Urooj Butt 861 Posted October 13, 2016 Posted October 13, 2016 تمام غم ہےسوال غم ہےجواب غم ہےہزار سالوں میں جو مکمل ہوئیمحبت کی خون رنگی کتاب غم ہےتمہارے لب پہ جو مسکراہٹ ہےمیرے لب پہ جو آشنائی کی منزلوں کا سفر لکھا ہےیہ سارا غم ہےکسی کے تن کی سندرتا غم ہےکسی نظر کی گُنجلتا غم ہےمحبتوں کے سمندروں میںاُترتی خوش رنگ سیڑھیوں پریہ لڑکیوں کی قطار غم ہےکفن میں لپٹی دُلہن کی آنکھوں میںآنسوؤں کا شمار غم ہےوہ لڑکیاں، لڑکے، عورتیں، مرد غم ہی غم ہیںجو میری نظموں کے جنگلوں کےبے سمت رستوں پہ کھو گئے ہیںوہ سالخوردہ حسین عورت بھی غم کا چہرہ بنی ہوئی ہےجسے محبت نے روشنی کی نوید دی تھیوہ جس نے وعدوں سے اپنی منزل کشید کی تھیوہ گاؤں کی کچی پکی راہیںوہ میری ماں کی نحیف بانہیں بھی غم ہی غم تھیںکہ میرا بچپن تو غم کے لمبے سفر کیغمگین ابتدا تھیجوانی غم کی کہانی بن کرکچھ ایسے لفظوں میں ڈھل گئی ہےکہ غم کی تشہیر ہو گئی ہےابھی ابھی یہ جو شوخ سائےحسین لمحوں کو چن رہے تھےیہ غم کی تاریخ بن رہے تھےیہ فلسفہ عقل و عشق و عرفاںمجاز، اعجاز اور حقیقت بھی سارے غم ہیںمیں ایک شاعرمیں ایک ساحرمیں آگہی کے عذاب میں گُمسفر کا انجام جانتا ہوںمیں مانتا ہوںکہ ہر خوشی کا امام غم ہے 2 Quote
Waqas Dar 7,050 Posted October 14, 2016 Posted October 14, 2016 wahhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhh zaberdast uroooj bahtreeen yaar very nice یہ خا موشی میرا آخری حربہ ہے اب نہ مانا وہ تو__میں ہار جاؤنگا 0 Quote ⚡ Quick Access & Member Actions 📝 Create Account / Register 🔐 Member Login 🔍 Search Everything 🔥 Activity Feed (Live Updates) 🏠 Go to Portal Home 📩 Contact Admin Support ❓ Help & Support Center 🏆 Community Leaderboard 👨💼 Forum Staff Team 📜 Terms & Rules 🔒 Privacy Policy 📢 Forum Announcements
jannat malik 2,205 Posted October 14, 2016 Posted October 14, 2016 1 Quote 💖 Jannat Malik – Posts & FundayForum Featured Links 🌸 Jannat Malik Content 📱 WhatsApp Status Love & Sad 💔 عشق میری زیست کا حاصل 🌹 اردو Blog Entry 🖋️ Urdu Poetry Topic 🌍 Life Beyond Life ☪️ جنت کہاں ہے؟ 📌 FundayForum Community Highlights 📢 Announcements 🏆 Member Ranking / Leaderboard 👨💼 Staff Team 📜 Rules & Terms 🔒 Privacy Policy 📝 Blogs Hub ⚙️ IPS Help & Tutorials
Urooj Butt 861 Posted October 16, 2016 Author Posted October 16, 2016 thank all @Jannat malik thanks 0 Quote
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.