Urooj Butt👑 Posted October 25, 2016 Posted October 25, 2016 ذی حالِ مستی مقم بہ رنجش بے حا لِ ھجراں بے چارا دل ھے سنائی دیتی ہے جسکی دھڑکن تمھارا دل یا ہمارا دل ہے وہ آکے پہلو میں ایسے بیٹھے کہ شام رنگین ھو گئی ہے ذرا ذرا سی کھلی طبیعت ذرا سی غمگین ہو گئ ہے یہ شرم ہے یا حیا ہے کیا ہے؟؟؟ نظر اُٹھاتے ہی جھک گئی ہے تمہاری آنکھوں پہ گر کے شبنم ہماری پلکوں پہ رک گئی ہے عجیب ہیں دل کے زخم یارو نہ ہوں تو مشکل ہے جینا اس کا جو ہو تو ہر درد ایک ہیرا ہر ایک غم ہے نگینہ اس کا سنائی دیتی ہے جسکی دھڑکن تمھارا دل یا ہمارا دل ہے.... <3 3
Zarnish Ali👑 Posted October 25, 2016 Posted October 25, 2016 آپ سے مل کے ہم کچھ بدل سے گئے، شعر پڑھنے لگے گنگنانے لگے پہلے مشہور تھی اپنی سنجیدگی، اب تو جب دیکھئے مسکرانے لگے ہم کو لوگوں سے ملنے کا کب شوق تھا، محفل آرائی کا کب ہمیں ذوق تھا آپ کے واسطے ہم نے یہ بھی کیا، ملنے جلنے لگے، آنے جانے لگے ہم نے جب آپ کی دیکھیں دلچسپیاں، آگئیں چند ہم میں بھی تبدیلیاں اک مصور سے بھی ہوگئی دوستی، اور غزلیں بھی سننے سنانے لگے آپ کے بارے میں پوچھ بیٹھا کوئی، کیا کہیں ہم سے کیا بدحواسی ہوئی کہنے والی جو تھی بات ہو نہ سکی، بات جو تھی چھپانی، بتانے لگے عشق بے گھر کرے، عشق بے در کرے، عشق کا سچ ہے کوئی ٹھکانا نہیں ہم جو کل تک ٹھکانے کے تھے آدمی، آپ سے مل کے کیسے ٹھکانے لگے 2
waqas dar⚙ Posted October 25, 2016 Posted October 25, 2016 1 of my favvvvvvvvvvvvvvv awalaaaaaaaaaaaaaaaa bahtreeeeeeeeeeeen shandaaaaaaaaaar اپنی تصویر کو آنکھوں سے لگاتا کیا ہے اک نظر میری طرف بھی ترا جاتا کیا ہے تو مرا کچھ نہیں لگتا مگر اتنا تو بتا دیکھ کے مجھ کو ترے ذہن میں آتا کیا ہے
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now