HaYa MaLiK 161 Posted October 20, 2016 Posted October 20, 2016 سسکیاں لیتی ہوئی غمگین ہواؤ، چُپ رہو سو رہے ہیں درد، ان کو مت جگاؤ، چُپ رہو رات کا پتھر نہ پگھلے گا شعاعوں کے بغیر صبح ہونے تک نہ بولو ہم نواؤ ، چُپ رہو بند ہیں سب میکدے، ساقی بنے ہیں محتسب اے گرجتی گونجتی کالی گھٹاؤ ، چُپ رہو تم کو ہے معلوم آخر کون سا موسم ہے یہ فصلِ گل آنے تلک اے خوشنواؤ ، چُپ رہو سوچ کی دیوار سے لگ کر ہیں غم بیٹھے ہوئے دل میں بھی نغمہ نہ کوئی گنگناؤ ، چُپ رہو چھٹ گئے حالات کے بادل تو دیکھا جائے گا وقت سے پہلے اندھیرے میں نہ جاو ، چُپ رہو دیکھ لینا، گھر سے نکلے گا نہ ہمسایہ کوئی ....اے مرے یارو، مرے درد آشناؤ ، چُپ رہو 2 Quote
Waqas Dar 7,046 Posted October 20, 2016 Posted October 20, 2016 Bohaaaaaaaaaaaaat Umdaaaaaaaaaaaa .. Lajawabbbb poetry @HaYa MaLiK 1 Quote ⚡ Quick Access & Member Actions 📝 Create Account / Register 🔐 Member Login 🔍 Search Everything 🔥 Activity Feed (Live Updates) 🏠 Go to Portal Home 📩 Contact Admin Support ❓ Help & Support Center 🏆 Community Leaderboard 👨💼 Forum Staff Team 📜 Terms & Rules 🔒 Privacy Policy 📢 Forum Announcements
Waqas Dar 7,046 Posted October 20, 2016 Posted October 20, 2016 مڑکے دیکھاتو بھلا کیا نکلا شہر کا شہر پرایا نکلا کوئی بولا ہی نہیں میرے لیے تیرا لاہور بھی کوفہ نکلا اس لیے ٹوٹ گیا تھا میں بھی شہر کا شہر ادھورا نکلا یو ں برامد ہوئی دل سے تری یاد جیسے دریا کوئی پیاسا نکلا مجھ کو اس بات کا صدمہ ہے بہت اپنے اندر سے تو آدھا نکلا ایک ہی بات ہے اب میرے لیے شعر نکلا کہ جنازہ نکلا سرخرو ہوں کہ تری دنیا میں ایک انسان تو سچا نکلا تو وہی ہے نا محبت والا تو وہی ہے نا جو جھوٹا نکلا 0 Quote ⚡ Quick Access & Member Actions 📝 Create Account / Register 🔐 Member Login 🔍 Search Everything 🔥 Activity Feed (Live Updates) 🏠 Go to Portal Home 📩 Contact Admin Support ❓ Help & Support Center 🏆 Community Leaderboard 👨💼 Forum Staff Team 📜 Terms & Rules 🔒 Privacy Policy 📢 Forum Announcements
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.