گئے ہیں
اب نہ اٹهنا سرہانے سے میرے
اب تو گنتی کے دم رہ گئے ہیں
اے صبا ایک زحمت زرااااااا پهر
ان کی زلفوں میں خم رہ گئے ہیں
کائنات جفا و وفا میں
ایک تم ایک ہم رہ گئے ہیں
آج ساقی پلا زید کو بھی
ایک یہ محترم رہ گئے ہیں
نظر ملا کہ میرے پاس آ کہ لوٹ لیا
نظر ہٹی تجهے پهر مسکرا کہ لوٹ لیا
کوئی یہ لوٹ تو دیکھو کہ اس نے جب چاہا
مجهی میں رہ کر مجهی میں سما کہ لوٹ لیا
نہ لٹتے ہم مگر ان مست انکهڑیوں نے جگر
نظر بچاتے ہوئے ڈبڈبا کے لوٹ لیا
ان کی نظروں نے ہم پہ ایسا جادو کیا
لٹ گئے ہم تو پہلی ملاقات میں
ساته اپنا وفا میں نہ چهوٹے کبهی
پیار کی ڈور بنده کر نہ چهوٹے کبهی
چهوٹ جائے زمانہ کوئی غم نہیں
ہاته تیرا رہے بس میرے ہاته میں
آنکه اٹهی محبت نے انگڑائی لی
دل کا سودا ہوا چاندنی رات میں

  • 1 year later...
Posted

کیتا سوال میاں مجنوں نوں
تیری لیلا رنگ دی کالی اے
دتا جواب میاں مجنوں نے 
تیری آنکھ نہ ویکھن والی اے
قرآن پاک دے ورق چٹے
اتے لکھی سیاہی کالی اے
چھڈوے بلھیا دل دے چھڈیا
تے کی گوری تے کی کالی اے
بابا بلھے شاہ

Posted
3 hours ago, Zarnish Ali said:

کیتا سوال میاں مجنوں نوں
تیری لیلا رنگ دی کالی اے
دتا جواب میاں مجنوں نے 
تیری آنکھ نہ ویکھن والی اے
قرآن پاک دے ورق چٹے
اتے لکھی سیاہی کالی اے
چھڈوے بلھیا دل دے چھڈیا
تے کی گوری تے کی کالی اے
بابا بلھے شاہ

 

hahaha yahi tu mai kahta khubsorti dekhne wale ki ankh mai huti :D per koi samjhta nahi :p 

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
  • Recently Browsing   0 members

    • No registered users viewing this page.
  • Forum Statistics

    2.6k
    Total Topics
    9.8k
    Total Posts
×
×
  • Create New...

Important Information

By using this site, you agree to our Terms of Use.