Popular Post Zarnish Ali👑 Posted October 3, 2016 Popular Post Posted October 3, 2016 چمن کاغذ پہ جو دل کا ــــ بناؤں تو خریدو گے نہ خوشبو ، پھول ، تتلی کو دیکھاؤں تو خریدو گے ۔ رواں ہے زندگی میری سمجھتے ہیں سبھی لیکن پڑی ہے عمر الماری میں ــــ لاؤں تو خریدو گے یہاں تو دشت میں یادیں بہت پنہاں پرندوں کی فقط اک پیڑ منظر سے ـــــــ ہٹاؤں تو خریدو گے سُنا ہے عقل والوں کے یہاں پر نرخ کچھ کم ہیں کہو تم جو خریدارو، میں آؤں تو خریدو گے ۔ سرِ بازار آیا ہوں کرو سودا اَرے صاحب بہت ویران دنیا ہے ، سجاؤں تو خریدو گے....!!!! 5
waqas dar⚙ Posted October 6, 2016 Posted October 6, 2016 wahhhhhhhhh umdaaaaaaaaa @Zarnish Ali awalaaaaaaaaaaa khareed lain gye janab 2
HaYa MaLiK🚀 Posted October 20, 2016 Posted October 20, 2016 پیار کوئی بول نہیں پیار آواز نہیں ایک خاموشی ہے سُنتی ہے کہا کرتی ہے نہ یہ بُجھتی ہے نہ رُکتی ہے نہ ٹہری ہے کہیں نور کی بوند ہے یہ صدیوں سے بہا کرتی ہے 3
waqas dar⚙ Posted October 20, 2016 Posted October 20, 2016 انتہائے نفرت کی صورت تو دیکهیئے خاکہ یار بهی بنانے کی اجازت نہیں ہمیں 2
waqas dar⚙ Posted October 25, 2016 Posted October 25, 2016 اس کے سوا کوئی مجھے آزار نہیں ہے جو مجھ کو میسر ہےوہ درکار نہیں ہے
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now