- 📢 Welcome to FundayForum – Explore Trending Topics
- 🌟 Discover What’s Trending Today
- Charli XCX surprises fans on first Music, Fashion, Film tour show
- Girl, 15, charged with murder in Chicago red line train death: Everything to know
- ‘Time Traveler' who claims he visited 3700 warns of AI robot apocalypse with‘Proof'
- Big star studded festival canceled after beach damage
- Olivia Rodrigo marks new UK milestone with 'YSPSFAGSIL'
- Capt (retd) Sohail Chaudhry named Islamabad IGP; Ali Nasir Rizvi handed NCCIA charge
- Nicole Kidman gets emotional discussing ADELA's tributary song
- Anthropic CEO surges AI industry to ‘pace the frontier': Here's what he proposed
- AI could kill every human within 10 years, researchers warn: Here's how it could happen
- Brad Pitt leans on Ines de Ramon after being hurt by his kids
Islam & Guidance
Explore authentic Islamic teachings and guidance from the Holy Quran and Sunnah. Learn, understand, and follow the path of Islam in daily life for spiritual growth.
Islamic Content Rules | اسلامی مواد کے قواعد
- This section is strictly for Islamic content including Quran, Seerat, Ahadees, and Islamic teachings.
- Only authentic and verified information from reliable Islamic sources is allowed.
- Respect all Islamic values; no disrespectful, misleading, or controversial content is permitted.
- Posts must be placed in the correct subcategory: Quran o Tarjuma, Seerat, Sunnah o Ahadees, 25 Prophets in Quran Biography & History, ETC
- Avoid spam, unrelated discussions, or personal opinions without references.
-
- 0 replies
- 3k views
Last reply by CraXy MaNo, -
-
- 0 replies
- 2.1k views
View File Full ramazan Timetable 2017 with Ashra Dua PDF File Ramazan Month ki daily dua'ain and timetable of 2017 . 28 May to 25 June 2017. click to download or read at fundayforum in pdf format. Submitter waqas dar Submitted 05/28/2017 Category Islamic Writer/Author
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 2.4k views
View File Ramazan Mubarika ki dua'ain.pdf Ramazan Month ki daily dua'ain. 1 to 30 . click to download or read at fundayforum in pdf format. Submitter waqas dar Submitted 05/28/2017 Category Islamic Writer/Author
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 1.5k views
View File Ramazan Timetable 2017 Pakistan Download or click to find out timetable of Ramazan 2017 Pakistan in PDF format. 28 May To 25 June 2017 Submitter waqas dar Submitted 05/28/2017 Category Islamic Writer/Author waqas dar
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 1.5k views
ستارے کیا کہتے ہیں؟؟ یہ سراسرایمان شکن باتیں ہیں ان پر یقین کرنا انسان کو شرک کی گمراہی تک لے جاسکتا ہے لہذا ہماری ذمہ داری ہے کہ نہ صرف ان باتوں کا انکارکریں بلکہ ان اخبارات اور رسائل کی حوصلہ شکنی بھی کریں اور اس کے خلاف آواز اٹھائیں۔ :اس پر کثرت سے احادیث موجود ہیں یہاں پر ستاروں سے متعلق صحیح مسلم کی چند احادیث پیش خدمت ہیں امام مسلم رحمہ الله نے "کتاب الایمان" میں ایک باب باندھا ہے جس کا نام "باب بَيَانِ كُفْرِ مَنْ قَالَ مُطِرْنَا بِالنَّوْءِ(اس شخص کے کفر کا بیان جو کہے کہ بارش ستاروں کی گردش ہوتی ہے)" رکھا ہے۔ اس باب سے چند احادیث یہاں نقل کی جاتی ہیں۔ حدیث: 231 دَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيى ، قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ ، عَنْ صَالِحِ بْنِ كَيْس…
Last reply by Waqas Dar, -
- 4 replies
- 4.1k views
The prophet (Peace be upon him) said: Remember ALLAH during times of ease and HE will remember you during times of difficulty. [Tirmidhi]
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 2.6k views
🌹 عشرہ مبشرہ صحابہ کرام 🌹 (1) خلیفۃ المسلمین اول نام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ عبداللہ لقب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ صدیق و عتیق کنیت ۔ ۔ ۔ ۔ ابو بکر والد کا نام ۔ ۔ ۔ عثمان ( ابو قحافہ ) والدہ کا نام ۔ ۔ ۔ سلمی ( ام الخیر ) تاریخِ پیدائش ۔ ۔ آپ ﷺ کے پیدائش سے دوسال چند ماہ بعد تاریخِ وفات ۔ ۔ 22 جمادی الثانی 13 ھ مدتِ خلافت ۔ ۔ 2 سال و 33 ماہ (2) خلیفہ دوم نام ۔ ۔ ۔ ۔ عمر لقب ۔ ۔ ۔ فاروق کنیت ۔ ۔ ۔ ابو حفص والد کا نام ۔ ۔ ۔ خطاب والدہ کا نام ۔ ۔ ۔ حنتمہ تاریخِ پیدائش ۔ 583 م مکہ میں تاریخِ وفات ۔ ۔ ۔ 1 محرم الحرام 23ھ مدتِ خلافت ۔ ۔ 10 و 66 ماہ (3)_ خلیفہ سوم نام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ عثمان لقب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ذوالنورین کنیت ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اب…
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 1.8k views
یوم السبت ،، کچھ دن پہلے میں کسی کا بیان سن رہا تھا جس میں یوم السبت والے لوگوں کا تذکرہ ہوا یعنی ہفتے کہ دن والے،، جو مجھ سمجھ میں آیا سوچا آپ کو بھی بتا دوں یہ قوم ہفتے میں 6 دن اپنے روز مرہ کہ کام کرتے اور ہفتے والے دن صرف اللہ کی عبادت کرتے،، ان کا پیشہ مچھلی پکڑنا تھا یہ پورے ہفتے میں 6 دن مچھلیاں پکڑتے مگر 7ویں روز یعنی ہفتہ اللہ کی عبادت کرتے،، قدرت کا کرشمہ سمجھئے اسے کہ 6دنوں میں اتنی مچھلیاں نہیں آتی جتنی ہفتے والے دن آتے،، پہلے تو وہ لوگ معمول کہ مطابق مچھلیاں پکڑتے اور 7واں روز اللہ کی عبادت میں گزارتے،، مگر پھر شیطان کا زور ان پہ بھڑنے لگا اور وہ دل ہی دل میں تمنا کرتے کہ کاش ہمیں عبادت نہ کرنی پڑے اور ہم اس دن مچھلیاں پکڑ لیں خیر…
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 2.4k views
حجر اسود کے حوادث تاریخ کے آئینے میں حجر اسود عربی زبان کے دو الفاظ کا مجموعہ ہے۔ حجر عربی میں پتھر کو کہتے ہیں اور اسود سیاہ اور کالے رنگ کے لیے بولا جاتا ہے۔ حجر اسود وہ سیاہ پتھر ہے جو کعبہ کے جنوب مشرقی دیوار میں نصب ہے۔ اس وقت یہ تین بڑے اور مختلف شکلوں کے کئی چھوٹے ٹکڑوں پرمشتمل ہے۔ یہ ٹکڑے اندازاً ڈھائی فٹ قطر کے دائرے میں جڑے ہوئے ہیں جن کے گرد چاندی کا گول چکر بنا ہوا ہے۔ جو مسلمان حج یاعمرہ کرنےجاتے ہیں ان کے لیے لازم ہے کہ طواف کرتے ہوئے ہر بار حجراسود کو بوسہ دیں۔ اگر ہجوم زیادہ ہو تو ہاتھ کے اشارے سے بھی بوسہ دیا جاسکتا ہے۔ جس کو استلام کہتے ہیں۔ تاریخ وحوادث تاریخ میں کم ازکم چھ واقعات ملتے ہیں جب حجر اسود کو چوری کیا گیا یہ اس کو توڑنے کی کوشش کی گئی۔…
Last reply by jannat malik, -
- 11 replies
- 6.2k views
الله کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔ ۔ ۔ اور کچھ لوگ اللہ کے سوا اور معبود بنا لیتے ہیں کہ انہیں اللہ کی طرح محبوب رکھتے ہیں ۔ ۔ اور ایمان والوں کو الله کے برابر کسی کی محبت نہيں ۔ ۔ اور کیسے ہو اگر دیکھیں ظالم وہ وقت جبکہ عذاب ان کی آنکھوں کے سامنے آئے گا اس لیے کہ سارا زور اللہ کو ہے اور اس لئے کہ اللہ کا عذاب بہت سخت ہے۔ ۔ ۔ جب بیزار ہوں گے پیشوا اپنے پیرؤوں سے اور دیکھیں گے عذاب اور کٹ جائیں گی ان سب کی ڈوریں ۔ ۔ ۔ کہیں گے پیرو کاش ہمیں لوٹ کر جانا ہوتا (دنیا میں ) تو ہم ان سے توڑ دیتے جیسے انہوں نے ہم سے توڑ دی۔ ۔ یونہی اللہ انہیں دکھائے گا ان کے کام ان پر حسرتیں ہو کر ۔ ۔ اور وہ دوزخ سے نکلنے والے نہیں۔ ۔ ۔ سورۃ بقرہ آیات 165,166,167
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 1.2k views
Be ever grateful to Allah for everything that you possess including your wealth, health, status, intellectual abilities and life. Allah says: "Is, then, He Who creates comp12arable to any that cannot create? Will you not, then, take heed? For should you try to count Allah's blessings, you could never compute them" (An-Nahl 16:17-19). If you are ungrateful, Allah is unaffected. If you become grateful, then you have taken the first step towards becoming a true Believer. It is for this reason that the Prophet exhorted us to "Love Allah as we benefit from His grace" (Tirmidhi). Allah reminds us: " And whoever is grateful, he is only grateful for the benefit of hi…
Last reply by Waqas Dar, -
- 5 replies
- 1.8k views
#سخاوت ایک آدمی نے حاتم طائی سے پوچھا: ”اے حاتم! کیا سخاوت میں کوئی تجھ سے آگے بڑھا ہے؟ …”حاتم نے جواب دیا: ہاں!… قبیلہ طے کا ایک یتیم بچہ مجھ سے زیادہ سخی نکلا جس کا قصہ کچھ یوں ہے کہ دوران سفر میں شب بسری کے لیۓ ان کے گھر گیا، اس کے پاس دس بکریاں تھیں، اس نے ایک ذبح کی، اس کا گوشت تیار کیا اور کھانے کیلئے مجھے پیش کر دیا- اس نے کھانے کے لیۓ مجھے جو چیزیں دیں ان میں مغز بھی تھا- میں نے اسے کھایا تو مجھے مغزبہت پسند آیا- میں نے کہا: “واہ سبحان اللہ! کیا خوب ذائقہ ہے”یتیم بچہ فوراً باہر نکلا اور ایک ایک کر کے تمام بکریاں میری لا علمی میںاس نے ذبح کر ڈالیں اور سب کے مغز مجھے پیش کر دیے- جب میں جانے لگا تو کیا دیکھا کہ گھر کے ارد گرد ہر طرف خون ہی خون بکھرا پڑا ہے- میں نے …
Last reply by jannat malik, -
- 2 replies
- 1.5k views
" محبّت کا انداز '' صحابہ کرام رضوان اللّہ عنہُم خوش نصیب حضرات تھے۔جنہیں حضور صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کے لعابِ دہن شریف اور وضو کے پانی کو اپنے مونہوں پر مَلنے کا شرف حاصل ہُوا۔ہمیں حضور صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف منسوب کوئی بھی چیز مِل جائے تو ہم کیوں نہ اُسے اپنے سر آنکھوں پر رکھیں اور چُومیں۔ محبّت اگر ہو تو محبوب کی ہر چیز پیاری لگتی ہے۔ایک عربی شاعر نے بزبانِ مجنوں یوں کہا ہے: اَرُوحُ اِلَی الدِّیَارِ دِیَارِ لیلیٰ وَاقُبّلُ ذالجِدَارَ وَ ذَالجِدَارَ وَمَا حُبُّ الدِّیَارِ شَغَفنَ قَلِبی وَلَکِن حُبُّ مَن سَکَنَ الدِّیَار '' میں لیلیٰ کے شہر جاتا ہوں تو کبھی اِس دیوار کو چُومتا ہوں کبھی اُس دیوار کو،اور مجھے اس بات پر شہر کی محبّت آمادہ …
Last reply by jannat malik, -
- 6 replies
- 3.8k views
.....عشق مجازی اور عشق حقیقی بات ہو رہی تھی پیار محبت اور عشق کی۔ سب اپنی اپنی زبان میں داستان عشق بیان کر رہے تھے۔ کہ اتنے میں مجھے کسی نے کہا کہ آپ ہر بات کو اسلام کے ساتھ منسوب کر دیتے ہیں آج کیوں خاموش ہیں۔ کیا عشق اسلام میں منع ھے۔ تو میں نے عرض کی کہ اس عشق کی وجہ سے تو یہ کائنات تخلیق ہوئی ھے تو پھر اسلام میں یہ کیسے منع ہس سکتا ھے۔ میری نظر میں تو پہلا عاشق ہی رب تعالیٰ ھے اور ہم میں سے جو کوئی بھی عشق میں مبتلا ہوتا ہے وہ سنت الٰہی پوری کر رہا ہوتا ھے۔ یہ عشق بھی بڑی عجب شے ہے جوں جوں اس عشق میں داخل ہوتے جائیں آپ روبوٹ سے بنتے چلے جاتے ہیں۔ عاشق قربانی کے جذبے سے سرشار اپنے معشوق کے لئیے سب کچھ لٹانے کے لئیے ہر لمحہ تیار رہتا ھے۔ عشق کی بھی کئی قِسمیں ہیں …
Last reply by jannat malik, -
- 7 replies
- 2.4k views
:ایک مشہور مصنف نے اپنے مطالعے کے کمرےمیں قلم اٹھایا اور ایک کاغذ پر لکھا ٭٭٭ گزشتہ سال میں، میرا آپریشن ہوا اور پتا نکال دیا گیا، بڑھاپے میں ہونے والے اس آپریشن کی وجہ سے مجھے کئی ہفتے تک بستر کا ہو کر رہنا پڑا۔ ٭٭٭ اسی سال میں ہی میری عمر ساٹھ سال ہوئی اور مجھے اپنی پسندیدہ اور اہم ترین ملازمت سے سبکدوش ہونا پرا۔ میں نے نشرو اشاعت کے اس ادارے میں اپنی زندگی کے تیس قیمتی سال گزارے تھے۔ ٭٭٭ اسی سال ہی مجھے اپنے والد صاحب کی وفات کا صدمہ اٹھانا پڑا۔ ٭٭٭ اسی سال میں ہی میرا بیٹا اپنے میڈیکل کے امتحان میں فیل ہو گیا، وجہ اس کی کار کا حادثہ تھا جس میں زخمی ہو کر اُسے کئی ماہ تک پلستر کرا کر گھر میں رہنا پڑا، کار کا تباہ ہوجانا علیحدہ سے نقصان تھا۔ صفحے کے نیچے اس ن…
Last reply by jannat malik, -
- 3 replies
- 2k views
Farz namaz or tahajud کیا آپ کو معلوم ہے فرض نمازوں اور تہجد میں کیا فرق ہے؟ ۱.فرض نمازوں کے لئے انسان منادی دیتا ہے جبکہ تہجد کے لیے اللہ پاک منادی دیتا ہے ۲. فرض نماز کی ندا (اذان) کو تمام انسان سنتے ہیں جبکہ تہجد کی ندا کو بعض خوش بخت انسان سنتے ہیں ۳. فرض نماز کو بہت سارے لوگ پڑھتے ہیں لیکن تہجد اللہ کے خاص بندے پڑھتے ہیں ۴.فرض نماز کی پکار حی علی الصلاہ یعنی آؤ نماز کی طرف جبکہ تہجد کی پکار ہے ہے کوئی مانگنے والا کہ اس کو میں عطا کروں اے اللہ تہجد کی محبت اور توفیق عطا فرما. آمین
Last reply by jannat malik, -
- 4 replies
- 1.7k views
ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎلی ﻋﻨﮧ ﮐﮯ ﺩﻭﺭ ﺧﻼﻓﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ گانا گانے والا رہتا ﺗﮭﺎ ﺟﻮ گانے ﮔﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ. ﺟﺐ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ 80 ﺳﺎﻝ ﮬﻮ ﮔﺌﯽ ﺗﻮ اس کی ﺁﻭﺍﺯ ﻧﮯ اس کا ﺳﺎﺗﮫ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ. ﺍﺏ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮔﺎﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻨﺘﺎ ﺗﮭﺎ. ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻓﻘﺮ ﻭ ﻓﺎﻗﮯ ﻧﮯ ﮈﯾﺮﮮ ﮈﺍﻝ ﻟﺌﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﺎ ﺳﺎﺭﺍ ﺳﺎﻣﺎﻥ ﺑِﮏ ﮔﯿﺎ. ﺁﺧﺮ ﺗﻨﮓ ﺁ ﮐﺮ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺟﻨﺖ ﺍﻟﺒﻘﯿﻊ ﻣﯿﮟ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﮯ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﻮ ﭘﮑﺎﺭنے لگا... ﯾﺎ ﺍﻟﻠﮧ ! ﺍﺏ ﺗﻮ ﺗﺠﮭﮯ ﭘﮑﺎﺭﻧﮯ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ۔۔۔۔۔ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮭﻮﮎ ﮬﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﮯ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮬﯿﮟ ﯾﺎ ﺍﻟﻠﮧ ! ﺍﺏ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻨﺘﺎ ﺗﻮ ﺗﻮ میری ﺳﻦ..! ﺗﻮ ﺗﻮ میری ﺳﻦ..! ﻣﯿﮟ ﺗﻨﮓ ﺩﺳﺖ ﮨﻮﮞ ﺗﯿﺮﮮ ﺳﻮﺍ ﻣﯿﺮﮮ ﺣﺎﻝ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻭﺍﻗﻒ ﻧﮩﯿﮟ.. ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﻣﺴﺠﺪ ﻣﯿﮟ ﺳﻮ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺁﻭﺍﺯ ﺁﺋﯽ اے ﻋﻤﺮ ! ﺍﭨﮭﻮ..! ﻣﯿﺮﺍ ﺍﯾﮏ ﺑﻨﺪﮦ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﻘﯿﻊ…
Last reply by jannat malik, -
- 1 reply
- 846 views
یہ تحریر نہ پڑھی تو سمجھو کچھ بھی نہ پڑھا ایک بار جب جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آے تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہو ں جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل جہاں آج میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا نظارہ کرکہ آیا ہوں اسکو دیکھنے سے مجھ پہ غم کے آثار نمودار ہوے ہیں نبی کریم نے فرمایا جبرائیل مجھے بھی جہنم کے حالات بتاو جبرائیل نے عرض کی جہنم کے کل سات درجے ہیں ان میں جو سب سے نیچے والا درجہ ہے اللہ اس میں منافقوں کو رکھے گا اس سے اوپر والے چھٹے درجے میں اللہ تعالی مشرک لوگوں کو ڈلیں گے اس سے اوپر پانچویں درجے میں اللہ سورج اور چاند کی پرستش کرنے والوں کو ڈالیں گے چوتھ…
Last reply by jannat malik, -
- 2 replies
- 1.4k views
ایک پہاڑی علاقے میں ایک بزرگ اپنے نوجوان پوتے کے ساتھ رہتے تھے۔ وہ ہر روز صبح سویرے قرآن کی تلاوت کیا کرتے۔ پوتا بھی ہمیشہ ان جیسا بننے کی کوشش کرتا۔ ایک دن پوتا کہنے لگا ’’دادا، میں بھی آپ کی طرح قرآن پاک پڑھنے کی کوشش کرتا ہوں، لیکن مجھے سمجھ نہیں آتی۔ اور جو سمجھ آئے، جیسے ہی قرآن بند کروں، بھول جاتا ہوں۔ ایسے میں قرآن پڑھنے سے ہم کیا سیکھتے ہیں؟‘‘ دادا نے خاموشی سے کوئلوں والی ٹوکری میں سے کوئلے نکال انگیٹھی میں ڈالے۔ پھر ٹوکری پوتے کو دے کر کہا ’’جا پہاڑ کے نیچے بہتی ندی سے مجھے پانی کی ٹوکری بھر کر لا دے۔‘‘ لڑکے نے دادا کی بات پر عمل کیا۔ لیکن واپس پہنچنے تک سارا پانی ٹوکری کے سوراخوں میں سے بہ گیا۔ دادا مسکرائے اور کہا ’’تم اس دفعہ اور زیادہ تیز قدم اٹھا…
Last reply by jannat malik, -
- 1 reply
- 1.2k views
سچ تو یہ ہے کہ جو اللہ کو واقعی اپنا آپ سونپ دے، اللہ کیسے اسے چھوڑ سکتا ہے؟؟؟ اللہ تو انکو بھی نہیں چھوڑتا جو اس سے دور بھاگتے پھرتے ہیں- بہانے دے دے کر انہیں بلاتا ہے- پھر جو سچ مچ سچے دل، روح، جسم و جان سے اپنا آپ سونپ دے تو اسے تو اللہ اور، اور، اور محبت سے تھام لیتا ہے، کیونکہ ایک حدیث قدسی کے مطابق اللہ پاک فرماتے ہیں کہ: "میں اپنے بندے کے گمان کے ساتھ ہوں- اور جب وہ مجھے اپنے دل میں یاد کرتا ہے تو میں بھی اسے اپنے دل میں یاد کرتا ہہ- اور جب وہ مجھے مجلس میں یاد کرتا ہے تو اسے اس سے بہتر فرشتوں کی مجلس میں یاد کرتا ہوں- اور اگر وہ مجھ سے ایک بالشت قریب آتا ہے تو میں اس سے ایک ہاتھ قریب ہو جاتا ہوں، اور اگر وہ مجھ سے ایک ہاتھ قریب آتا ہے تو میں اس سے دو ہاتھ…
Last reply by jannat malik, -
- 0 replies
- 1k views
سر تا پا انکسار ہوں، توبہ قبول ہو توبہ قبول ہو، میری توبہ قبول ہو گزری تمام عمر میری لہو لعب میں نیکی نہیں ہے کوئی عمل کی کتاب میں صالح عمل بھی کوئی نہیں ہے حساب میں دستِ دعا بلند ہے تیری جناب میں توبہ قبول ہو، میری توبہ قبول ہو عیش و نشاط ہی میں گزاری ہے زندگی ہر زاویئے سے اپنی سنواری ہے زندگی میرا خیال یہ تھا کہ جاری ہے زندگی لیکن یہ حال اب ہے کہ بھاری ہے زندگی توبہ قبول ہو، میری توبہ قبول ہو تیرے کرم کو، تیری عطا کو بھلا دیا اعمال کی جزا و سزا کو بھلا دیا طاقت ملی تو کرب و بلا کو بھلا دیا ہر ناتواں کی آہِ رساں کو بھلا دیا توبہ قبول ہو، میری توبہ قبول ہو میں تو سمجھ رہا تھا کہ دولت ہے جس کے پاس اس کو نہ کوئی خو…
Last reply by Anabiya Haseeb, -
- 5 replies
- 2.7k views
بسْــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيـــــْــمِ○ اَسْمَآءُالْحُسْنى هُوَ َاللَّهُ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلاَّ اللّهُ هُوَ ❤الرَّحْمَنُ ❤ الرَّحِيمُ ❤الْمَلِكُ ❤الْقُدُّوسُ ❤ السَّلَامُ ? الْمُؤْمِنُ ?الْمُهَيْمِنُ ?الْعَزِيزُ ?الْحَبَّارُ ? الْمُتَكَبِّرُ ?الْخَالِقُ ?الْبَارِئُ ?الْمُصَوِّرُ ?الْغَفَّار ُ? الْقَهَّار ُ ? الْوَهَّابُ ?الرَّزَّاقُ ?الْفَتَّاحُ ?الْعَلِيمُ ? الْقَابِضُ ? الْبَاسِطُ ?الْخَافِضُ ?الرَّافِعُ ? الْمُعِزُّ ?الْمُذِلُّ ?السَّمِيعُ ?الْبَصِيرُ ?الْحَكَمُ ?الْعَدْلُ ? اللَّطِيفُ ❤الْخَبِيرُ ❤الْحَلِيمُ ❤الْعَظِيمُ ❤الْغَفُورُ ❤ الشَّكُورُ …
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 867 views
کیا آپ جانتے ہیں کہ نیند میں آپ کی روح کہاں جاتی ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ : ہر جاندار کو موت کا مزہ چکھنا ہے (القرآن) ۔ ہم میں سے بہت سے لوگ صرف اس موت سے ہی واقف ہیں جس کے بعد وہ کبھی دنیا میں واپس نہیں آئیں گے یعنی موت کبریٰ ۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک اور موت بھی ہے جس کا مزہ ہم ہر روز نیند میں جانے کے بعد چکھتے ہیں ۔ جی ہاں اس موت کو موت صغرٰی کہا جاتا ہے اور اس بات کا واضح اشارہ قرآن کی اس آیت مبارکہ میں ملتا ہے۔ اللہ تعالی فرماتا ہے کہ : اللَّهُ يَتَوَفَّى الْأَنفُسَ حِينَ مَوْتِهَا وَالَّتِي لَمْ تَمُتْ فِي مَنَامِهَا ۖ فَيُمْسِكُ الَّتِي قَضَىٰ عَلَيْهَا الْمَوْتَ وَيُرْسِلُ الْأُخْرَىٰ إِلَىٰ أَجَلٍ مُّسَمّ…
Last reply by jannat malik, -
- 2 replies
- 1.3k views
درودِ پاک بہت بڑا سہارا اور خزانہ ھے عمل نیت کا محتاج ہے. مومن کی نیت اس کے عمل سے بہتر ہے. درود پاک کثرت سے پڑهنےکی نیت کرنے والوں میں شامل ہوجا ئیں اس مبارک نیت میں شامل ہونےکی دعوت دیں اور آپ بهی شامل ہوجا ئیں. أعوذ بالله من الشيطان الرجيم بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ إِنَّ الـلَّـهَ وَمَـلَـائِـكَـتَـهُ يُـصَـلُّـونَ عَـلَـى الـنَّـبِـيِّ يَـا أَيُّـهَـا الَّـذِيـنَ آمَـنُـوا صَـلُّـوا عَـلَـيْـهِ وَسَـلِّـمُـوا تَـسْـلِـيـمًـا {Al-Ahzab:56 بے شک الله اور اس کےفرشتےدرود بهيجتےھيں آپ صلی اللہ علیه وآله وسلم پر۰ اے ایمان والوں! تم بھی آپ صلی الله علیه وآله وسلم پر درود و سلام بهيجو۰ أعوذ بالله من الشيطان الرجيم بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْم…
Last reply by Zarnish Ali, -
- 1 reply
- 1.1k views
شیطان کا ایک بہت عجب جال ہوتا ہے ۔۔۔ کہ اللہ ہم سے ناراض ہو گیا ہے ۔۔ اور کسی بھی بےجا خوف کے تحت وہ ہمیں اللہ سے دور کرنے کی کوشش کرتا ہے ۔۔ اور وہ ہمارا اللہ جس نے بارہا کہا میرا رحم میرے غضب پر غالب ہے ۔۔ جس نے قرآن کریم میں 113 سورتوں میں اپنی صفت رحمٰن و رحیم بتائی ۔۔ اور فقط ایک سورہ جس کا آغاز بسم اللہ الرحمن الرحیم سے نہیں تو اسکا نام ہی سورۃ التوبہ ہے ۔۔ جس میں معبودِ حقیقی کا مخفی پیغام ہے اے میرے عبد توبہ کر اور میں تجھے گلے لگانے کو تیار ہوں۔ ویسے جس کے دل میں یہ خوف ہے کہ اللہ اس سے ناراض ہے اس سے اللہ بھلا کیسے ناراض ہوسکتا ہے ۔۔ یہ تو بس تب تک ایک شیطانی جال ہے اگر یہ آپکو اللہ کی رحمت سے ہٹا کر اسکے غضب میں ہی مبتلا رکھے، جب تک یہ خوف انسان کو…
Last reply by Waqas Dar, -
- 5 replies
- 1.4k views
ابلیس کا آلہ کار (ماہنامہ میگزین "انذار" کے لیے ابویحییٰ کا نیا آرٹیکل) قرآن مجید میں بیان کردہ حضرت آدم وابلیس کے قصے میں ایک موقع پر اللہ تعالیٰ ابلیس سے یہ دریافت کرتے ہیں کہ تجھے کس چیز نے آدم کو سجدہ کرنے سے روکا۔ اس کے جواب میں ابلیس یہ کہتا ہے کہ پروردگار تو نے آدم کو مٹی سے پیدا کیا اور مجھے آگ سے پیدا کیا۔ شیطان کی یہ بات غلط نہ تھی۔ اللہ تعالیٰ نے بلاشبہ حضرت آدم کو مٹی سے بنایا تھا۔ مگر یہ آدھی بات تھی۔ باقی آدھی بات یہ تھی کہ حضرت آدم میں اللہ تعالیٰ نے اپنی روح میں سے پھونکا۔یہی وہ دوسرا عمل تھا جس نے حضرت آدم کو ایک غیر معمولی ہستی بنادیا تھا۔جس کے بعد وہ مسجود ملائک بنائے جانے کے قابل ہوئے تھے ۔ مگر ابلیس نے اس روحانی وجود کو بالکل نظر انداز کر …
Last reply by Zarnish Ali, -
- 0 replies
- 633 views
In your wallet is a blank cheque. It's signed and has your name on it. All you have to do is write the amount YOU desire. No limits. No strings. No questions asked. Allah (swt) has promised YOU, "Call on me; I will respond to you" [40:60]. You need only ask. You need only write in the amount. What stops many of us from making dua is believing we can't accomplish what we want. Remember you are not making dua to yourself, it is ALLAH you're asking. NOTHING is too much for Allah. In fact, when it was asked, "What if we increase in our dua?" the Prophet (sal Allahu alayhi wassalam) said, "Allahu akthar (Allah is MORE!)" [Tirmidhi] Ask, then ask more .…
Last reply by seems77, -
- 3 replies
- 2.9k views
!!اے ابنِ آدم ایک تیری چاہت ہے…. اور ایک میری چاہت ہے مگر ہوگا وہی…. جو میری چاہت ہے اگر تو نے خود کو سپرد کردیا اُس کے…. جو میری چاہت ہے تو میں بخش دوں گا تجھ کو…. جو تیری چاہت ہے!! اور اگر تونے نافرمانی کی اُس کی…. جو میری چاہت ہے تو میں تھکا دوں گا تجھ کو اُس میں…. جو تیری چاہت ہے !!اور پھر ہوگا وہی…. جو میری چاہت ہے
Last reply by Zarnish Ali, -
- 1 reply
- 1.2k views
کسی نے خداسے عرض کیاکہ اےخدا بہت اچھا ھوتا کہ 4چیزیں ھوتی اور چار چیزیں نہ ھوتی 1::زندگی ھوتی موت نہ ھوتی 2::جنت ھوتی. دوزق نہ ھوتی 3::دولت ھوتی غربت نہ ھوتی 4::صحت ھوتی بیماری نہ ھوتی آواز آہی 1::اگر موت نہ ھوتی. میرا دیدار نہ ھوتا 2::اگر غربت نہ ھوتی. تو میرا شکر کون کرتا 3::اگر دوزق نہ ھوتا تو میرے عزاب سے کون ڑرتا 4::اگر بیماری نہ ھوتی تو. مجھے کون یاد کرتا
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 1k views
دنیا کا ایک ایسا مقام جسے گوگل ارتھ پر نہیں دیکھا جا سکتا۔ گوگل ارتھ پر اس کی پابندی ھے۔ اس مقام کی سیکیورٹی اس قدر زیادہ ھے کہ کسی کو بھی ادھر پھٹکنے کی اجازت نہیں۔ ھارپ پروگرام الاسکا۔ یہاں پر موسموں پر کنٹرول پر ریسرچ کی جاتی ھے۔ انسانی زھنوں پر کنٹرول کے مائنڈ کنٹرول کے تجربات کئے جاتے ہین۔موسموں پر کنٹرول پروگرام میں سو فہصد کامیابی حاصل کر لی گئی ھے ۔ دنیا کے کسی بھی خطے میں جب چاھے بارش برسائی جا سکتی ھے ، آندھی طوفان لائے جا سکتے ہیں۔ خشک سالی پیدا کی جا سکتی ۔ جس خطے کو مرضی کے مطابق صحرا میں تبدیل کیا جا سکتا ھے اور جس خطے کو چاھے سرسبزوشاداب کیا جا سکتا ھے ۔۔ زیرزمین جہاں چاھے زلزلے لائے جا سکتے ہیں سمندر میں سونامی لایا جا سکتا ھے ۔۔۔ یہی دجال کی سب سے ب…
Last reply by Waqas Dar,
-
Recently Browsing 0 members
- No registered users viewing this page.
