Dil e beqarar dil beqarar 1 2 3 4 5 Submit Entry posted by Hareem Naz March 2, 2017 614 views Share https://fundayforum.com/blogs/entry/2866-dil-e-beqarar/ More sharing options... Followers 0 ﺍﺑﮭﯽ ﺿﺪ ﻧﮧ ﮐﺮ ﺩﻝِ ﺑﯿﻘﺮﺍﺭ ﮐﮧ ﭘﺎﺱِ ﮨﺠﻮﻡِ ﺳﺘﻤﮕﺮﺍﮞ ﺍﺑﮭﯽ ﮐﻮﻥ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻭﻓﺎ ﮐﺮﺋﮯ ﺍﺑﮭﯽ ﮐﺲ ﮐﻮ ﻓﺮﺻﺘﯿﮟ ﺍﺳﻘﺪﺭ ﮐﮧ ﺳﻤﯿﭧ ﮐﺮ ﺗﯿﺮﯼ ﮐﺮﭼﯿﺎﮞ ﺗﯿﺮﮮ ﺣﻖ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﺋﮯ waqas dar 1 Report Entry
waqas dar 7,311 Posted March 14, 2017 Report تو ایک قدم جو میری طرف بڑھا دیتا میں منزلیں تری دہلیز سے ملا دیتا خبر تو دیتا مجھے مجھ کو چھوڑ جانے کی میں واپسی کا تجھے راستہ بتا دیتا مجھے تو رہنا تھا آخر حد- تعین میں وہ پاس آتا تو میں فاصلہ بڑھا دیتا ہم ایک تھے تو ہمیں بے صدا ہی رہنا تھا پکارتا وہ کسے؟ میں کسے صدا دیتا؟ وہ خواب دیکھ رہی تھیں یہ جاگتی آنکھیں چراغ خود نہیں بجھتا، تو میں بجھا دیتا ہوا کے رخ پہ مرا گاؤں ہی نہ تھا ورنہ جو مٹھیوں میں بھری تھی وہ خاک اڑا دیتا (کیفی وجدانی) Quote
1 Comment
Recommended Comments
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.