jannat malik👑 Posted December 13, 2016 Posted December 13, 2016 ہم سے قیمت تو یہ پوری ہی لیا کرتی ہے زندگی خواب ادھورے سے دیا کرتی ہے ہر محبت نے اندھیروں کو کیا ہے روشن روشنی تیز بھی اندھا ہی کیا کرتی ہے کھوج مشکل میں ہی تو مشکلوں کا حل اپنی ہاں مصیبت بھی بہت زخم سیا کرتی ہے ملو اچھا ہے زمانے سے زمانہ بن کر خون کے گھونٹ مروت ہی پیا کرتی ہے کیا برا اس میں اگر جیت نہیں پایا تو ہار یہ جیت سے پُر عزم جیا کرتی ہے کیوں یہ امید کہ ہم چال چلیں دنیا سی راہ خود داری تو اپنی ہی لیا کرتی ہے 2
waqas dar⚙ Posted December 13, 2016 Posted December 13, 2016 wahhhhhhh umdaaaa intekhaaaab zaberdast 1
Zarnish Ali👑 Posted December 13, 2016 Posted December 13, 2016 آپ گھبرا کر دھواں سمجھے ہوئے ہیں__ دھند کی خوشبو ذرا محسوس کیجیے__ 3
jannat malik👑 Posted December 13, 2016 Author Posted December 13, 2016 Shukriya @Zarnish Ali @waqas dar 1
waqas dar⚙ Posted January 11, 2017 Posted January 11, 2017 کوئی قیس تھا تو ھو گا کوئی کوہکن تھا ھو گا مرے رنج مختلف ھیں مجھے ان سے مت ملاؤ مجھے کیا پڑی ھے ساجد کہ پرائی آگ مانگوں میں غزل کا آدمی ھوں مرے اپنے ھیں الاؤ 2
Zarnish Ali👑 Posted January 12, 2017 Posted January 12, 2017 ﮐﯿﺎ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺳﻨﺒﮭﻠﮯ ﮐﮧ ﻧﮧ ﺳﻨﺒﮭﻠﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﭘﺮﯾﺸﺎﮞ ﻣﺮﺍ ﻏﻢ ﺧﻮﺍﺭ ﮐﺮﮮ ﮨﮯ 1
waqas dar⚙ Posted January 17, 2017 Posted January 17, 2017 ایسے ملتے ہوکہ کچھ ہم سے خفا ہو جیسے ایسے چپ ہو کہ ہماری ہی خطا ھو جیسے 1
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now