Urooj Butt👑 Posted October 19, 2016 Posted October 19, 2016 اب کے سال پونم میں جب تو آئے گی ملنے ہم نے سوچ رکھا ہے رات یوں گزاریں گے دھڑکنیں بچھا دیں گے، شوخ ترے قدموں میں ہم نگاہوں سے تیری، آرتی اتاریں گے . تو کہ آج قاتل ہے، پھر بھی راحتِ دل ہے زہر کی ندی ہے تو، پھر بھی قیمتی ہے تو پَست حوصلے والے، تیرا ساتھ کیا دیں گے زندگی اِدھر آجا! ہم تجھے گزاریں گے . آہنی کلیجے کو، زخم کی ضرورت ہے انگلیوں سے جو ٹپکے، اُس لہو کی حاجت ہے آپ زلفِ جاناں کے خم سنواریے صاحب زندگی کی زلفوں کو آپ کیا سنواریں گے . ہم تو وقت ہیں، پل ہیں، تیز گام گھڑیاں ہیں بے قرار لمحے ہیں، بے تھکان صدیاں ہیں کوئی ساتھ میں اپنے، آئے یا نہیں آئے جو ملے گا رستے میں، ہم اسے پکاریں گے ناصر کاظمی 1
waqas dar⚙ Posted October 24, 2016 Posted October 24, 2016 Wahhhhhhhhhhhhh Umdaaaaaa bohaaat khoob @Urooj Butt
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now