اسے کہنا
محبت یوں بھی ہوتی ہے
مہینوں رابطہ نہ ہو
بھلےبرسوں قبل دیکھا ہو
ہم نے ایک دوجے کو
مگر پھر بھی
سلامت ھی یہ رہتی ہے
یہ برگ و بار لاتی ہے
اسے کہنا
مجھے اس سے محبت ہے
کہ جیسے پھول کا خوشبو سے اک انجان رشتہ ہے
اسے کہنا
محبت میں کبھی وہ پھول بن جائے
کبھی خوشبو وہ بن جائے
اسے کہنا محبت میں
ہے کوئی تیسرا بھی جو
محبت کی وجہ بھی ہے
کہ جس پھوٹتے ہیں پیار کے
سارے ہی سرچشمے
اسے کہنا
کہ دنیا میں
نہ جانے کب ملیں گے ہم
مگر روز حشر ہم ساتھ ہوں گے عرش کے نیچے
ہاں اس کے عرش کے نیچے
جو میرا اور تمہارا
اور محبت کا خدا بھی ہے
محبت یوں بھی ہوتی ہے
مہینوں رابطہ نہ ہو
بھلےبرسوں قبل دیکھا ہو
ہم نے ایک دوجے کو
مگر پھر بھی
سلامت ھی یہ رہتی ہے
یہ برگ و بار لاتی ہے
اسے کہنا
مجھے اس سے محبت ہے
کہ جیسے پھول کا خوشبو سے اک انجان رشتہ ہے
اسے کہنا
محبت میں کبھی وہ پھول بن جائے
کبھی خوشبو وہ بن جائے
اسے کہنا محبت میں
ہے کوئی تیسرا بھی جو
محبت کی وجہ بھی ہے
کہ جس پھوٹتے ہیں پیار کے
سارے ہی سرچشمے
اسے کہنا
کہ دنیا میں
نہ جانے کب ملیں گے ہم
مگر روز حشر ہم ساتھ ہوں گے عرش کے نیچے
ہاں اس کے عرش کے نیچے
جو میرا اور تمہارا
اور محبت کا خدا بھی ہے
0

0 Comments
Recommended Comments
There are no comments to display.
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now