ROHAAN 71 Posted March 23, 2019 Posted March 23, 2019 تمھیں چھونے کی خواہش میں تمھیں چھونے کی خواہش میںنجانے ضبط کے کتنے کڑے موسمتمہارے سامنے بیٹھے ہوئے میں نے گذارے ہیںمجھے معلوم ہے چھونے سے تم کو یہ نہیں ہو گامرے ہاتھوں کی پوروں پر کئیجگنو دمک اٹھیںتمہارے لمس کی خوشبو مری رگ رگ میں بس جائےمگر شاید یہ ممکن ہے تمہارے لمس کو پا کرسلگتے دل کی دھرتی پر کوئی بادل برس جائےمگر جاناں حقیقت ہے تمھیں میں چھو نہیں سکتا!اگرچہ لفظ یہ میرے تمہاری سوچ میں رہتے، تمہارے خواب چھوتے ہیںتمھیں میں چھو نہیں سکتامجھے تم سے محبت سےکہیں زیادہ محبت ہےمیں ڈرتا ہوں کہیں چھونے سے تم پتھر نا ہو جاؤمیں وہ جس نے تمھیں تتلیکے رنگوں سے سجایا ہےمیں وہ جس نے تمھیں لکھا ہےجب بھی پھول لکھاہےبھلا کیسے میں اس پیکر کوچھو لوں اور ساری عمرمیں اک پتھر کی مورت کو سجا لوںاپنے خوابو ں میںمجھے تم سے محبت سے کہیں زیادہ محبت ہےتمھیں پتھر اگر کر لوںتو خود بھی ٹوٹ جاؤ ں گاسنو جاناں!بھلے وہ ضبط کےموسم کڑے ہوں ذات پر میریتمہیں میں چھو نہیں سکتا 2 Quote
ROHAAN 71 Posted April 2, 2019 Author Posted April 2, 2019 نظر تو ڈال ترے غم نے کیسا روپ دیا یہ زرد رنگ پہنتا ھوا .... شباب تو دیکھ 2 Quote
Waqas Dar 7,036 Posted April 2, 2019 Posted April 2, 2019 Bohat Khooob @ROHAAN Umdaa sharing bro 0 Quote ⚡ Quick Access & Member Actions 📝 Create Account / Register 🔐 Member Login 🔍 Search Everything 🔥 Activity Feed (Live Updates) 🏠 Go to Portal Home 📩 Contact Admin Support ❓ Help & Support Center 🏆 Community Leaderboard 👨💼 Forum Staff Team 📜 Terms & Rules 🔒 Privacy Policy 📢 Forum Announcements
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.