waqas dar⚙ Posted September 8, 2015 Posted September 8, 2015 تمہیں کس نے کہا پگلیمجھے تم یاد آتی ھو ؟؟؟بہت خوش فہم ھو تم بھیتمھاری خوش گمانی ہےمیری آنکھوں کی سرخی میںتمھاری یاد کا مطلب ؟؟میرے شب بھر کے جگنے میںتمھارے خواب کا مطلب ؟؟یہ آنکھیں تو ہمیشہ سے ہیمیری سرخ رہتی ہیںتمہیں معلوم ہی ہو گااس شہر کی فضا کتنی آلودہ ہےتو یہ سوزش اسی فضا کے باعث ہےتمہیں کس نے کہا پگلیکہ میں شب بھر نہیں سوتامجھے اس نوکری کے سب جھمیلوں سےفرصت ملے تو تب ہے نامیری باتوں میں لرزش ہے؟میں اکثر کھو سا جاتا ہوں؟تمہیں کس نے کہا پگلیمحبت کے علاوہ اور بھی تو درد ہوتے ہیںفکر معاش، سکھ کی تلاشایسے اور بھی غم ہیںاور تمان سب غموں کے بعد آتی ھوتمہیں کس نے کہا پگلی؟مجھے تم یاد آتی ھویہ دنیا والے پاگل ہیںزرا سی بات کو یہ افسانہ سمجھتے ہیںمجھے اب بھی یہ پاگلتیرا دیوانہ سمجھتے ہیںتمہیں کس نے کہا پگلیمگر شاید ٲٲٲٲٲٲٲمگر شاید ، میں جھوٹا ھوںمیں ریزا ریزا ٹوٹا ھوں 2
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now