Urooj Butt👑 Posted September 23, 2016 Posted September 23, 2016 جس کا انکار بھی انکار نہ سمجھا جائےہم سے وہ یارِطرحدار نہ سمجھا جائےاتنی کاوش بھی نہ کر میری اسیری کے لیےتو کہیں میرا گرفتار نہ سمجھا جائےاب جو ٹھہری ہے ملاقات تو اس شرط کے ساتھ شوق کو درخورِ اظہار نہ سمجھا جائےنالہ بلبل کا جو سنتا ہے تو کھل اُٹھتا ہے گلعشق کو مفت کی بیگار نہ سمجھا جائےعشق کو شاد کرے غم کا مقدر بدلےحسن کو اتنا بھی مختار نہ سمجھا جائے بڑھ چلا آج بہت حد سے جنونِ گستاخ اب کہیں اس سے سرِ دار نہ سمجھا جائےدل کے لینے سے علی اُس کو نہیں ہے انکارلیکن اس طرح کہ اقرار نہ سمجھا جائے 3
waqas dar⚙ Posted September 24, 2016 Posted September 24, 2016 اس کے ہونٹوں پہ بیٹھ کر تتلی سرخ پھولوں کو بھول جاتی ہے 2
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now